لندن: ہیری پوٹر سیریز سے شہرت حاصل کرنے والی معروف ہالی ووڈ اداکارہ ایماواٹسن کاکہنا ہے کہ 30 سال کی ہونے پر ضروری نہیں کہ آپ شادی شدہ یا مالی طور پرمستحکم ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ ایماواٹسن نے کہا ہے کہ انہیں اپنی 30 ویں سالگرہ سے پہلے ذاتی زندگی کے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ہمایوں سعید کے کچھ سین نے مجھے بھی رلا دیا تھا، عدنان صدیقی
کراچی: ڈرامہ ’میرے پاس تم ‘ میں شہوار کا کردار ادا کرنے والے عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ ڈرامہ میں ہمایوں سعید کے کچھ سین نے مجھے بھی رلا دیا تھا۔ عدنان صدیقی نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو میں ڈرامے سے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں مزید پڑھیں
کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے میری ویڈیوز وائرل کی گئیں‘ رابی پیرزادہ
لندن ہیتھروسفر کے دوران ائیرپورٹ انتظامیہ نے بغیر کسی وجہ کے چار گھنٹے تک میری تلاشی لی ایک گروہ نے ان کی ویڈیو کو وائرل کرنے کے لیے چھ مختلف ممالک میں پیسے دئیے گئے‘ گلوکارہ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلوکارہ رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے میری مزید پڑھیں
وہ تمام اداکارجنہوں نے ڈراما سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کو ٹھکرایا
کراچی: پاکستان میں آج کل صرف ایک ہی ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کی گونج سنائی دے رہی ہے اور یہ ڈراما ہمایوں سعید، عائزہ خان اور عدنان صدیقی کی بہترین اداکاری کی وجہ سے پاکستانیوں کا پسندیدہ ڈراما بن گیا ہے تاہم اس کی مقبولیت میں خلیل الرحمان قمر کے ڈائیلاگ ’دوٹکے کی لڑکی کے مزید پڑھیں
ابھی تک کسی اچھی فلم میں کام کیا ہی نہیں ، عائشہ عمر
کراچی: ٹی وی ڈراموں اور فلموں کی معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری صحیح ڈگر پر چل نکلی ہے اب یہاں بھی اچھی فلمیں بن رہی ہیں۔ وائس آف امریکا کو دئیے گئے انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری اب صحیح راہ پر چل پڑی مزید پڑھیں
رابی پیرزادہ نازیبا ویڈیوز؛ ایف آئی اے نے یو ٹیوب اور فیس بک سے مدد مانگ لی
لاہور: ایف آئی اے نے رابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کلپ وائرل ہونے پر یو ٹیوب اور فیس بک سے مدد مانگ لی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے فیس بک اور یوٹیوب انتظامیہ کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر مزید پڑھیں
ماہرہ خان اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر مقرر
اسلام آباد: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی خیر سگالی سفیر مقرر ہوگئیں ہیں۔ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی جانب سے ملک کی خیر سگالی سفیر ماہرہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
آج اسٹیج کامیڈین اداکار سکندر صنم کی ساتویں برسی منائی جائے گی
کراچی (کلچرل رپورٹر) اسٹیج اور پیروڈی فلموں کے معروف اداکار رائٹر سکندر صنم کی ساتویں برسی آج ان کی رہائش گاہ پر منائی جائے گی۔ اس موقع پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا ہے، سکندر صنم کی برسی میں ان کے ساتھی فنکار اور اسٹیج سے وابستہ افراد شرکت کریں مزید پڑھیں
عمائمہ ملک نے دوست سے منگنی کرلی جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی
لاہور (کلچرل ڈیسک) اداکارہ عمائمہ ملک نے دیرینہ دوست و کاروباری شخصیت سے منگنی کرلی وہ جلد ہی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو جائیں گی، اداکارہ کی یہ دوسری شادی ہوگی۔ عمائمہ ملک نے پہلی شادی معروف اداکار و فلمساز شمعون عباسی سے کی تھی تاہم جلد ہی ان دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔ مزید پڑھیں
بابا گرونانک کی550 ویں سالگرہ پر یادگاری ٹکٹ جاری
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بابا گرونانک کی50 ویں سالگرہ پر یادگاری ٹکٹ کا اجراء کردیا گیا۔ یادگاری ٹکٹ کرتار پور راہداری کھلنے کے دن دستیاب ہوں گے۔ کرتاپور راہداری کا افتتاح 9نومبر کو کیا جائیگا۔