مہوش حیات کی فلم میں بے نظیربھٹو کا کردار ادا کرنے کی تصدیق

 کراچی: تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے تصدیق کی ہے کہ وہ شہید بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ مہوش حیات نے بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو کی سوانح حیات بہت بڑا عنوان اورایک پیچیدہ کردار ہے مزید پڑھیں

میشا کو جنسی ہراسانی کا الزام عوام کے سامنے لگانے کا مشورہ نہیں دیا تھا، والدہ صبا حمید

 کراچی: گلوکارہ میشا شفیع کی والدہ و اداکارہ صبا حمید نے کہا کہ میں نے کبھی بھی میشا کو جنسی ہراسانی کے الزامات عوام میں لگانے کا مشورہ نہیں دیا تھا۔ علی طفر کی جانب سے  میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت پر ایک ارب روپے کے ہرجانے کی درخواست پر سماعت ہوئی اس موقع پر میشا شفیع مزید پڑھیں

میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر فیملی کورٹ سے ریکارڈ طلب

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کی اپیل پر تمام ریکارڈ فیملی کورٹ سے طلب کرلیا گیا۔ عدالت نے سماعت 5نومبر تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور نے اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ اداکارہ میرا کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیملی مزید پڑھیں

شمعون کی ’درج‘ ناکام اور فلم ’کاف کنگنا‘ نے میلہ لوٹ لیا

 کراچی: ہدایت کار خلیل الرحمان کی فلم ’کاف کنگنا‘ نے شمعون عباسی کی فلم ’درج‘ کو پردے پر مات دے دی۔ آدم خور بھائیوں کی غیر انسانی کارروائی پر بنائی گئی ہدایت کار شمعون عباسی کی فلم ’درج‘ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہی لیکن ان کے مقابلے میں اسی دن ریلیز ہونے والی ہدایت مزید پڑھیں

مومنہ مستحسن کی ڈانس وڈیوسوشل میڈیا پروائرل

 کراچی: گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ڈانس وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن اپنی گائیکی کی وجہ سے سب کو بے حد پسند ہیں، انہیں اصل پہچان کوک اسٹوڈیومیں عالمی شہرت یافتہ گلوکار نصرت فتح علی خان کے ساتـھ آفریں آفریں گا کر ملی تھی، جس کے بعد وہ راتوں مزید پڑھیں

شہریار منور نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی تصدیق کردی

 کراچی: فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی تصدیق کردی ہے۔ لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے شہریار منور نے رواں سال کی ابتدا میں ہالہ سومرو  نامی دوشیزہ سے اچانک منگنی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ منگنی کی تقریب بھی کراچی میں سادگی سے کی گئی  جس مزید پڑھیں

مکمل لباس پہننے پر میرے آئٹم سانگ کو مقبولیت نہیں ملی، ژالے سرحدی

 کراچی: ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ مکمل لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے میرے آئٹم سانگ کو پذیرائی نہیں ملی اور اس پر تنقید کی گئی۔ ژالے سرحدی نے اداکار و میزبان احسن خان کے شو میں بتایا کہ میں نے ماڈلنگ سمیت اپنی زندگی میں تمام کام کیے یہاں تک کہ مزید پڑھیں

عاطف اسلم اور راحت فتح کے سعودی عرب میں کنسرٹس کی دھوم

ریاض: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنی آواز کا جادو جگا کر شائقین کو جھومنے پر مجبور کردیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے منصوبے کے تحت سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے ’’ریاض سیزن‘‘ میں پاکستانی گلوکار مزید پڑھیں

پاکستانی فلمساز اب تک ڈراموں سے نہیں نکل پائے، ریشم

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری پربرسوں راج کرنے والی اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ موجودہ دورمیں نوجوان فلم میکرز اچھی فلمیں بنانے کیلیے کوشاں ہیں لیکن وہ تاحال فلم سے ڈرامے کا خاتمہ نہیں کرسکے۔ اداکارہ ریشم نے ’’ ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تواس وقت بننے مزید پڑھیں

ڈینزل واشنگٹن… ہالی وڈ کا سپر اسٹار

کہتے ہیں فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، یہ ہر قسم کی نسلی، لسانی اور ثقافتی تفریق سے بالاتر ہوتا ہے، جس کا ایک عملی ثبوت ہمیں دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری یعنی ہالی وڈ سے ملتا ہے، جہاں سیاہ فام اداکاروں کی ایک طویل فہرست موجود ہے، جنہوں نے اس انڈسٹری کے مزید پڑھیں