حمزہ علی عباسی فضل الرحمان کے دھرنے کے خلاف میدان میں آگئے

 کراچی: معروف اداکار حمزہ علی عباسی بھی جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف دھرنے کے خلاف میدان میں آگئے۔ حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ فضل الرحمان ناموس رسالت ﷺ اور کشمیر جیسے حساس مسئلے کو استعمال کر مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کی وزیراعظم پر تنقید کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی: پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تحت لنگراسکیم پرتنقید کرتے ہوئے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ لوگوں کو مانگ کر نہیں کما کر کھانا سکھائیں۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی روزمرہ کی روٹین مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کے ساتھ حکومتی معاملات پربھی مزید پڑھیں

کیا اقرا عزیز عالیہ بھٹ سے متاثر ہیں؟

پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے حال ہی میں اپنا یو ٹیوب چینل لانچ کیا ہے تاہم ان کا چینل بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ سے متاثر نظر آتا ہے۔ جیسے جیسے دنیا ترقی کررہی ہے میڈیا میں بھی جدت آتی جارہی ہے اور اب میڈیا سے زیادہ طاقتور پلیٹ فارم  سوشل میڈیا بن گیا ہے  مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی میں اداکار کو رائے دینے سے گریز کرنا چاہیے، علی اکبر

واشنگٹن: فلم ’’لال کبوتر‘‘اور ڈراما سیریل’’عہد وفا‘‘ سے شہرت حاصل کرنےوالے اداکار احمد علی اکبر کا کہنا ہے کہ فنکاروں کو ایسا لگتا ہوکہ سوشل میڈیا پر حب الوطنی کا مظاہرہ کرنے سے ان کی فالوونگ اور مقبولیت بڑھ جائے گی۔ حال ہی میں اداکار علی اکبر نے اپنی فلم’’لال کبوتر‘‘کے لیے واشنگٹن کے سالانہ جنوبی مزید پڑھیں

کیا یاسر حسین ہالی ووڈ میں انٹری دینے جارہے ہیں؟

 واشنگٹن: فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین اب ہالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے جا رہے ہیں۔ یاسر حسین ان دنوں اپنی منگیتر اقراء عزیز کے ہمراہ امریکا میں قیام پذیر ہیں جہاں سے انہوں نے ایسی خبر اپنے مداحوں سے شیئر کی ہے جس پر ان کے مداح شش و پنچ مزید پڑھیں

عالمی ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد فلم ’ لال کبوتر‘ ایک بار پھر نمائش کیلیے تیار

 کراچی: بہترین کہانی کی بدولت کئی بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کرنے والی فلم ’لال کبوتر‘ ایک بار پھر پاکستان بھر کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ کراچی میں ہونے والے کرائم پر مبنی علی اکبر اور منشا پاشا کی فلم ’لال کبوتر‘ پاکستان میں ریلیز کے بعد کئی بین الاقوامی اسکرین پر بھی جلوہ دکھانے مزید پڑھیں

جاوید شیخ 65برس کے ہوگئے آج سالگرہ منائیں گے

کراچی (کلچرل رپورٹر) اداکار جاوید شیخ آج اپنی 65 ویں سالگرہ منائیں گے، کراچی میں ان کے بچوں شہزاد شیخ اور مومل نے سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا ہے جس میں بہروز سبزواری، سفینہ بہروز اور شہروز سمیت دیگر فنکاروں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ جاوید شیخ 8 اکتوبر 1954ء کو راولپنڈی مزید پڑھیں

مہوش حیات اور ماہرہ خان نے اپنے معاوضوں میں اضافہ کردیا

ماہرہ ایک کروڑ اور مہوش 80 لاکھ روپے مانگ رہی ہیں فنکاروں کے بڑھتے معاوضوں سے فلم انڈسٹری کو نقصان ہونے لگا کراچی (کلچرل رپورٹر) پاکستان کی فلم انڈسٹری کی کشتی ایک بار پھر ہچکولے کھانے لگی ہے، ایک طرف تو بھارتی فلمیں بند ہونے کے بعد شائقین نے سنیما گھروں کا رُخ کرنا کم مزید پڑھیں

میرا کام محض غالب سے عقیدت کا اظہار ہے

میاں شہباز علی، جو مرزا غالب کی نثر اور شاعری کے عاشق ہیں، انہیں ایک دن خیال سوجھا کہ خطوط میں تو دراصل غالب نے اپنی زندگی کا احوال بیان کیا ہے۔ اسے زمانی ترتیب (chronological order) سے لکھ لیا جائے تو ایک طرح سے جناب غالب کی ’’خودنوشت سوانح حیات‘‘ مرتب ہو جائے۔ جب مزید پڑھیں

’’کاف کنگنا‘‘ 25 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

 لاہور:  معروف رائٹر اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر نے فلم ’’کاف کنگنا‘‘ 25اکتوبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے خلیل الرحمان قمر نے ’’ ایکسپریس ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلم کے ایک مکالمے میں اس کی وضاحت کی گئی ہے اور فلم بین جب فلم دیکھیں گے مزید پڑھیں