کشمیر سے متعلق بیان نہ دینےزپر رابی پیرزادہ نے مہوش حیات کو آڑے ہاتھوں لے لیا

میں نے مہوش حیات کی سرجری سے پہلے اور بعد کی تصاویر دیکھی ہیںپہلے سے زیادہ حسین ہوگئی ہیں میں تصور بھی نہیں کر سکتی کہ کوئی پاکستانی کشمیر پر لب نہ کھولے خواہ کوئی بھی صورتحال ہو، رابی پیرزادہ کراچی(کلچرل ڈیسک)گلوکارہ رابی پیرزادہ نے معصوم کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم سے متعلق بیان مزید پڑھیں

کراچی میں وحید مراد کی81ویں سالگرہ منائی گئی

وحید مراد اکیڈمی کا درجہ رکھتے تھے ‘ بشیر دانہ والا‘ سہیل کشمیری اور افتخار بیگ کا خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) برصغیر کے اکلوتے چاکلیٹی عالمی شہرت یافتہ اداکار وحید مراد کی 81 ویں سالگرہ گزشتہ شب وحیدی آرٹ پروڈکشن کے زیر اہتمام منائی گئی جس میں ان کی سالگرہ کا کیک چیئر مین سہیل مزید پڑھیں

ڈھائی کروڑ کی فلم ’’ دال چاول‘‘ میں تخلیقی محنت کا بجٹ صفر

فلم کے حقیقی قلمکار‘ گیت نگار‘ ذوالفقار عادل نکلے‘ پروڈیوسر نے تمام کریڈٹ اپنے نام کرلیا کراچی (کلچرل ڈیسک) 14 اکتوبر 2019ء کو ریلیز ہونے والی فلم ’’دال چاول‘‘ فلم کے حقیقی قلمکار، کہانی، ڈائیلاگ اور اسکرین پلے ملک کے نامور شاعر اور کہانی نویس ’’ذوالفقار عادل‘‘ کے تحریر کردہ نکلے۔ مزید تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

مدیحہ شاہ نے سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور( کلچرل ڈیسک) نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے بچوں اور خواتین سے جنسی زیادتی اور ان کے حقوق کیلئے سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ جرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد باعث تشویش ہے۔ خاص طو رپر بچوں خواتین کے ساتھ مجرمانہ سرگرمیاں برھتی جارہی ہیں جن مزید پڑھیں

یاد کرتا ہے زمانہ ان ہی انسانوں کو گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 24برس بیت گئے

کراچی (کلچرل رپورٹر) پاکستان کے مقبول پلے بیک سنگر مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے، آج ان کی برسی منائی جارہی ہے۔ مسعود رانا نے درجنوں فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگایا اور بے شمار قومی نغمے بھی گائے، انہیں پاکسستان میں ’’رفیع ثانی‘‘ کہا جاتا تھا۔ مسعود رانا علالت مزید پڑھیں

کشمیر سے متعلق بیان نہ دینے پر رابی پیرزادہ نے مہوش حیات کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 کراچی: گلوکارہ رابی پیرزادہ نے معصوم کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم سے متعلق بیان نہ دینے پر مہوش حیات کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ رابی پیرزادہ نے انسٹا گرام پر اپنی اور مہوش حیات کی مشترکہ ایک تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی لکھا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں مزید پڑھیں

میں ڈراموں کے ذریعے لوگوں کو تعلیم اور جذبہ دینا چاہتا ہوں، وہاج علی

 کراچی: ڈرامہ اداکار وہاج علی نے کہا کہ میں ایسے ڈراموں میں کام کرنا چاہتا ہوں جس کے ذریعے لوگوں کو تعلیم اور جذبہ دے سکوں۔ آئی ایس پی آر کے تعاون سے نشر ہونے والے ڈرامے ’عہد وفا‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے وہاج علی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں ایسے ڈراموں مزید پڑھیں

شازیہ خشک نے گلوکاری کو خیر باد کہہ دیا

 کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شازیہ خشک نے گلوکاری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا اور کہا ہے کہ میں نے یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ شازیہ خشک کا کہنا ہے کہ اس بات کا مصمم ارادہ کرلیا کہ نہ صرف اپنی آئندہ کی زندگی مزید پڑھیں

’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے بعد ’لندن نہیں جاؤں گا‘

 لاہور: ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے بعد ’لندن نہیں جاؤں گا‘ فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ پاکستان کی سپرہٹ فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے ہدایت ندیم بیگ اب اپنی ہدایتکاری میں نئی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ بنارہے ہیں جس میں مرکزی کردارہمایوں سعید ادا کریں گے تاہم اداکارہ کا نام سامنے نہیں مزید پڑھیں

اقرا عزیز کی فلم نگری میں یاسر حسین کیساتھ انٹری دینے کیلئے تیاریاں مکمل

فلم ’ہاف فرائی‘ ایکشن اور کامیڈی کے تڑکے سے بھرپور ‘ فیضان خواجہ اور فریال محمود بھی شامل فلم میںحقیقی جوڑی کی بڑی اسکرین پر ایک ساتھ انٹری لوگوں کیلئے دلچسپی کا باعث بنے گی کراچی(کلچرل ڈیسک)معروف اداکارہ اقرا عزیز نے اب چھوٹی اسکرین کے بعد سلور اسکرین پر بھی یاسر حسین کے ساتھ انٹری مزید پڑھیں