پاکستانی گلوکارہ کامحکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے چالان بھیجنے پر کرارا جواب محکمہ وائلڈ لائف ان غداروں میں سے ایک ہے میرے پاس برسوں سے سانپ ہیں کسی نے کچھ نہیں کہا مودی کو دھمکی دینے کے بعد میرے خلاف کارروائی کی گئی، رابی نے محکمہ وائلڈ لائف کو کھری کھری سنادیں کراچی(کلچرل ڈیسک) مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بہت سارے بھارتی ’غدار پاکستانیوں‘ سے کہیں بہتر ہیں، رابی پیرزادہ
کراچی: پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سانپ اور مگر مچھ رکھنے پر محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے چالان بھیجنے پر کرارا جواب دیتے ہوئےجانوروں کی ملکیت سے انکار کردیا۔ چند روز قبل گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مظلوم کشمیریوں پر ہونےو الے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں رابی مزید پڑھیں
وینا ملک بھی خواتین کو درپیش مہلک بیماری میں مبتلا
کراچی: میزبان و ادکارہ وینا ملک کی گزشتہ روز کامیاب سرجری کی گئی اداکارہ کی سرجری کے بعد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ نامور اداکارہ ومیزبان وینا ملک خواتین کو ہونے والی عام بیماری فائبرو ڈینوما (بریسٹ ٹیومر)میں مبتلا تھیں تاہم گزشتہ روز کامیاب آپریشن کے بعد وینا ملک کا ٹیومر نکال دیاگیا مزید پڑھیں
بھارت میں کشمیری فنکاروں پر بھی زندگی تنگ کردی گئی
ممبئی: مودی حکومت نے مقبوضہ وادی میں تو گزشتہ 40 روز سے مکمل لاک ڈاؤن کیا ہوا ہے تاہم بھارت میں موجود کشمیری فنکار بھی محفوظ نہیں ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد بھارتی شہر ممبئی میں قیام پزیر کشمیری گلوکار عادل گریزی کو کشمیری ہونے کی سزا مزید پڑھیں
فلم ’گواہ رہنا‘ پاکستان اور ترکی میں بیک وقت ریلیز ہوگی
کراچی: تحریک خلافت کے گمنام ہیروز پر بننے والی فلم گواہ رہنا پاکستان اور ترکی میں بیک وقت نمائش کے لیے پیش کی جائے گی،فلم میں اداکارقوی خان اہم کرداراداکریں گے۔ کراچی پریس کلب میں فلم گواہ رہنا کے ڈائریکٹرطاہرمحمود اداکارقوی خان سمیت دیگراداکاروں کی جانب مشترکہ پریس کانفرنس منعقد کی گئی، فلم کے ڈائریکٹر کا مزید پڑھیں
گلوکارہ رابی پیرزادہ کو اپنے بیوٹی سیلون میں مگرمچھ اور سانپ رکھنا مہنگا پڑ گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ کو اپنے بیوٹی سیلون میں مگرمچھ اورسانپ رکھنا مہنگاپڑ گیا۔محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے اداکارہ رابی پیرزادہ کے خلاف غیرقانونی طورپر اڑدھے، سانپ اورمگرمچھ رکھنے کے الزام میں چالان درج کرلیا ہے، اس حوالے سے ڈسٹرکٹ وائلڈلائف آفیسر تنویر جنجوعہ نے بتایا کہ اداکارہ نے سو شل میڈیا پر مزید پڑھیں
بیٹے کے تشدد سے مقامی لوک گلوکار اکرام اللہ خان ہلاک
پنجاب کے شہر میانوالی میں بیٹے کے ہاتھوں تیز دھار آلے کے وار سے زخمی ہونے والے مقامی لوک گلوکار اکرام اللہ ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 8 روز قبل گلوکار اکرام اللہ کو گھریلو جھگڑے کے باعث بیٹے نے قینچی مار کرشدید زخمی کردیا تھا جس کے باعث اکرام اللہ کے سینے، گردن اور مزید پڑھیں
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے فنکار بھی مظفر آباد جلسے میں پہنچ گئے
مظفر آباد: شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظفر آباد میں وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں پہنچ گئے۔ نامور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اداکار جاوید شیخ، اداکارہ مایاعلی، حریم فاروق، گلوکار فاخر، ہمایوں سعید اور شاہد آفریدی مزید پڑھیں
کشمیر کے بجائے آئی فون پر ٹوئٹ‘متیراکی ملالہ یوسف زئی پرشدید تنقید
ملالہ یوسفزئی کا نئے آئی فون سے متعلق دلچسپ ٹوئٹ، کچھ کی تعریف، چند نے آڑے ہاتھوں لیا کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا وہ نوبل انعام یافتہ پاکستانی لڑکی کو حکم دے‘ صارفین کی ملالہ کی حمایت میں ٹوئٹ لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیر کے بجائے آئی فون پر ٹوئٹ‘متھیراکی ملالہ یوسف زئی پرشدید تنقید ۔اداکارہ اور مزید پڑھیں
گلوکارہ رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اورسانپ رکھنا مہنگا پڑگیا
لاہور: معروف اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ کو اپنے بیوٹی سیلون میں مگرمچھ اورسانپ رکھنا مہنگاپڑ گیا۔ محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے ادکارہ رابی پیرزادہ کے خلاف غیرقانونی طورپر اژدھے، سانپ اورمگرمچھ رکھنے کے الزام میں چالان درج کرلیا ہے، اس حوالے سے ڈسٹرکٹ وائلڈلائف آفیسر تنویر جنجوعہ نے بتایا کہ اداکارہ نےسوشل میڈیا پر اژدھے، سانپوں، مگرمچھ مزید پڑھیں