اداکار عابد علی کی نماز جنازہ ادا‘ سپرد خاک کردیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عابد علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی‘ وہ گزشتہ روز 67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔ عابد علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور تقریباً دو ماہ سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ طبیعت زیادہ خراب ہونے کے مزید پڑھیں

عابد علی جیسا فنکار صدیوں میں پیدا ہوتا ہے، رضامراد

لاہور:  بالی ووڈ کے معروف اداکار رضا مراد نے پاکستانی لیجنڈ اداکار عابد علی کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عابد علی جیسا فنکار  صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔ رضامراد نے کہا عابد علی نے جس طرح پاکستانی ڈرامے میں حقیقت کے رنگ بھرے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ مزید پڑھیں

عابد علی کے انتقال پرفنکاروں کا اظہارافسوس

کراچی: گزشتہ روز67 برس کی عمرمیں انتقال کرنے والے پاکستان کے لیجنڈ اداکارعابد علی کے بچھڑنے پر جہاں ان کے اہل خانہ رنجیدہ ہیں وہیں شوبز فنکاروں نے بھی گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ عائشہ عمرنے عابد علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شوبز انڈسٹری کے لیے مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکارعابد علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار عابد علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ گزشتہ روز 67 برس کی عمر میں انتقال کرنے والے سینئر اداکار عابد علی کی نماز جنازہ اداکردی گئی۔ عابد علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور تقریباً دو ماہ سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے مزید پڑھیں

اداکار عابد علی کی نماز جنازہ آج بحریہ ٹائون میں ادا کی جائے گی

کراچی (کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار عابد علی کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ مسجد عائشہ بحریہ ٹائون کراچی میں ادا کی جائے گی۔ 67 سالہ عابد علی گزشتہ دو ماہ سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، منگل کی شب ڈاکٹرز نے ان کی ’’کلینکل ڈیتھ‘‘ کا اعلان مزید پڑھیں

عابدعلی کی صحت سےمتعلق اہلیہ رابعہ نورین کا ویڈیو پیغام

کراچی: پاکستان ٹی وی کے سینئر اداکار عابد علی کی اہلیہ رابعہ عابد نے ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنے شوہر کی صحت سے متعلق لوگوں کو آگاہ کرتے ہوئے ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔ پاکستان کے لیجنڈ اداکار عابد علی گزشتہ چندروزسے شدید بیمار اور اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مزید پڑھیں

اداکار عابد علی کے انتقال کی غلط خبر چلائی گئی، پہلے تصدیق کیا کریں، فوجی ترجمان

اسلام آباد/راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ اداکار عابد علی کے انتقال کی غلط خبر چلا دی گئی، پہلے تصدیق کرلیا کریں۔ سب نے رات کو پہلے افسوس کردیا اب معافیاں مانگی گئی ہیں۔

صلاح الدین کی موت پر حمزہ علی عباسی کی حکومت پر کڑی تنقید

کراچی: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں اے ٹی ایم مشین سے رقم چرانے کے الزام میں گرفتار اور پھر دوران حراست ہلاک ہونےو الے شخص صلاح الدین کی موت پر اداکارومیزبان حمزہ علی عباسی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ملک میں امیر اور غریب کے لیے رائج الگ الگ مزید پڑھیں

خوشی کے پل کہاں ڈھونڈوں، صنم بلوچ کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

آپ ہو ہی خوشی آپ کو کیا لینا خوشی ڈھونڈ کر‘ ٹویٹر صارف عبدالرحمان اچھی لگ رہی ہیں، دل خوش ہو تو ہر پل خوشی ہے‘صارف عائشہ ہانی کراچی(کلچرل ڈیسک)معروف اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان صنم بلوچ بھی موبائل ایپ ٹاک ٹاک سے متاثر ہوگئیں، ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

شہریار منور کا نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے دور رہنے کا مشورہ

 کراچی: معروف اداکار شہریار منور نے نوجوانوں کو خبر دار کرتے ہوئے سگریٹ نوشی سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ شہریار منور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کی جس میں وہ ہاتھ میں سگریٹ پکڑے سنجیدہ انداز میں کھڑے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں