شائقین بھی گلوکارہ کے جھلسنے کو اسٹنٹ (اداکاری) سمجھتے ہوئے اطمینان سے ویڈیوز بناتے رہے اسٹیج پر رکھا ہوا آتش بازی کا مواد دھماکے سے پھٹ گیا ‘ اسپتال میں دوران علاج گلوکارہ نے دم توڑ دیا میڈرڈ(مانیٹر نگ ڈیسک) اسپین میں موسیقی کے ایک شو میں مقبول پاپ گلوکارہ اور رقاصہ جوانا سائنز پرفارمنس مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
محسن عباس کی اہلیہ نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا
لاہور: پاکستانی اداکاروگلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے فیملی کورٹ لاہور میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے بیرسٹر احتشام امیرالدین کی وساطت سے لاہور فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے ایک بار پھر اپنے شوہر پر تشدد اور مزید پڑھیں
والد بہت ظالم تھے اور والدہ پربہت تشدد کیا کرتے تھے، فضا علی
ابا لالچی ہونے کی وجہ سے ہر وقت والدہ سے پیسے مانگتے تھے، مجھے نہیں معلوم وہ زندہ ہیں یا مر چکے ہیں ایک دفعہ انہوں نے امی کو اتنی بری طرح سے مارا کہ ان کے دانت ٹوٹ گئے‘نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ فضا علی کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
اداکار عابد علی کی حالت تشویشناک، بیٹیوں کی مداحوں سے دعا کی درخواست
نامور پاکستانی اداکار عابد علی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ان کی بیٹیوں ایمان اور راہمہ علی نے اپنے والد کی صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعا کی درخواست کی ہے۔ پاکستان ڈراما انڈسٹری کے سینئر اداکار عابد علی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کی بڑی بیٹی اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے مزید پڑھیں
کشمیر کے معاملے پر پوری فنکار برادری ایک ہے‘ توقیر ناصر
فنی صلاحیتیں خداداد ہوتی ہیں‘ پی ٹی وی سینئر اداکاروں کی بہبود کیلئے فنڈ قائم کرے نیو پورٹس انسٹیٹیوٹ کے دورے کے موقع پر اسٹوڈنٹس سے بات چیت کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ٹیلی ویژن کے لیجنڈ اداکار اور سابق چیئرمین الحمرا آرٹس کونسل لاہور توقیر ناصر نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر پوری فنکار برادری مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ سے شادی کرنا چاہتی ہوں‘مہوش حیات
ہمایوں سعید بوائے فرینڈ کے طور پر اچھا آپشن ہیں، اداکارہ کا ہچکچاتے ہوئے جواب بلاول بھٹوسے شادی کرانے کے خواہش مند ہیں بیگم نوازش علی کے سوال پر مہوش حیات ہنس پڑیں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مہوش حیات نے جب سے ایوارڈذ لینا شروع کیے ہیں تو اس پر تنقید و تحسین کی ریشو بھی زیادہ مزید پڑھیں
اقراء عزیز نے آئٹم نمبر کرنے سے انکار کردیا
کراچی (نیٹ نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ آئٹم نمبر کبھی بھی نہیں کروں گی۔ ایک انٹرویو کے دوران اقرا عزیز کا کہنا تھا کہ ان کو جیسے ہی کسی اچھی فلم کی آفر ہوئی وہ فوراً قبول کر لیں گی مگر کبھی بھی آئٹم سانگ نہیں کریں مزید پڑھیں
نوازالدین صدیقی پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کے دیوانے
کراچی: بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی آواز کے دیوانے نکلے۔ ایک انٹریو میں بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کا کہنا تھا کہ فلم ’منٹو‘ کی شوٹنگ کے دوران پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کا گانا ’تیرا وہ پیار‘ سنا کرتا تھا، فلم کی شوٹنگ کے دوران یہ گانا سننے کے بعد فلم کے سارے مزید پڑھیں
بھارت میں رہنا والد کا فیصلہ پاکستان میرا گھر ہے‘ اذان سمیع
ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع کے صاحبزادے اذان خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد نے بھارتی شہریت کا فیصلہ کیا لیکن پاکستان میرا گھر ہے اور میں نے یہاں رہنے کا انتخاب کیا ہے۔ میوزک ڈائریکٹر اذان خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں
کوچۂ سخن
غزل زندگی کیوں نہ تجھے وجد میں لاؤں واپس چاک پر کوزہ رکھوں، خاک بناؤں واپس تھا ترا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا ہو چکا تیرا تماشا تو مَیں جاؤں واپس؟ دل میں اک غیر مناسب سی تمنا جاگی تجھ کو ناراض کروں، روز مناؤں واپس وہ مرا نام نہ لے صرف پکارے مزید پڑھیں