منیب بٹ کو حمزہ اورنیمل کو شادی کی مبارکباد دینا مہنگا پڑگیا

کراچی: پاکستان میں طویل اور مہنگی ترین شادی کرنے کے لیے مشہور اداکار منیب بٹ کو حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کو شادی کی مبارکباد دینا مہنگا پڑگیا۔ اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کو جہاں شوبز فنکاروں اور دوستوں کی جانب سے شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے، وہیں اداکار منیب مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر محسن عباس حیدراور نازش جہانگیر کی شادی کی خبریں وائرل

کراچی: سوشل میڈیا پر بیوی پر تشدد کرنے والے اداکار محسن عباس حیدر اور ان کی گرل فرینڈ نازش جہانگیر کی شادی کی خبریں وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ ماہ اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے اپنے شوہر پر بے وفائی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ محسن کے نا صرف ماڈل مزید پڑھیں

حمزہ اور نیمل کے ولیمے میں اہم شخصیات کی شرکت

گزشتہ روز اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی ولیمے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، عاطف اسلم سمیت متعدد افراد نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔ رواں ماہ کی 25 تاریخ کو حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور سادہ کی تقریب میں رشتہ ازدواج میں مزید پڑھیں

مہوش حیات نے ٹام کروز کو اپنا پہلا پیار قرار دیدیا

زندگی میں کبھی ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو ضرور کروں گی ایسے شخص سے شادی نہیں کرونگی جو میرے اسٹار ڈم سے متاثر ہو کراچی (نیٹ نیوز) اداکارہ مہوش حیات نے ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کو اپنا پہلا پیار قرار دے دیا۔ ٹی وی انٹرویو کے دوران مہوش حیات نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

شاعروں، ادیبوں، کالم کاروں کو عوام میں بیداری کشمیر کا ٹاسک

لاہور: وفاقی حکومت کی جانب سے ادبی حلقوں کو عوام میں کشمیر کی بیداری کا ٹاسک دیدیا گیا۔ ملک بھر میں عوام کو پاکستان کی شہ رگ کا مرتبہ پانے والی وادی مقبوضہ کشمیر سے مکمل طورپر آشنائی کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے باقاعدہ ہوم ورک مکمل کرلیا ہے مزید پڑھیں

دبئی میں راحت فتح علی خان کے میگا کنسرٹ کی تیاریاں شروع

 دبئی: عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان کے متحدہ عرب امارات میں میوزک کنسرٹ کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ استاد راحت فتح علی خان کے پروڈیوسر، بزنس ڈائریکٹرز اور پی ایم ای کے سی ای او سلمان احمد نے ورلڈ ٹور کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 27 دسمبر رواں سال کا سب مزید پڑھیں

تصویر موجود ہے پاکستان جاکر ضرور پرفارم کروں گی بھارتی اداکارہ شلپا شندے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ڈرامہ انڈسٹری کا بڑا نام اور بگ باس سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ شلپا شندے نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں پرفارم کرنے جائیں گی اور کوئی انہیں اس سے روک نہیں سکتا۔شلپا شندے نے ایک انٹرویو کے دوران میکا سنگھ کے ساتھ پیش آنے والے مزید پڑھیں

حمزہ اور نیمل کی شادی پر عثمان مختار نے خاموشی توڑ دی

کراچی: شوبز کی دنیا میں آج کل حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی پر جہاں مبارک سلامت کا شور برپا ہے، وہیں الٹی سیدھی باتیں بنانے والے بھی کم نہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ باتیں بھی گردش میں ہیں کہ نیمل سے شادی کے پہلے امیدوار عثمان مختار تھے جو ڈرامہ سیریل ’’انا‘‘ میں مزید پڑھیں

اداکار حمزہ عباسی اور اداکارہ نمل خاور رشتہ ازدواج میں منسلک

نکاح کی تقریب سادگی کے ساتھ رشتے داروں اور دوستوں کی موجودگی میں ہوئی وہ اداکاری کے سفر کے ساتھ ساتھ اب زندگی کے ایک نئے سفر پر چل پڑے ہیں کراچی (کلچرل ڈیسک)معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نمل خاور رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔اداکاری اور اینکر کے شعبے میں مقبول حمزہ مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی کا مہندی اور ڈھولکی جیسی رسومات منانے سے انکار

کراچی: نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی شادی پر مہندی و ڈھولکی جیسی رسومات منانے سے صاف انکار کردیا۔ کچھ عرصہ قبل اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ نے کئی ہفتوں تک چلنے والی طویل شادی کرکےاور شادی کی رسومات پر بے تحاشا پیسے لٹاکر لوگوں کے غصے کو ہوادی تھی۔ جس پر انہیں سوشل مزید پڑھیں