کراچی: لیجنڈ اداکار غلام محی الدین کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ حکومت نے مجھے حسن کار کردگی کا ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا تاہم یہ ایوارڈ مجھے کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا۔ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار غلام محی الدین نے ایکسپریس ٹریبیون سے خصوصی گفتگو میں حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سندھی گلوکار کو اغواء کاروں سے بازیاب کرالیا گیا
جگر جلال کو ساتھیوں سمیت اغواء کرلیا گیا تھا، پولیس کا گڑھی تیغو میں کامیاب آپریشن آئی جی سندھ کی اے آئی جی سکھر، ڈی آئی جی لاڑکانہ اور ان کی ٹیم کو شاباش کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مغوی سندھی گلوکار جگر جلال کو ساتھیوں سمیت بازیاب کرا لیا گیا، ایڈیشنل آئی جی سکھر ڈاکٹر جمیل مزید پڑھیں
جنگ کی حمایت؛ اقوام متحدہ کا پریانکاکے خلاف کارروائی کرنے سے انکار
نیویارک: عالمی امن کے نام پر قائم کیے گئے ادارے اقوام متحدہ نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑ ا کے جنگ کی حمایت میں کیے گئے ٹوئٹ پر کوئی بھی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پریانکاکے خلاف کسی قسم کی کارروائی کرنے سے صاف انکار کردیا۔ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نےسوشل میڈیا پر پلوامہ حملے مزید پڑھیں
ہتک عزت کا دعویٰ‘ علی ظفر کے تمام گواہان12 ستمبر کو طلب
لاہور( کلچرل ڈیسک) سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا معاملہ‘ ایڈیشل سیشن جج نے علی ظفر کے تمام گواہان کو بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے12 ستمبر کو طلب کرلیا۔ علی ظفر کے13 گواہ اب تک بیانات ریکارڈ کراچکے ہیں۔ علی ظفر نے میشا شفیع کیخلاف سو کروڑ روپے مزید پڑھیں
مہوش حیات سندھ میں خستہ حال اسکولوں کی بحالی کیلئے پرعزم
سکھر کے 5 اسکولوں اور ان میں پڑھنے والے سیکڑوں بچوں کی تعلیم کا بیڑا اٹھایالیا مہوش حیات پاکستان کے صوبہ سندھ کے غریب بچوں کی تعلیم کے لیے کوششیں کررہی ہیں لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات سندھ میں خستہ حال اسکولوں کی بحالی کے لیے پْرعزم ہیں اور انہوں نے سکھر کے 5 اسکولوں مزید پڑھیں
قندیل بلوچ کے والدین نے بیٹوں کو معاف کر دیا
قتل میں غیرت کی کہانی بنائی گئی جو حقائق کیخلاف ہے بیٹوں کو باعزت بری کیا جائے قندیل بلوچ کے والد عظیم بلوچ کی عدالت میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں استدعا ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں قندیل کے والدین نے اپنے بیٹوں کو معاف کر دیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں
حمزہ علی عباسی کے گھروالوں نے اداکار کی شادی کی تصدیق کردی
حمزہ اورنیمل خاور رواں ماہ کی25 تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے ولیمہ 26 تاریخ کوہوگا‘قریبی دوستوں اور رشتے داروں کو ہی مدعو کیا جائیگا‘فیملی ذرائع کراچی(کلچرل ڈیسک) اداکارومیزبان حمزہ علی عباسی کے گھر والوں نے سوشل میڈیا پر حمزہ اور نیمل خاور کی شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی مزید پڑھیں
پاکستان میں پرفارمنس پر تنقید؛ میکا سنگھ نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھادیا
ممبئی: بھارتی گلوکار میکا سنگھ پاکستان میں پرفارمنس کے حوالے سے کی جانے والی تنقید سے اتنے تنگ آگئے کہ اپنے ہی میڈیا پر چلا اٹھے اورانہیں دوغلی پالیسی اپنانے پر آئینہ دکھایا۔ بھارتی گلوکار میکا سنگھ کی چند روز قبل پاکستان میں شادی کی تقریب کے دوران پرفارمنس پر ہندو انتہا پسند اور نفرت انگیز مزید پڑھیں
اداکارہ متیرا نے اپنی فحش تصویرشیئر کر کے لوگوں کو آگ بگولہ کردیا
اس کی کسر باقی رہ گئی تھی ‘تصویر سامنے آنے پر پاکستانیوں کا شدید ردعمل کی تصویر پاک بھارت کشیدگی کے ماحول میں تازہ ہوا کا جھونکاہے‘ سوشل میڈیا صارف کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اداکارہ متھیرا اپنے بولڈ انداز اور تصاویر کے باعث جانی جاتی ہیں، سوشل میڈیا پر اکثر وہ ایسی تصاویر شیئر کرتی مزید پڑھیں
کشمیر کی حمایت اور بھارت کیخلاف آواز اٹھانے پر وقار ذکا کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ معطل
کراچی: کشمیر کی حمایت میں آواز اٹھانے اور بھارتیوں کو آئینہ دکھانے پر رئیلیٹی شو کے میزبان وقار ذکا کا فیس بک اکاؤنٹ معطل کردیا گیا۔ وقار ذکا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہتے نظر آرہے ہیں کہ دنیا چاہے کچھ بھی کرلے ہمارے نبیﷺ کی شان میں کتنے مزید پڑھیں