لاس اینجلس: امریکی جریدے فوربز نے رواں سال سب سےز یادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں اداکاراؤں کی فلموں کی کمائی کے علاوہ مختلف اشتہارات اور برانڈز کے ساتھ پارٹنر شپ اورخود کے بزنس کی آمدنی بھی شامل ہے۔ اسکارلٹ جانسن معروف امریکی جریدے فوربز کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
حمزہ عباسی اور نیمل خاور رشتہ ازواج میں منسلک
کراچی: ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے۔ بہترین اداکاری اور آواز کی وجہ سے پہچانے جانے والے حمزہ عباسی مداحوں میں مقبول اداکار سمجھے جاتے ہیں۔ وہ اداکاری کے سفر کے ساتھ ساتھ اب زندگی کے ایک نئے سفر پر چل پڑے ہیں۔ مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کا ’پراڈا‘ میڈم نورجہاں اور وائٹل سائنز کے گانوں کا چربہ
کراچی: آج کل عالیہ بھٹ ایک بار پھر متنازعہ خبروں کی زد پر ہیں کیونکہ انہوں نے پہلی بار کسی غیر فلمی میوزک ویڈیو میں کام کیا ہے جو دراصل ملکہ ترنم نورجہاں اور وائٹل سائنز کے پرانے گانوں کا چربہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب پر ’دوربین‘ بینڈ کی نئی میوزک ویڈیو ’پراڈا‘ ریلیز کی مزید پڑھیں
پاکستان میں پرفارم کرنے سے کسی کا باپ نہیں روک سکتا، شلپا شندے
ممبئی: بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ اور بگ باس ونرشلپا شندے نے ہندو انتہا پسندوں کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پاکستان میں پرفارم کرنے سے کسی کا باپ نہیں روک سکتا۔ بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے جب سے پاکستان میں پرفارمنس کی ہے اس وقت سے ہندو انتہا پسند تنظیمیں اور نفرت انگیز مزید پڑھیں
ترجمان پاک فوج کا پاکستان مخالف فلم بنانے پر شاہ رخ خان کو کرارا جواب
راولپنڈی: پاکستان مخالف نیٹ فلیکس ویب سیریز بنانے اورمسلمان وپاکستانیوں کو دہشتگرد دکھانے پر ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے شاہ رخ خان کو آئینہ دکھاتے ہوئے کرارا جواب دیا ہے۔ گزشتہ روز بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر آن لائن اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلیکس کے لیے بنائی گئی ویب سیریز’’بارڈ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا پریانکاچوپڑا کیخلاف کارروائی کرنے سے انکار
جنگ کی حمایت میں کیے گئے ٹوئٹ اور دئیے گئے بیان کو اداکارہ کا ذاتی خیال قرار دے دیا خیر سگالی سفیروں کے ذاتی اقدامات سے یونیسیف کے خیالات کی عکاسی نہیں ہوتی، ترجمان نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی امن کے نام پر قائم کیے گئے ادارے اقوام متحدہ نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑ ا کے جنگ مزید پڑھیں
قندیل بلوچ قتل کیس‘ملزمان کی معافی سے متعلق درخواست مسترد
مزید فیصلہ شہادتیں قلمبند ہونے کے بعد کیا جائے گا‘ عدالت کے ریمارکس‘ سماعت کل تک کیلئے ملتوی ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل کورٹ نے قندیل بلوچ کے والدین کی ملزم بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ مزید فیصلہ شہادتیں قلمبند ہونے کے بعد کیا جائے گا۔قندیل بلوچ مزید پڑھیں
امریکی گلوکارہ نے پاکستانی طالبہ کی یونیورسٹی فیس ادا کر کے دْنیا بھر میں ہلچل مچادی
کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد طالبہ عائشہ خْرم کا تعلیمی کیریئر مالی مشکلات کی وجہ سے خطرے میں پڑ گیا تھا عائشہ تم اپنی تعلیم جاری رکھو! ٹیلر سوئفٹ‘ یہ واقعہ اْس کی زندگی کی حسین ترین یاد بن گیا ہے‘عائشہ خرم اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی گلوکارہ نے پاکستانی طالبہ کی یونیورسٹی فیس ادا کر کے مزید پڑھیں
ٹی وی چینلزپربھارتی مواد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، چیئرمین پیمرا
گجرانوالہ: چیئر مین پیمرا سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ چینلز پر بھارتی مواد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئر مین سلیم بیگ نے گوجراںوالہ کے علاقائی دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامہ کیبل آپریٹرز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چیئرمین پیمرا کا کہنا مزید پڑھیں
حمزہ عباسی اور نمل کی شادی کی تقریبات آج سے شروع ہونگی
لاہور (کلچرل ڈیسک) معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی کی تقریبات آج سے شروع ہوں گی۔ نکاح کی تقریب اتوار کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوگی جبکہ سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی پوسٹس میں حمزہ علی عباسی نے اس بات کی تصدیق کی۔ حمزہ علی عباسی نے لکھا میں مزید پڑھیں