لاہور (کلچرل ڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس میں ریکارڈ جمع نہ کرانے پر عدالتی عملے کے وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ جمعرات کو ایڈیشنل سیشن جج عدنان طارق نے سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت کی، دوران سماعت جج عدنان طارق مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارائیں
کراچی: پاکستان کی فیشن انڈسٹری دنیا بھر میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہے۔ بہت سی مقبول اداکارائیں نامور فیشن ڈیزائنر کے لباس زیب تن کیے ہی سامنے آتی ہیں اور لیکن کچھ اداکارائیں ایسی بھی ہیں جنہیں نا مناسب لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اداکاری مزید پڑھیں
کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے فنکاربھی میدان میں آگئے
کراچی: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جمعے کے روز کشمیر آور منانے کے لیے شوبز فنکار بھی میدان میں آگئے۔ وزیراعظم پاکستان نے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کل جمعے کے روز پورے ملک میں کشمیر آور منانے کا اعلان کیا ہے۔کشمیر آور کل 12 مزید پڑھیں
بغیرسنسر فلم دکھا نے پر سنیماؤں اور ڈسٹری بیوٹرز کو نوٹس جاری
کراچی: سنسر بورڈ نے بغیر سنسر فلمیں دکھائے جانے پر سنیماؤں اور ڈسٹری بیوٹرز کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے قانونی نوٹس جاری کردیئے۔ رواں ماہ عید الاضحی کے موقع پر پرے ہٹ لو اور سپر اسٹار جیسی فلمیں ریلیز کی گئیں تاہم اس دوران سندھ میں تین پشتو اور ایک پنجابی فلم بغیر سنسر کے سنیما مزید پڑھیں
پاکستانی گانے چرانے پر مہوش حیات بالی ووڈ پر پھٹ پڑیں
کراچی(کلچرل ڈیسک)نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی گانے چرانے اوربھونڈے انداز میں ریمکس کرنے پر بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔چند روز قبل عالیہ بھٹ کی ایک میوزک ویڈیو ’’پراڈا‘‘ منظر عام پر آئی تھی، جو دراصل ملکہ ترنم نورجہاں کے 32 سال پرانے فلمی نغمے’’کالے رنگ کا پراندا‘‘ اور پاکستانی پاپ بینڈ مزید پڑھیں
پاکستانی گانے چرانے پر مہوش حیات بالی ووڈ پر پھٹ پڑیں
کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی گانے چرانے اوربھونڈے انداز میں ریمکس کرنے پر بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ چند روز قبل عالیہ بھٹ کی ایک میوزک ویڈیو ’’پراڈا‘‘ منظر عام پر آئی تھی، جو دراصل ملکہ ترنم نورجہاں کے 32 سال پرانے فلمی نغمے’’کالے رنگ کا پراندا‘‘ اور پاکستانی پاپ بینڈ مزید پڑھیں
نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
اداکارہ نیمل خاور نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑتےہوئے کہا ہے کہ یہ میرا فیصلہ ہے اوراداکاری چھوڑنے کیلئے مجھ پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا۔ پچھلے دنوں اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور اپنی شادی کے باعث میڈیا کی شہ سرخیوں کا حصہ رہے۔ جہاں دونوں کی شادی مزید پڑھیں
اداکار منیب بٹ کو حمزہ اورنیمل کو شادی کی مبارکباد دینا مہنگا پڑگیا
شادی سادگی سے بھی ہوسکتی ہے، آپ بھی ایسے کرلیتے تو اچھی مثال قائم ہوجاتی‘صارفین دیکھو کہہ کون رہاہے جس نے اپنی شادی پر 50 فنکشنز کیے ہیں‘صارفین کا منیب بٹ پر طنز کراچی(کلچرل ڈیسک) پاکستان میں طویل اور مہنگی ترین شادی کرنے کے لیے مشہور اداکار منیب بٹ کو حمزہ علی عباسی اور نیمل مزید پڑھیں
محسن عباس بیوی کو دھمکیاں دینے کے مرتکب ہوئے، پولیس رپورٹ
لاہور: پولیس نے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ میں اداکار محسن عباس کو اہلیہ پر پستول تاننے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی دفعات کے تحت قصوروار قرار دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور عظیم شیخ نے اداکار محسن عباس حیدر کے خلاف ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل کی جانب سے دھمکیاں دینے اور مزید پڑھیں
میری پیدائش پر تو والدہ ہی خوش نہیں تھیں، اقرا عزیز
معروف پاکستانی اداکارہ نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا وہ کبھی نہیں چاہیں گی لوگ شادی کی ڈیٹ کے بارے میں بات کریں‘اداکارہ وقت کیساتھ نارمل ہو گئیں اب میں والدہ کی لاڈلی بیٹی ہوں‘ نجی ٹی وی کو انٹرویو اسلام آباد (کلچرل ڈیسک) اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ ان کی مزید پڑھیں