میرے لیے اب مسکرانا بھی مشکل ہے، رحمہ علی

میرے والد عابد علی کی برسی ہمیشہ میری سالگرہ سے 10 دن پہلے گزرے گی میرا نہیں خیال کہ میں دوبارہ کبھی بھی اپنی سالگرہ منانے کے قابل ہوں گی لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے لیجنڈری اداکارعابد علی کی بیٹی رحمہ علی نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ پر ملنے والے پیغامات کے جواب میں اپنے احساسات مزید پڑھیں

عبایا تنازع پر وینا ملک کا دہرامعیار؛ سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی: خیبرپختونخوا میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے طالبات کے لیے برقعے یا عبائے کو لازمی قرار دیے جانے کا معاملہ سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث ہے اور ٹوئٹر پر ’’حجاب اسلامی تہذیب کی پہچان‘‘ کے نام سے ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے تاہم جہاں کچھ لوگ اس فیصلے کے حق میں ہیں وہیں مزید پڑھیں

صباقمر نے گرفتار بھارتی جاسوس کل بھوشن پر بننے والی فلم سائن کر لی‘سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دعویٰ

صبا قمر متعدد ڈراموں کے ساتھ ساتھ لالی وڈ اور بالی وڈ دونوں میں فلمیں بھی کر چکی ہیں‘ ابھی میں صرف کملی کر رہی ہوں ‘ ریٹنگ کے حصول کیلئے جعلی خبریں پوسٹ کرنا بند کر دیں‘صباقمر لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اداکارہ صباقمر مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف زہر اگلنا بھی عدنان سمیع کے کام نہ آیا

ممبئی: بھارتی شہریت اختیار کرنے والے گلوکار عدنان سمیع خان پر نئی دہلی سرکار نے جائیداد خریدنے پر 50 لاکھ کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار کرنے والے عدنان سمیع خان بھارتیوں کی خوشنودی حاصل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں چھوڑتے اوراکثر بھارت سے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے ان مزید پڑھیں

اژدھا ، مگر مچھ کیساتھ ویڈیو پر رابی پیرزادہ کو عدالت نے27 ستمبر کو طلب کرلیا

محکمہ وائلڈ لائف کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے سمن جاری کردئیے گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غیرقانونی طور پر اژدھے اور مگر مچھ پال رکھے ہیں،چالان کا متن لاہور( نیٹ نیوز)معرو ف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کو اژدھے اور مگر مچھوں سے دوستی کرنا مہنگا پڑگیا، عدالت نے گلوکارہ کو 27 ستمبر مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار کی فرحان سعید کا گانا چرانے کے باوجود ڈھٹائی

 کراچی: بھارتی گلوکار سلیم مرچنٹ کی پاکستانی گلوکار فرحان سعید کا گانا چرانے کے باوجود ڈھٹائی برقرار ہے، سلیم مرچنٹ کا کہنا ہے کہ یہ محض اتفاق ہے کہ میرا گیت آپ کے گیت کی طرح ہے۔ فرحان سعید نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے بھارتی گلوکار کا حقیقی چہرہ دکھاتے ہوئے کہا کہ مجھے مزید پڑھیں

صوفیا مرزا پر منی لانڈرنگ کا الزام، 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

ڈپٹی ڈائریکٹر کی سربراہی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر، انسپکٹر اور سب انسپکٹر ایف آئی اے کمیٹی میں شامل ہیں منی لانڈرنگ کیس میں کمیٹی کو جلد تحقیقات کرکے رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ‘ذرائع لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ صوفیا مرزا پر منی لانڈرنگ کے الزام کے کیس میں ایف آئی اے نے 4 رکنی مزید پڑھیں

الفا، براوو اور چارلی کے کیپٹن فراز کی ٹی وی اسکرین پر پھر واپسی  

 کراچی: مشہور ڈرامے الفا، براوو اور چارلی کے کردار کیپٹن فراز ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گے۔ 90 کی دہائی کے مشہور ڈرامہ الفا، براوو اور چارلی کے کرداروں نے ناظرین کے دلوں میں کچھ ایسی جگہ بنائی کہ آج تک لوگ اس ڈرامہ کو نہیں بھول پائے اور ان کرداروں کو مزید پڑھیں

یو اے ای کو شکریہ کیوں کہا؟ مہوش حیات پر شدید تنقید

اداکارہ کو سوشل میڈیا پر متحدہ عرب امارات کی حکومت کو شکریہ کہنا مہنگا پڑ گیا یو ایس اوپن ایونٹ میں شرکت پر مہوش حیات نے یو اے ای حکومت کا شکریہ ادا کیا تھا بس مہوش حیات کا یہ ہی ٹوئٹ کرنا تھا کہ سوشل میڈیا پر تنقیدنے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا یو مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کو اژدھوں اور مگرمچھ کیساتھ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

 لاہور: عدالت نے گلوکارہ رابی پیر زادہ کو غیر قانونی طور پر اژدھا، مگرمچھ اور سانپ رکھنے کےالزام میں 27 ستمبرکو طلب کرلیا۔ پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ (محکمہ تحفظ جنگلی حیات) نے 11 ستمبرکو معروف گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ کا چالان کیا تھا۔ ان پرالزام ہے کہ انہوں نے غیرقانونی طورپر اپنے گھر میں خطرناک سانپ، مزید پڑھیں