’’اگر ناول نہ لکھتا تو یہ میری زندگی کا ایک بہت بڑا پچھتاوا بن جاتا۔ مجھے اس سے جو ’سینس آف اچیومنٹ‘ ملا، وہ بینک کی اس نوکری کی نسبت زیادہ ہے، جو میں کرتا ہوں۔ کیونکہ یہ ناول میری شخصیت کی صحیح ترجمانی کرتا ہے، جو میں دفتر میں ہوتا ہوں، وہ میری شخصیت مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون نے معافی مانگ لی
کراچی: گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی ایک اور خاتون صوفی نے الزامات سے دستبردای کا اعلان کرتے ہوئے علی ظفر سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ برس اپریل میں گلوکارہ میشا شفیع نے ’می ٹو‘ مہم کے تحت علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں
’گیم آف تھرونز‘ نے ایمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
لاس اینجلس: مقبول ترین سیریز ’گیم آف تھرونز‘ نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ایچ بی اوکی مقبول ترین سیریز’گیم آف تھرونز‘ نے ایمی ایوارڈزکے رنگا رنگ میلے میں سال کا بہترین ڈرامہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ مشہورسیریزنے اس سال بارہ مختلف کیٹیگریوں میں ایوارڈز اپنے نام کیے۔ کنگ ان دی مزید پڑھیں
زندگی میں کوئی نیکی کی ہوگی کہ مجھے عدنان جیسا شوہر ملا، شائستہ لودھی

کراچی: سابق مارننگ شو میزبان شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ زندگی میں کوئی نیکی کی ہوگی کہ مجھے عدنان جیسا شوہر ملا۔ شائستہ لودھی کا شمار پاکستان کی مشہور مارننگ شو میزبانوں میں ہوتا ہے وہ اب مارننگ شو چھوڑ چکی ہیں لیکن ان کا حوالہ شہرت اب بھی مارننگ شو ہی ہے۔ حال ہی مزید پڑھیں
کینسر سے لڑنے والے ہی اصل ہیرو ہیں، شہریار منور
کراچی: نامور پاکستانی اداکار شہریار منور نے حال ہی میں کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور انہیں زندگی کا اصل ہیرو قرار دیا۔ فلم’’ہومن جہاں‘‘اور’’پرے ہٹ لو‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے نامورپاکستانی اداکار شہریار منور نے حال ہی میں انڈس اسپتال کا دورہ کیا اور کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا بچوں سے مزید پڑھیں
ماہرہ خان کو بولڈ فوٹوشوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان پر بولڈ فوٹوشوٹ کروانے کے باعث سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فوٹو شوٹ کراتی نظر آرہی ہیں۔ یہ ویڈیو کسی ایک فوٹو شوٹ کی نہیں ہے بلکہ مختلف فوٹو مزید پڑھیں
ماہرہ خان کو بولڈ فوٹوشوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا‘ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
وہ دکھائیں جو فیملی کی بچیاں دیکھ سکیں‘ کچھ شرم حیا کریں یہ اسٹائل نہیں ہے‘صارف مہذب بننے کی کوشش کریں، یہ لوگ مرنا بھول گئے ہیںصارفین کا ماہرہ خان کو مشورہ کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان پر بولڈ فوٹوشوٹ کروانے کے باعث سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔اداکارہ ماہرہ مزید پڑھیں
فہد مصطفی ’قائد اعظم زندہ باد‘ کا بھی حصہ؟
لاہور: اداکار اور ٹی وی شو کے میزبان فہد مصطفی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ میں مرکزی کردارادا کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ مایہ ناز اداکار فہد مصطفی ہدایت کار نبیل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’قائد اعظم زندہ آباد‘ کی فلم کا حصہ ہوں گے۔ اداکار فلم میں مرکزی کردارادا کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ مزید پڑھیں
جانوروں سے نہیں ‘انسانوں سے ڈر لگتا ہے‘ عائشہ عمر
لاہور( کلچرل ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ انہیں جانوروں سے نہیں انسانوں سے ڈر لگتا ہے۔ عائشہ عمر نے کہا کہ وہ زندگی میں ایک بار بکرا منڈی گئی ہیں الیکن انہیں انسانوں سے ڈر لگتا ہے۔ جانوروں سے نہیں‘ اپنی ذاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مزید پڑھیں
کراچی میں معروف کامیڈین ذاکر مستانہ کو لوٹ لیاگیا
کراچی: کامیڈین ذاکر مستانہ کو کراچی میں ڈاکوؤں نے نقدی اورموبائل فون سے محروم کردیا۔ کراچی میں خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے الیکٹرک آفس کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے کامیڈین ذاکر مستانہ کو سر راہ اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر نقدی اور موبائل فون سے محروم مزید پڑھیں