کراچی: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹرپرپاکستانی کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی اوراداکارفہد مصطفیٰ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ گزشتہ روزٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے ’’آسک لالہ‘‘ سیشن کے دوران اپنے چاہنے والوں سے خوب باتیں کیں اور ان کے جوابات دیے۔ تاہم ’’آسک لالہ‘‘سیشن کے دوران شاہد آفریدی کے ایک بہت ہی اسپیشل مداح بھی موجود مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
مارننگ شو خواتین کی سوچ بدلنے میں اچھا ذریعہ ثابت ہوسکتا تھا، شائستہ لودھی
کراچی: معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی نے غلطی کا اقرار کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے مارننگ شو خواتین کی سوچ بدلنے میں اچھا ذریعہ ثابت ہوسکتا تھا لیکن میں اس کا صحیح استعمال نہیں کر سکی۔ سائستہ لودھی نے ثمینہ پیرزادہ کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے سوال کی تائید مزید پڑھیں
اے آر وائی ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو، اور ’’بے وفا‘‘ یادگار سیریل ثابت ہوں گی
سیریل کے فنکاروں میں ہمایوں سعید، عائزہ خان، علی رحمن، نوین وقار اور لیلیٰ زبیری شامل ہیں کراچی (کلچرل رپورٹر) سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ دو میاں بیوی کی کہانی ہے، پروگراموں کے حوالے سے م ش خ نے بتایا کہ یہ دو میاں بیوی کی کہانی ہے دانش گورنمنٹ جاب کرتا ہے اور ایماندار مزید پڑھیں
کشمیری خواتین سے زیادتیوں پر خواتین تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، وینا ملک
اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ کشمیری خواتین سے زیادتیوں پر خواتین تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ اداکارہ وینا ملک نے کشمیر میں جاری مودی سرکار کے ظلم اور کشمیری خواتین پر مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں خواتین پر ظلم و ستم ، عصمت دری انڈیا کی گندی سوچ مزید پڑھیں
96 سالہ ایلس پینگ ایشیا کی بزرگ ترین ماڈل
ہانگ کانگ (آن لائن) اکثر فیشن ماڈل 20 سے 30 سال کے دوران اپنے کیریئر کا آغاز کرتی ہیں لیکن 96 سالہ ایلس پینگ نے ماڈلنگ اس وقت شروع کی جب وہ 93 سال کی عمر کو پہنچ چکی تھیں ایلس ہانگ کانگ میں رہتی ہیں اور وہ خوش پوشاکی کے علاوہ ہمیشہ اپنا خیال مزید پڑھیں
قصور میں بچوں سے زیادتی پر شوبز فنکاروں میں بھی غم و غصہ
کراچی: قصور میں3 معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، بہیمانہ تشدد اور قتل پر جہاں ہر آنکھ اشکبار ہے وہیں شوبز فنکاروں نے بھی واقعے پر حکومتی نااہلی پر اظہار افسوس کیا ہے۔ گزشتہ روز پنجاب کے شہر قصور کے علاقے چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں جن میں سے ایک بچے مزید پڑھیں
میشا شفیع اور علی ظفر کے درمیان قانونی جنگ میں تیزی آگئی
گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر 2 سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا میں ایک شریف شہری ہوں اور میشا شفیع جھوٹی خاتون ہے، گلوکار علی ظفر لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گلوکارہ میشا شفیع نے ادکار وگلوکار علی ظفر پر 2 سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع نے مزید پڑھیں
صبا قمر نے محبت میں ناکامی پر خاموشی توڑ دی
کراچی: پاکستان ڈراما انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر نے اپنی ناکام محبت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں جس شخص سے محبت کرتی تھی اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر برا لگتا ہے لیکن میں اس کی خوشی میں خوش ہوں۔ اداکارہ صبا قمر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں
ڈاکوئوں نے معروف کامیڈین ذاکر مستانہ کو لوٹ لیا
موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کار کو روکا اور موبائل و نقدی چھین لی، جاتے ہوئے کار کی چابی بھی لے گئے کراچی (کرائم رپورٹر) صبح سویرے سرسید میں ڈاکوئوں نے مشہور کامیڈین ذاکر مستانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سرسید کے علاقے سیکٹر 11/A میں موٹر سائیکل مزید پڑھیں
جگن کاظم نے سرکاری چینل سے کنارہ کشی اختیار کر لی
کراچی: ٹیلی ویژن میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے پاکستان ٹیلی ویژن سے کنارہ کشی اختیار کرلی اور ساتھ اس کی وجہ بھی بتادی۔ جگن کاظم گزشتہ 8 سال سے پی ٹی وی سے وابستہ تھیں جہاں وہ ہانیسٹلی اسپیکنگ ود جگن کاظم (Honestly Speaking With Juggun Kazim) کے نام سے شو کر رہی تھیں، وہ مزید پڑھیں