امان اللہ دوبارہ علیل ہوگئے نجی اسپتال میں داخل

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) کامیڈین کنک امان اللہ دوبارہ علیل ہوگئے جس کے باعث انہیں نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ امان اللہ کو گزشتہ دنوں بھی علالت کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم روبصحت ہونے پر ڈاکٹروں نے انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی تھی۔ سانس اور پھیپھڑوں کا عارضہ لاحق ہونے مزید پڑھیں

سلمان کی ناراضی نے ارجیت کیلیے نئی مشکل کھڑی کردی

سال 2013ء میں ایک ٹی وی شو کی میزبانی کے دوران ارجیت سنگھ نے سلمان خان پر طنز کیا تھا۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی وجہ سے ارجیت سنگھ کا ایک اور گیت فلم سے نکال دیا گیا۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نہ صرف اپنی دبنگ اداکاری کی وجہ مزید پڑھیں

فلم ’باغی ٹو‘ کی ریلیز سے قبل ہی باغی تھری کا اعلان

باغی ٹو کا دوسرا سیکوئل 30 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گا۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی مشہور فلم ’باغی‘ کے دوسرے سیکوئل کی ریلیز سے قبل ہی فلم کے تیسرے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا۔ بالی ووڈ کے ہیرو ٹائیگر شروف صرف نام کے ہی ٹائیگر نہیں مزید پڑھیں

زرین خان زیادتی کی دھمکی دینے والے شخص پر برس پڑیں

زرین خان کو بولڈ کردار کرنے کی وجہ سے کئی بار سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایاگیا؛ فوٹوفائل ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں نازیبا تبصرہ کرنے والے مداح پر برس پڑیں یہاں تک کہ اسے تھپڑ مارنے کی دھمکی بھی دے دی۔ اداکار سلمان خان کے ساتھ مزید پڑھیں

اتفاقیہ کامیاب ہونے والے لوگ باکمال ہوتے ہیں، ریجا علی

قسمت کی دیوی بھی انھی لوگوں پرمہربان ہوتی ہے جوآگے بڑھنے کی جستجوکریں،اداکارہ وماڈل کی ایکسپریس سے گفتگو۔ فوٹو : فائل لاہور: اداکارہ وماڈل ریجا علی نے کہا ہے کہ زندگی کے تمام شعبوں میں ایسے کامیاب لوگ بہت کم ملتے ہیں جواچانک سے کسی بھی شعبے کی طرف آتوجاتے ہیں مگراپنی محنت، لگن ، جستجواورصلاحیتوں مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی امریکی صدرٹرمپ پرایک بارپھرتنقید

پریانکا نے ٹرمپ کے مسلمانوں کے امریکامیں داخلے پر پابندی کی مذمت کی تھی ؛ فوٹوفائل ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو نشانہ بناتے ہوئے سب کے سامنے ٹرمپ کا مذاق اڑادیا۔ نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ کی بھی مقبول ترین اداکاراؤں مزید پڑھیں

لندن میں لوگوں کا رویہ ہتک آمیز تھا، نازیہ حسن میرے لیے ڈھال بن جاتی تھیں، زوہیب حسن

میوزک کمپنی والوں کا فون آیا ’’گانا،بنارہے ہیں یا بلڈنگ‘‘، پاکستان میں پوپ میوزک کے بانی زوہیب حسن کی یادیں اور باتیں۔ فوٹو : فائل پاکستانی شعبۂ موسیقی میں ایک دور ایسا بھی گزرا جب عالمگیر ، احمد رشدی اور محمد علی شہکی کے فلم، ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر گائے گئے گیتوں میں کچھ مزید پڑھیں

حیدرآباد دکن کے شوقیہ گلوکار

عبدالرّئوف غالباً محکمۂ رجسٹریشن بلدہ میں سب رجسٹرار تھے، لیکن شوقیہ گاتے تھے۔ فوٹو : فائل دکن کے شوقیہ موسیقاروں میں، جن کا ہر مجلس میں چرچا تھا سب سے پہلا نمبر عبدالرّئوف کا تھا۔ عبدالرّئوف غالباً محکمۂ رجسٹریشن بلدہ میں سب رجسٹرار تھے، لیکن شوقیہ گاتے تھے۔ گلے میں نور تھا۔ میں نے ان مزید پڑھیں

سنجے دت کی اپنی زندگی پرمبنی فلم سے متعلق منفرد خواہش

راج کمارہیرانی نے سنجوبابا کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے فلم کا ٹریلر 8 مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم سے متعلق منفرد خواہش ظاہر کردی۔ بالی ووڈ کی فلموں میں گینگسٹر کے متعدد کردارادا کرنے والے سنجے دت اپنے مزید پڑھیں

پدماوت کی رانی اب مافیا کوئین بنیں گی

یہ فلم ’گینگسٹر ز‘ پرمبنی ہوگی،فوٹو:انٹرنیٹ  ممبئی: حال ہی میں باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی فلم ’پدماوت‘ میں رانی کا کردار ادا کرنے کے بعد بھارتی فلم اسٹار دپیکا پڈوکون ایک بار پھر رانی بنیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدماوت کی بھرپور کامیابی کے بعد دپیکا اب نئی فلم کے حوالے سے جلد کام مزید پڑھیں