دبئی پولیس نے موت کی فرانزک رپورٹ جاری کردی موت کے پیچھے کوئی جرمانہ عمل ہیں تھا، تحقیقاتی ادارہ دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ سری دیوی کی فارنسک رپورٹ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ہے۔ فارنسک رپورٹ مین ان کی موت کو حادثہ قرار دیا گیا ہے۔ خلیجی اخبار کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سری دیوی کی آخری رسومات آج ادا کی جائینگی
میت خصوصی طیارے میں ممبئی منتقل کردی گئی تحقیقات مکمل، موت کو حادثہ قرار دے دیا گیا ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی کی آخری رسوم آج ادا کی جائیں گی۔ سری دیوی کی میت خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے ممبئی منتقل کردی گئی، دبئی انتظامیہ نے سری دیوی کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان
فنکاروں کی شمولیت کے بعد پی ایس ایل 3 زیادہ گلیمرس اور بڑا ایونٹ بن گیا فوٹو:فائل دبئی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز پاکستان میں ہونےسے اچھی اور کوئی بات نہیں۔ پی ایس ایل پاکستانی کرکٹ کا گلیمر سے بھرپور ایسا ایونٹ بن چکا ہے جس مزید پڑھیں
سری دیوی کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات
ہندو رسم ورواج کے مطابق اداکارہ سری دیوی کو آخری وقت میں دلہن کی طرح سجایا گیا؛ فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئیں۔ آخری رسومات کے دوران پولیس کے دستے نے اداکارہ کی میت کو سلامی دی اور ان کی لاش کو بھارتی مزید پڑھیں
بی جے پی رہنما نے سری دیوی کی موت کو قتل قرار دیدیا
سری دیوی 24 فروری کو دبئی میں انتقال کرگئی تھیں۔ فوٹو: فائل ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سبرامنین سوامی نے انکشاف کیا ہے کہ لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں تھی بلکہ ان کو قتل کیا گیا۔ بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کے انتقال سے متعلق قیاس آرائیاں جاری ہیں، ہفتہ مزید پڑھیں
بولی ووڈ کی ’ چاندنی ‘ کی موت
سری دیوی نے بولی ووڈ اوردنیا بھرمیں اپنے پرستاروں کوافسردہ کردیا۔ فوٹو اے ایف پی بھارتی سینما میں آنجہانی سری دیوی کا نام کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا۔ سری دیوی 13 اگست 1963ء کواندھرا پردیش میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد تامل اوروالدہ تیلگوتھیں۔ ان کا پیدائشی نام شری اما ینگرایاپن رکھا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
بونی کپورغلطی نہ کرتے تو سری دیوی آج زندہ ہوتیں؛ قریبی دوست
سری دیوی کبھی بھی بہت زیادہ نشہ آور مشروب نہیں پیتی تھیں۔بھارتی سیاستدان و قریبی دوست، فوٹوفائل نئی دلی: آنجہانی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کے حوالے سے ہر روز نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں اب بھارتی سیاستدان امر سنگھ نے بھی اداکارہ کی موت کے حوالے سے نیا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
شام میں ہونے والے قتل عام پر پاکستانی فنکار بھی تڑپ اٹھے
شام میں جاری ظلم دیکھ کر میرا دل ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا، ماورا حسین، فوٹوفائل کراچی: شامی فوج کی جانب سے نہتے اور بے گناہ شہریوں پر کی جانے والی بمباری نے پوری دنیا کو لرزا کر رکھ دیا ہے، معصوم بچوں کی لاشوں کو دیکھ کر پاکستانی فنکار بھی تڑپ اٹھے ہیں اور شام میں جاری مزید پڑھیں
کنوارہ رہنے کی وجہ مہنگائی ہے سلمان خان کا حیرت انگیز انکشاف
شادی میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں مہنگائی کے خوف سے اب تک دولہا نہیں بن پایا ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وود سلطان سلمان خان جن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘ٹائیگر زندہ ہے نے300 کروڑ روپے سے زائد کمائی کی انہوں نے52 سال تک کنوارے رہنے کی دلچسپ وجہ بتادی۔ سلمان مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ کی اسلام قبول کرکے مسلمان سے شادی کرنے پر کہر ام مچ گیا
ممبئی( آئی این پی ) بھارت کے مشہو ٹی وی ڈرامے ’سسرال سمر کا‘ سے شہرت پانے والی خوبرواداکارہ دیپکا کاکرنے اپنے ساتھی اداکار شعیب ابراھیم سے شادی کرلی ۔بجائے اسکے کہ ہرکوئی انہیں مبارکباد دیتا بھارت میں ایک ہنگامہ کھڑ اہوچکا ہے ۔کیونکہ دیپکا نے شعیب ابراھیم سے شادی کرنے کے لئے اسلام قبول مزید پڑھیں