ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) جیل میں دوراتیں گزارنے والے سلمان خان نے اسکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کی اور اسکول کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔ فنکشن میں سلو میاں نے شرکت کی اور بچوں کے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔ خصوصی بچوں کے اسکول میں شرکت کے موقع پر سلمان خان مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سونم کپور 29 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی
ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور رواں ماہ29 اپریل کو شادی کے بندھن میں بند جائیں گی جبکہ بیاہ کی رنگا رنگ تقریب ممبئی میں سجے گی۔ سونم کپور کی شادی پہلے گیارہ مئی کو ہونا قرار پائی تھی لیکن اب29 اپریل کو ہوگی۔ شادی کی تقریبات دو دن تک جاری رہیں مزید پڑھیں
اداکاری کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کرسکتی ٗ کرینہ کپور
ہوش سنبھالنے کے بعد سے ہی اداکاری کے شعبے کو اپنانا چاہتی تھی اداکاری چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ٗ انٹرویو ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے اداکاری کے شعبے کو اپنانا چاہتی تھیں، اداکاری چھوڑنے یا اداکاری کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں مزید پڑھیں
سنی لیون بیٹی کے تحفظ کیلیے آب دیدہ ہوگئیں
دنیا میں موجود تمام بچوں کو ہمیشہ بُرے لوگوں کے شر سے تحفظ کا احساس دلانا چاہیے، سنی لیون (فوٹو: فائل) ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کور ویبر کے نام آبدیدہ انداز میں ایک پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بیٹی کی خاطر جان دینے مزید پڑھیں
100 سے زائد ایوارڈ واپس لے لو روٹی دیدو، گلوگار بشیربلوچ
تنگدستی سے گھرچلا رہا ہوں، امداد کیلیے اقدامات کیے جائیں، اعلیٰ حکام سے اپیل۔ فوٹو: فائل لاہور: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار بشیر بلوچ نے شدید مالی مشکلات میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے 100 سے زائد ایوارڈز واپس دے کر دو وقت کی روٹی کا مطالبہ کردیا۔ گلوکار بشیر بلوچ مزید پڑھیں
انصاف نہ کرنے والے فن کی دوڑ سے نکل جاتے ہیں، حیا سہگل
منفرد کام کرنیوالے فنکاروں کوسراہا جاتا ہے ، وہی ملک کی شناخت بنتے ہیں، اداکارہ۔ فوٹو: فائل لاہور: اداکارہ وماڈل حیاء سہگل نے کہا ہے کہ بطور فنکار جو اپنے کام سے انصاف نہیں کرتے ان کی منزل کچھ ہی عرصہ بعد ختم ہوجاتی ہے اوروہ فن کی لمبی ریس سے باہرہوجاتے ہیں۔ ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے حیا سہگل نے مزید پڑھیں
سرکاری اعزاز کے ساتھ سری دیوی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
تابوت کو بھارتی قومی پرچم سے لپیٹا گیا، پولیس کے دستے نے سلامی دی آخری وقت میں دلہن کی طرح سجایا گیا، لال رنگ کی ساڑھی بھی پہنائی گئی آخری رسومات میں مادھوری ڈکشت، تبو، ایشوریا، جیابچن، شاہ رخ و دیگر شریک تھے ممبئی( نیٹ نیوز) سری دیوی کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات مزید پڑھیں
وینا ملک کی شوہر کے ساتھ شوبزنس میں انٹری کی تیاریاں
لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ وینا ملک نے ایک بار پھر سے شوبز سرگرمیوں میں بھرپور انداز سے انٹری کی تیاریاں شروع کردیں، اس مرتبہ وہ اکیلی نہیں بلکہ اپنے شوہر اسدبشیر خٹک کے ہمراہ اپنی آواز کا جادو جگاتی دکھائی دیں گی۔ اس سلسلے میں انہوں نے حال ہی میں ایک نئی ویڈیو تیار مزید پڑھیں
سری دیوی کی دولت کتنی تھی اور ان کی جائیداد کا وارث کون ہوگا؟
سری دیوی کی سالانہ آمدنی 13 کروڑ روپے تھی جب کہ ان کی کل آمدنی247 کروڑ تھی؛ فوٹوفائل ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی صرف دل سے امیر نہیں تھیں بلکہ ان کے پاس اچھی خاصی جائیداد بھی تھی۔ 24 فروری کو اپنے گھروالوں سمیت مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر ہمیشہ کیلئے اس مزید پڑھیں
کترینہ کیف ریکھا کی مشرقی خوبصورتی کی دیوانی
جب سے دیکھا سے ملی ہوں ان کا ولولہ دیکھ کر حیران رہ جاتی ہوں ممبئی (نیٹ نیوز) کترینہ کیف سدابہار اداکارہ ریکھا کی دلکشی اور مشرقی خوبصورتی کی دیوانی نکلی۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کترینہ نے کہاکہ جب بھی ریکھا سے ملتی ہوں تو میں ان کی گرمجوشی دلکشی اور مزید پڑھیں