ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) جیل میں دوراتیں گزارنے والے سلمان خان نے اسکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کی اور اسکول کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔ فنکشن میں سلو میاں نے شرکت کی اور بچوں کے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔ خصوصی بچوں کے اسکول میں شرکت کے موقع پر سلمان خان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا ‘سلو میاں نے جاتے ہوئے اسکول کیلئے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- 20ماہ میں 371 کتابیں! مصنفہ کا انوکھا کارنامہ، دنیا حیران
- تھپڑ کے بدلے تھپڑ، مریم نواز نے امیر زادے کی ویڈیو شیئر کردی
- کراچی میں فحش کارٹون بنانے والی کمپنیوں پر چھاپہ-42 افراد گرفتار
- متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
- بی آئی ایس پی میں 24 ارب کی بے ضابطگیاں، ایک لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین فنڈز لیتے رہے
