بچپن میں بہت شرمیلی تھی ٗ دپیکا

شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اداکاری کرنیوالے بچوں میں سے نہیں تھی والدین کے ساتھ تھیٹر جاتی تھی تو سوچتی تھی اسکرین پر آئوں گی ممبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میں بچپن سے بہت شرمیلی تھی، ان بچوں میں سے بالکل نہیں تھی جو شیشے کے آگے کھڑے ہو مزید پڑھیں

بپاشا باسو اپنے شوہر کے ساتھ نئی فلم میں نظر آئیں گی

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اپنے شوہر کرن سنگھ کے ساتھ ہارر فلم ’’الون‘‘ کے بعد ایک بار پھر نئی فلم میں نظر آئیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بپاشا باسو اور کرن سنگھ 2005ء میں ہارر فلم ’’الون‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے اور اب پھر خبریں سامنے آرہی مزید پڑھیں

فرح خان کی ٹانگ میں فریکچر ہوگیا

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کوریو گرافر فرح خان کی ٹانگ فریکچر ہوگئی جنہیں ڈاکٹر نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرح خان گزشتہ روز ٹی وی شو کی عکس بندی کے بعد اپنی وینٹی وین کی طرف جارہی تھیں کہ ان کی ٹانگ فریکیر ہوگئی جس کے بعد مزید پڑھیں

آزادی صحافت کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز آزادی صحافت کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے3 مئی کو ہر سال آزادی صحافت کا دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد صحافت کے بنیادی اصولوں کی موجودہ صورتحال پر اعتماد کااظہار کرنا اور دنیا میں صحافت کی مزید پڑھیں

سنجیدہ، مزاحیہ کے علاوہ ہر طرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں : میبل خان

سوسائٹی میں پائی جانے والی خامیوں کو سامنے لانے والے پروڈیوسرز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے:’’ایکسپریس‘‘سے گفتگو ۔ فوٹو: نیٹ  لاہور:  اداکارہ وماڈل میبل خان نے کہاہے کہ سنجیدہ اورمزاحیہ کے علاوہ بھی ہرطرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں بطورفنکارہ خود کوصرف ہیروئن تک محدود نہیں رکھنا چاہتی میری خواہش ہے کہ لوگ مجھے بہترین مزید پڑھیں

صبا قمر اور عمران عباس ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار

عمران عباس اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم’ٹروجان ہارس‘ میں جاسوس کا مرکزی کردار نبھائیں گے فوٹو:فائل کراچی: معروف پاکستانی فنکار صبا قمر اور عمران عباس بہت جلد ہالی ووڈ میں اداکاری کرتے نظرآئیں گے۔ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سمیت بالی ووڈ میں نام کمانے والے نامور پاکستانی اداکار عمران عباس اب ہالی ووڈ کی تیاریوں میں ہیں مزید پڑھیں

سونم آنند کا استقبالیہ: بالی ووڈ خانزسمیت ستاروں نے رنگ جما دیا

سونم آنند کے استقبالیے میں شاہ رخ سلمان سمیت تمام فنکاروں نے شرکت کرکے سماں باندھ دیا فوٹو: سوشل میڈیا ممبئی: شادی کے بندھن میں بندھنے والی ناموربالی ووڈ اداکارہ سونم کپوراور آنند آہوجا کے استقبالیے کی تقریب بھی گزشتہ روز ہی منعقد کی گئی جس میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان، سلمان خان سمیت مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور ٹی وی میزبان میک کین چل بسے

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور ٹی وی میزبان میک کین چل بسے۔ میک کین کی عمر 83 برس تھی ان کا انتقال اپنے گھر میں دل کا جان لیوا دورہ پڑنے سے ہوا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران متعدد مشہور پروگرامز کیے اور متعدد اینی میٹڈ فلموں کے مزید پڑھیں

صلح کا آخری موقع عدالت نے میرا اور عتیق کا 14 اپریل کو طلب کرلیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے آخری موقع دیتے ہوئے اداکارہ میرا اور عتیق کو مصالحت کے لیے 14 اپریل کو طلب کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ عدالت نے اداکارہ میرا اور عتیق کو مصالحت کے لیے 10 اپریل کو طلب کر رکھا تھا، سماعت کے موقع پر عتیق اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں مزید پڑھیں

کینسر آخری اسٹیج پر ڈاکٹرز نے عرفان خان کو ایک ماہ کا وقت دے دیا؟

بھارتی اداکار کی حالت انتہائی تشویشناک ہے صحافی عمیر سندھو کی ٹویٹ نے ہلچل مچادی ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار عرفان خان کو ڈاکٹرز نے ایک ماہ کا وقت دے دیا ہے۔ قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا اداکار کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ بھارتی صحافی عمیر مزید پڑھیں