کامیابی اپنی منزل کوپانے کی دھن میں گم رہنے والوں کے قدم چومتی ہے، ایسے لوگ مشعل راہ ہوتے ہیں، ایکسپریس سے گفتگو۔ فوٹو : فائل لاہور: اداکارہ و ماڈل جیا علی نے کہا ہے کہ بڑی اسکرین پر دوبارہ آنا میرے چاہنے والوں کیلیے سرپرائز ہوگا۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے جیا علی نے کہا کہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پشاورزلمی کی سپورٹ کرنے پر کپل شرما کو شدید تنقید کا سامنا
کپل شرما کی پاکستان اورپی ایس ایل3 سے محبت جرم بن گئی؛ فوٹوٹویٹر کراچی: بالی ووڈ کے نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما کا پاکستان اور پاکستانیوں سے لگاؤ ڈھکا چھپا نہیں وہ اکثر موقعوں پر اس کا اظہار بھی کرتے رہتے ہیں لیکن اب یہی لگاؤ ان کیلئے جرم بن گیا ہے اور بھارت میں ہندو مزید پڑھیں
سعودی عرب میں تفریحی مواقع کے فروغ کیلئے 64 ارب ڈالر خرچ کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب آئندہ دس سالوں میں 64 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرےگا، فوٹوبشکریہ انٹرنیٹ ریاض: سعودی عرب نے ملک میں تفریحی صنعت کے فروغ کے لیے آئندہ دس سال کے دوران 64 ارب امریکی ڈالر مختص کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سعودی عرب کی جنرل انٹرٹنمنٹ اتھارٹی مزید پڑھیں
حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کیلیے خصوصی مالی پیکیج کا اعلان کرے، ثنا
ٹی وی پروڈیوسر اورفنانسرز اب فلمیں پروڈیوس کررہے ہیں ، جس سے ویرانیوں میں کمی آئی، اداکارہ کی ایکسپریس سے گفتگو۔ فوٹو: فیس بک پیج لاہور: اداکارہ وماڈل ثنا نے کہا ہے کہ فلمی صنعت کی بحالی اورترقی کیلیے حکومت کوبہترین اقدامات کرنے چاہئیں اور فلمی صنعت کیلیے خصوصی پیکج ہونے چاہئیں۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے مزید پڑھیں
جاوید شیخ کے بوسہ لینے پر ماہرہ خان کا ردعمل
جاوید شیخ ہماری انڈسٹری کیلئے لیجنڈ کی حیثیت رکھتے ہیں ، ماہرہ خان، فوٹوفائل کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب کے دوران جاوید شیخ کی ماہرہ خان کے گال پر بوسہ لینے کی کوشش پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر ماہرہ خان خاموش نہ رہ سکیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر مزید پڑھیں
سونم کپورنے منگنی کی افواہوں پرخاموشی توڑدی
میرے زیورات کے متعلق سوالات کیوں پوچھ رہے ہیں، سونم کا صحافی سے سوال: فوٹو: فائل ممبئی: سونم کپورنے اپنی منگنی کی افواہوں پرخاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں میڈیا کے سامنے بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔ ناموربالی ووڈ اداکارہ سونم کپورحال ہی میں ایک تقریب کے دوران انگلی مزید پڑھیں
ہریتھک کی پاپڑ بیچنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
ہریتھیک کے پاپڑ بیچتے وقت وہاں موجود کوئی بھی شخص انہیں پہچان نہیں سکا۔ فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کی پاپڑ فروخت کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ میں بہت سے فنکاروں کی کامیابی کی بنیادی وجہ اُن کی محنت ہے جو وہ کرداروں کو حقیقی رنگ مزید پڑھیں
ڈرامے کے انداز میں بنائی جانے والی فلم شائقین کو سنیما نہیں لاسکتی، ریشم
جب بھی کوئی اچھا، جانداراورمنفرد کردار فلم میں آفر ہوا تو ضرور کام کروں گی؛ فوٹوفائل لاہور: فلم اسٹارریشم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم اورسینما انڈسٹری کے شدید بحران نے جیسے بہتری کے آثارہی ختم کردیے تھے۔ اداکارہ ریشم کا کہناہے کہ بحران کی بڑی وجہ سینماگھروں کی جگہ پٹرول پمپس، پلازوں، شادی ہالزاورتھیٹروں نے مزید پڑھیں
کینڈین وزیراعظم بھی شاہ رخ خان سے متاثر
اپنی ٹویٹ میں کینیڈین وزیر اعظم نے شاہ رخ خان کے ساتھ ملاقات کو خوشگوار قرارد یا؛ فوٹوانٹرنیٹ نئی دلی: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ان دونوں اہل خانہ کے ہمراہ بھارت کے 7 روزہ دورے پر ہیں جہاں انہوں نے شاہ رخ خان سمیت متعدد بالی ووڈ اسٹارز سے ملاقات کی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکا اہلیہ مزید پڑھیں
ساجد حسن ہیر ٹرانسپلاٹ کی وجہ سے زخمی
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اداکار ساجد حسن کی ہیر ٹرانسپلاٹ کی وجہ سے زخمی سرکی وسرجری ہوئی ہے۔ معروف اداکار ساجد حسن نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کے بعد ہونیوالے نقصانات سے آگاہ کیا۔