’لگان‘ کے 25 سال مکمل ہونے پر عامر خان کا شاندار سرپرائز

بالی ووڈ کی تاریخ ساز فلم ’لگان‘ اپنی ریلیز کے 25 سال مکمل کرنے جا رہی ہے، اور اس یادگار موقع پر اداکار عامر خان ایک خاص تقریب کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جشن محض فلمی ستاروں کی ملاقات تک محدود نہیں ہوگا بلکہ فلم کی تیاری میں کردار مزید پڑھیں

والد کے اصولوں نے گھر توڑ دیا، دیا مرزا کا والدین کی علیحدگی پر جذباتی انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین کی علیحدگی نے ان کی شخصیت، سوچ اور زندگی کے بنیادی اصولوں کی تشکیل میں گہرا کردار ادا کیا۔ ان کے مطابق انہوں نے دیانت داری، سماجی ذمہ داری اور اصولوں پر ثابت قدم رہنے مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی نئی تفصیلات منظرعام پر، مقام بدستور راز

عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی کی متوقع شادی سے متعلق نئی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جنہوں نے مداحوں کے تجسس میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ یہ معروف جوڑا 3 جولائی کو رشتۂ ازدواج میں مزید پڑھیں

کل تک دشمن، آج بہنیں! راکھی ساونت اور شرلین چوپڑا کی ڈرامائی انداز میں دوبارہ دوستی

بالی ووڈ کی تنازعات سے بھرپور دو شخصیات راکھی ساونت اور شرلین چوپڑا ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ کبھی ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات، پولیس شکایات اور عوامی لڑائیوں میں مصروف رہنے والی یہ دونوں شخصیات اب دوبارہ ایک دوسرے کے گلے لگتی اور محبت کا اظہار کرتی دکھائی دے مزید پڑھیں

’کالا ہرن‘ فلم کا تنازع، سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ نے پروڈیوسر کی حمایت کردی

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور متنازع فلم ’کالا ہرن‘ کے درمیان جاری قانونی تنازع نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں اب سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی بھی اس معاملے میں سامنے آگئی ہیں اور انہوں نے فلم کے پروڈیوسر امیت جانی کی حمایت کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

لاہور میں مشہور ٹک ٹاکر گرفتار

لاہور میں مشہور ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا کو پولیس نے تھانہ ڈیفنس سی میں غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے اور سرکاری ملازم کو دھمکانے سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ پولیس نے ملزم ندیم مبارک عرف نانی والا کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں

ڈرگ ڈیلر پنکی پر ڈرامہ بنانے کی مخالفت، حنا پرویز بٹ کی میڈیا انڈسٹری پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مبینہ طور پر پنکی کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کی خبروں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کرداروں کو ہیرو بنا کر پیش کرنا معاشرے کے لیے درست پیغام نہیں۔ حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات پر بہن نے اصل حقیقت بتادی

اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات اور ان سے جڑے معاملات پر ان کی بہن رِمشا اقبال نے اہم انکشافات کرتے ہوئے حقیقت واضح کر دی ہے۔  مومنہ اقبال حالیہ دنوں میں نہ صرف اپنی شادی بلکہ ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ ہراسانی کیس کے باعث بھی خبروں کی زینت بنی مزید پڑھیں

رام چرن کی اہلیہ 77 ہزار کروڑ کی وارث، خاندانی آئین نے سب کو برابر کردیا

بھارتی اداکار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا کامینینی ایک وسیع کاروباری سلطنت کی وارث ہیں جس کی مالیت تقریباً 77 ہزار کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ رام چرن اور اپاسنا کی شادی کو 14 برس مکمل ہو چکے ہیں۔ اپاسنا کا تعلق بھارت کے معروف کامینینی خاندان سے ہے جو خاص طور پر صحت کے شعبے میں مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکر نے گرفتاری کے بعد رات حوالات میں کیسے گزاری؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور میں معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوینسر ندیم مبارک عرف نانی والا کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حوالات میں بند ندیم مبارک عرف نانی والا کو کچھ دیر بعد کینٹ کچہری میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ندیم مبارک عرف نانی والا کے مزید پڑھیں