بھارتی گلوکار اور ریپر بادشاہ کے نائٹ کلب کو قوانین کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی چندی گڑھ میں واقع بادشاہ کے نائٹ کلب ’’ساگو بائے بادشاہ‘‘ کے خلاف کی گئی، جسے شہر کی انتظامیہ کے انفورسمنٹ ونگ نے بند کر کے سیل کیا۔ حکام مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کا جھوٹا مقدمہ کیا تھا، شلپا شندے کا اعتراف
بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شندے نے برسوں بعد ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ڈراما سیریل ’’بھابی جی گھر پر ہیں‘‘ کے پروڈیوسر سنجے کوہلی کے خلاف دائر کیا گیا جنسی ہراسانی کا مقدمہ حقیقت پر مبنی نہیں تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شلپا شندے مزید پڑھیں
کنگنا رناوت نے فلمی دنیا سے دوری کیوں اختیار کی؟ اصل وجہ بتادی
بھارتی اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انہوں نے حقیقی زندگی اور عام لوگوں کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے خود کو بالی ووڈ کی چکاچوند دنیا سے کچھ حد تک الگ رکھا۔ اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے دوران دیے گئے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے مزید پڑھیں
صرف ہیروئن نہیں، ہر طرح کے کردار ادا کرنے کےلیے تیار ہوں، ماہرہ خان
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے موجودہ مرحلے سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب انہیں روایتی ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے۔ دبئی میں منعقدہ مزید پڑھیں
’ڈان 3‘ تنازع شدت اختیار کرگیا، رنویر سنگھ مشکل میں پھنس گئے
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ فلم ’’ڈان 3‘‘ سے متعلق تنازع کے باعث ایک نئی مشکل میں گھر گئے ہیں۔ بھارتی فلمی صنعت سے وابستہ تنظیم فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن ایمپلائز (FWICE) نے ان کے خلاف عدم تعاون کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کے بعد معاملہ مزید توجہ حاصل کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں
لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر
رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے اثاثوں کی تفصیلات کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میاں آصف محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی، جس میں ثاقب چدھڑ کے کاغذاتِ نامزدگی اور اثاثوں کی تصدیق شدہ نقول فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مزید پڑھیں
وہ ’گولڈ ڈگر‘ نہیں تھی، للت مودی سشمیتا سین کے دفاع میں بول پڑے
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے سابق چیئرمین للت مودی نے اداکارہ سشمیتا سین پر لگائے جانے والے ’گولڈ ڈگر‘ کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں للت مودی نے کہا کہ 2022 میں جب ان کے اور سشمیتا سین کے تعلقات منظر عام پر آئے تو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر بڑی چوری، لاکھوں روپے مالیت کے زیورات غائب
بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر ممبئی میں چوری کی بڑی واردات سامنے آئی ہے جس میں تقریباً 25 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور قیمتی گھڑیاں چوری کرلی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ممبئی کے علاقے جوہو میں پیش آیا، جہاں روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر سے قیمتی مزید پڑھیں
معروف میکسیکن انفلوئنسر گھر میں مردہ پائی گئیں، قتل کا شبہ
میکسیکو کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر پاؤلا مارکیز اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں، جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ پاؤلا مارکیز کی لاش 30 مئی کو ان کے گھر کے اندر سے اس وقت برآمد ہوئی جب مزید پڑھیں
وسیم اکرم، مصباح اور فخر عالم نے اپنی حج کی پوسٹس پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا
پاکستانی کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم، سابق کپتان مصباح الحق، میزبان و اداکار فخر عالم، سابق کرکٹر سعید انور اور دیگر معروف شخصیات نے اس سال مشترکہ طور پر فریضۂ حج ادا کیا۔ تاہم دورانِ حج سوشل میڈیا پر ان کی بعض ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا مزید پڑھیں