پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے حال ہی میں اپنی صحت سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں انگلی کے مسئلے کے باعث سرجری کروانا پڑی، جس کے بعد وہ اسپتال میں زیرِ علاج رہیں۔ میرب علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی طبی صورتحال مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
طاہرہ سید کے انتقال کی افواہیں، گلوکارہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا
نامور غزل اور لوک گلوکارہ طاہرہ سید نے سوشل میڈیا پر اپنی وفات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ مکمل طور پر صحت مند اور خیریت سے ہیں۔ وائرل افواہوں کے بعد طاہرہ سید نے فیس بک پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس مزید پڑھیں
رام چرن کا ہمشکل جنونی مداح جھانوی کپور پر جھپٹ پڑا، ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک تقریب کے دوران خوفزدہ حالت میں دیکھی جا سکتی ہیں، اور یہ منظر مداحوں سمیت صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ فلم ’پیڈی‘ کی پروموشنل مزید پڑھیں
ماں کی کمی آج بھی محسوس ہوتی ہے، جھانوی کپور کا جذباتی اعتراف
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی والدہ اور بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی وفات کے برسوں بعد بھی ان کی جدائی کے درد کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا خلا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایسا دکھ ہے جو وقت گزرنے کے باوجود کبھی مکمل طور پر مزید پڑھیں
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ایسے اسٹاکر کا سامنا کرنا پڑا جس کی سرگرمیوں نے ان کی ذاتی زندگی اور سیکیورٹی کو شدید متاثر کیا۔ اداکارہ کے مطابق اس واقعے کے بعد ان کے لیے لوگوں پر اعتماد کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ کنزہ مزید پڑھیں
الف نون سے فلمی دنیا تک، مزاح کے بادشاہ ننھا کو بچھڑے 40 برس بیت گئے
پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے لیجنڈ مزاحیہ اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کی آج چالیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ اپنی منفرد اداکاری، معصوم انداز اور بے ساختہ مزاح کے باعث ننھا نے لاکھوں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں اور پاکستانی شوبز کی تاریخ میں اپنا نام ہمیشہ کے لیے امر کر گئے۔ مزید پڑھیں
مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب کے نکاح فوٹو شوٹ کی دلکش تصاویر وائرل
پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر رہی ہیں، جہاں ان کے مختلف ایونٹس کے شاندار فوٹو شوٹس مداحوں کی بھرپور داد سمیٹ رہے ہیں۔ اداکارہ کے اب تک دعا خیر، مہندی اور دیگر تقریبات کے دلکش انداز سامنے آ چکے مزید پڑھیں
پہلی فلم کے بولڈ مناظر پر والدین کا ردعمل کیا تھا؟ کنگنا رناوت کا برسوں بعد انکشاف
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے فلمی کیریئر کے ابتدائی دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی پہلی فلم میں شامل بولڈ مناظر نے ان کے والدین کو خاصی پریشانی میں مبتلا کر دیا تھا۔ اداکارہ کے مطابق ان کے قدامت پسند خاندان کے لیے فلمی دنیا کو قبول مزید پڑھیں
200 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس بری طرح پھنس گئیں
بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، کیونکہ 200 کروڑ بھارتی روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے ان کے خلاف الزامات عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ کیس مبینہ طور پر معروف ٹھگ سکیش چندر شیکھر اور اس کے بھتہ خوری نیٹ ورک سے مزید پڑھیں
’’برسوں پرانے بوجھ سے نجات مل گئی‘‘، حج کے بعد درفشاں سلیم کا جذباتی پیغام
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام اور یادگار تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے روحانی سفر کے تجربات مداحوں کے ساتھ بانٹ دیے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں درفشاں سلیم نے حج کے مزید پڑھیں