پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے شہرت کی قیمت سے متعلق ایسا انکشاف کیا ہے جس نے مداحوں کو جذباتی کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کامیابی نے انہیں بے پناہ محبت تو دی، لیکن اس کے بدلے ان کی ذاتی زندگی اور آزادی کہیں پیچھے رہ گئی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
وراثتی جائیداد کا تنازع، راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد تنازع کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ مین وراثتی جائیداد تنازع کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے کورٹ فیس جمع نہ کرانے پر راحت فتح علی خان کی اپیل خارج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے مزید پڑھیں
وہ معروف اداکارائیں جو ڈاکٹر ہیں
شوبز انڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنے سے پہلے کئی اداکاراؤں نے تعلیم کے میدان میں بھی نمایاں کامیابیاں سمیٹیں۔ کچھ نے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی تو بعض نے ڈینٹسٹری جیسے مشکل شعبوں میں مہارت حاصل کی۔ اپنی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کے باعث یہ شخصیات نہ صرف تعلیمی میدان میں مزید پڑھیں
بلال عباس اور درفشاں نے نکاح کرلیا؟
پاکستانی اداکار بلال عباس خان اور اداکارہ درفشاں سلیم کی شادی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس سے مداحوں میں کافی جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب 30 سالہ بلال عباس نے مکہ مکرمہ سے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز شیئر مزید پڑھیں
بچوں کو قربانی ہوتے ہوئے نہ دکھائیں، نادیہ خان کے بیان پر نئی بحث چھڑ گئی
پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی ہیں۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جہاں دنیا بھر میں مسلمان سنتِ ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کر رہے ہیں، وہیں نادیہ خان نے والدین کو مشورہ دیا کہ کم عمر بچوں کو مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا اسٹار جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ سوشل میڈیا اسٹار جنت مرزا ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں اور اس بار انہیں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے گوشت کی پیکنگ سے متعلق بنائی گئی ویڈیو مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکار رماکانت دیاما انتقال کرگئے
بھارتی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار رماکانت دیاما انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق رماکانت دیاما منگل کو 69 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے، تاہم ان کی موت کی وجہ فوری طورپر معلوم نہیں ہوسکی۔ رپورٹس کے مطابق چک دے انڈیا جیسی مشہور فلم میں اداکاری مزید پڑھیں
فخر عالم نے وسیم اکرم اور مصباح الحق کیساتھ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر شیئر کردیے
گلوکار و میزبان فخر عالم نے وسیم اکرم اور مصباح الحق کیساتھ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر شیئر کردیے۔ تفصیلات کے مطابق مزدلفہ کی پُرسکون فضاؤں تلے فخرِ عالم نے اداکار بلال عباس خان، سابق کپتان مصباح الحق، لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم اور سابق کرکٹر شرجیل خان کے ساتھ یادگار لمحات گزارے۔ روحانی ماحول میں موجود مزید پڑھیں
جھانوی کپور نے وزن کم کرنے کا مجرب نسخہ بتادیا
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے مداحوں کو وزن کم کرنے کا مجرب نسخہ بتادیا۔ فلم’پیڈی‘ کی تشہیری مہم کے دوران بنگلورو میں منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی اداکار رام چرن اور جھانوی کپور نے اپنی دلچسپ گفتگو سے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔ تقریب کے دوران جھانوی کپور نے مزاحیہ انداز میں کہا مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ پر شوبز ستاروں کا شوخ انداز
پاکستانی شوبز شخصیات بھی عید الاضحیٰ کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہیں۔ اداکاروں اور فنکاروں نے خوبصورت روایتی لباس زیب تن کیے، قربانی کا اہتمام کیا اور اہلِ خانہ کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارے۔ کئی معروف ستاروں نے اپنی عید کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں، جنہیں مزید پڑھیں