پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی سجل علی اور صبور علی کی طرح اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرتے ہوئے مختصر بالوں والا نیا لُک اختیار کرلیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے ہیئر اسٹائل مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
’خواتین حقوق مانگیں، مگر وومن کارڈ استعمال نہ کریں‘، صنم سعید کا دوٹوک مؤقف
پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ صنم سعید نے خواتین کے حقوق اور معاشرتی تبدیلی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو اپنے حقوق کے لیے آواز ضرور اٹھانی چاہیے، لیکن ہر معاملے میں ’وومن کارڈ‘ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ صنم سعید، جو اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو پیرس کی عدالت میں ٹیکس فراڈ کیس میں سزا
فرانس میں پاکستانی نژاد معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو ٹیکس فراڈ اور منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے پیرس کی اپیل کورٹ نے سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف معطل قید، بھاری جرمانہ اور کاروباری سرگرمیوں پر طویل پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا، خصوصاً مزید پڑھیں
ریئلٹی شو یا خطرناک تجربہ؟ ’میریڈ ایٹ فرسٹ سائٹ‘ پر جنسی تشدد کے الزامات نے تہلکہ مچا دیا
برطانیہ کے مقبول ریئلٹی شو Married at First Sight ایک بار پھر شدید تنازع کی زد میں آگیا ہے، جہاں سابق خواتین شرکاء نے شو کے دوران جنسی زیادتی، جسمانی تشدد اور دھمکیوں جیسے سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ ان انکشافات کے بعد برطانوی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ریئلٹی ٹی وی انڈسٹری کے مزید پڑھیں
بھارتی اداکار رونیت رائے بھی سائبر فراڈ کا شکار، مداحوں کو خبردار کردیا
بھارتی اداکار رونیت رائے ایک ایسے سائبر فراڈ کا شکار ہونے والے تازہ ترین سیلیبریٹی بن گئے ہیں جس میں ان کی شناخت کو استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو مبینہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اداکار نے اس صورتحال پر فوری ردعمل دیتے ہوئے اپنے مداحوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے مزید پڑھیں
مومنہ اقبال ہراسانی کیس: لیگی ایم پی اے سے تعلقات اور تنازع کی تفصیلات سامنے آگئیں
اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے ہائی پروفائل کیس میں اس وقت نیا موڑ سامنے آگیا ہے جب ان کے وکلاء نے دعویٰ کیا کہ معاملے کے پس منظر میں سابقہ تعلقات اور بعد ازاں پیدا ہونے والی پیچیدگیاں شامل ہیں۔ وکلاء کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی مزید پڑھیں
کاکروچ جنتا پارٹی میں شمولیت کیلئے دھرو راٹھی کا بڑا مطالبہ پورا
کاکروچ جنتا پارٹی نے معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی کا بڑا مطالبہ پورا کردیا جس کے بعد اب سب کی نظریں اس بات پر ہیں کہ کیا دھرو راٹھی اپنی بات پر عمل کرتے ہوئے کاکروچ جنتا پارٹی کو جوائن کریں گے یا نہیں۔ بھارت میں سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہونے والی طنزیہ مہم مزید پڑھیں
راکھی ساونت کے رشتے کی حقیقت کیا تھی؟ دودی خان نے خاموشی توڑ دی
پاکستانی اداکار اور فٹنس ٹرینر دودی خان نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے سامنے آنے والی شادی کی خبروں پر پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے اصل حقیقت بیان کر دی۔ دودی خان، جو ڈراموں اور فلموں میں اپنی منفرد شخصیت کے باعث پہچانے جاتے ہیں، رواں سال اس وقت خبروں کی مزید پڑھیں
ایلون مسک کے بچے کی ماں کیوں بنی؟ سابق گرل فرینڈ کا انکشاف
امریکی مصنفہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ایشلے سینٹ کلیئر نے پہلی بار کھل کر بتایا ہے کہ انہوں نے دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے ایلون مسک کے ساتھ خاندان بڑھانے کا فیصلہ کیوں کیا۔ ان کے انکشافات نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے جہاں صارفین اس تعلق کے مزید پڑھیں
سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش، بچی کا نام بھی بتادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے گھر ایک بار پھر خوشیوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں، جہاں ان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ سارہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ننھی بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس خوشخبری سے مزید پڑھیں