معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے بالی ووڈ میں مذہب اور شناخت کے حوالے سے پیش کیے جانے والے مواد پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں بار بار مختلف مذاہب کا مذاق اڑایا گیا ہے، جسے ایک مستقل رجحان کے طور پر فروغ دیا جاتا رہا ہے۔ ایک مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شکیرا ٹیکس فراڈ کیس سے بری، ہسپانوی عدالت کا جرمانہ سود سمیت واپس کرنے کا حکم
ہسپانوی عدالت نے کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری قرار دیتے ہوئے ان کے حق میں اہم فیصلہ سنا دیا ہے، جس کے بعد اس طویل قانونی تنازع کا اختتام ہو گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسپین کی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں حکم دیا ہے کہ شکیرا مزید پڑھیں
’کیا واقعی کوئی ساتھ رہنا نہیں چاہتا؟‘، تنہا رہنے کے بیان پر سلمان خان کی وضاحت
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنے تنہائی سے متعلق وائرل ہونے والے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو غلط انداز میں لیا گیا اور وہ دراصل اپنی ذات کے بارے میں بات نہیں کر رہے تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس؛ ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزم کو ڈکیتی کی دفعہ میں 10 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ گھر مزید پڑھیں
شادی سے انکار جان لیوا بن گیا، پنجابی گلوکارہ کی لاش نہر سے برآمد
بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ سے تعلق رکھنے والی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ اندر کور پراسرار حالات میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں، جبکہ اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں شادی سے انکار پر چند روز قبل اغوا کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کی لاش نہر نیلون سے مزید پڑھیں
اداکارہ مومنہ اقبال کو دھمکیوں اور ہراسانی کا سامنا، مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے مبینہ آن لائن ہراسانی، سائبر بُلنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سامنا کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں دعویٰ کیا کہ ایک سیاسی شخصیت سے وابستہ فرد کی جانب سے مزید پڑھیں
بھارت کے سینئر فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
بھارتی فلم انڈسٹری بالخصوص تامل سینما کے معروف و سینئر پروڈیوسر ’کے راجن‘ نے مبینہ طور پر چنئی میں دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، جس کے بعد فلمی دنیا میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 85 سالہ کے راجن چنئی میں آدیار پل عبور کر رہے تھے مزید پڑھیں
دبئی، برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز نے مائیکل جیکسن کی تصویر بنادی
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے ایک ایسا شاندار اور دلکش ڈرون شو پیش کیا گیا جس نے حاضرین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ ہزاروں ڈرونز نے فضا میں مل کر عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کی دیوہیکل شبیہ تخلیق کی، جس مزید پڑھیں
’’اکیلے رہنا انتخاب ہے، تنہا رہنا نہیں‘‘، سلمان خان کے پیغام نے مداحوں کو الجھا دیا
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر اپنی ایک مبہم مگر جذباتی سوشل میڈیا پوسٹ کے باعث خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جس نے مداحوں میں تشویش اور تجسس دونوں کو جنم دیا ہے۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی فٹنس کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں
شیفالی جریوالا کی موت پر کالے جادو کے الزامات؟ شوہر پراگ تیاگی کا مؤقف سامنے آگیا
بھارتی ماڈل و اداکارہ شیفالی جریوالا کی مبینہ طور پر پراسرار موت سے متعلق پھیلنے والی افواہوں، خصوصاً کالے جادو کے الزامات پر ان کے شوہر پراگ تیاگی کا اہم بیان سامنے آیا ہے، جس نے ایک بار پھر اس معاملے کو بحث کا مرکز بنا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک حالیہ مزید پڑھیں