ممبئی کے اسپتال کے باہر پیش آنے والے واقعے کے بعد بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر پاپارازی کے رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے۔ سلمان خان، جنہیں حال ہی میں ہندو جا اسپتال کے باہر فوٹوگرافرز کو ڈانٹتے ہوئے دیکھا گیا تھا، نے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
’بے وفائی پر ایک غلطی معاف کی جاسکتی ہے‘، راکول پریت سنگھ کا رشتوں میں دھوکے پر اظہار خیال
بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ نے رشتوں میں بے وفائی اور معافی کے موضوع پر کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی بہت طویل ہوتی ہے، بعض اوقات ایک غلطی پر معاف بھی کیا جاسکتا ہے۔ راکول پریت سنگھ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں ان کے مزید پڑھیں
شہری کے اغوا کا مقدمہ، منیب بٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شہری کے اغوا کے مقدمے میں ملزم اداکار منیب احمد بٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو ملزم منیب احمد بٹ نے قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی۔ درخواست شہری کے اغوا کے مزید پڑھیں
شادی سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟ کنگنا رناوت کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے نوجوان لڑکیوں کو شادی سے قبل کیریئر اور مالی خودمختاری پر توجہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے ایک بار پھر سماجی موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔ 39 سالہ اداکارہ نے حالیہ دنوں جہیز اور گھریلو ہراسانی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری میں مزید پڑھیں
ثنا یوسف کا قاتل کسی نرمی کا مستحق نہیں، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ثنا یوسف قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ ستائیس صفحات پر مشتمل فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ نے دو چشم دید گواہوں کی شکل میں ملزم کے خلاف بھر پور شواہد پیش کیے، ملزم مزید پڑھیں
شان شاہد کی کراچی کے اداکاروں اور ہدایتکاروں پر تنقید، وجہ کیا ہے؟
پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے کراچی سے تعلق رکھنے والے بڑے اداکاروں کے رویے پر کھل کر تنقید کی ہے، جس کے بعد شوبز حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ شان شاہد پاکستان کے سب سے بڑے فلمی ستاروں میں شمار کیے جاتے ہیں، جنہوں نے اردو اور پنجابی فلم مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کی اسپتال میں داخل ہونے کی افواہیں، بگ بی کی حالت اب کیسی ہے؟
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی اسپتال میں داخلے سے متعلق خبروں نے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی، تاہم قریبی ذرائع نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ابتدائی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 83 سالہ سپر اسٹار ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں گزشتہ چند دنوں مزید پڑھیں
سلمان خان اسپتال کے باہر پاپارازیوں پر برہم، کس سے ملنے آئے تھے؟
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 20 مئی کو ممبئی کے ایک اسپتال کے باہر فوٹوگرافرز کے ہجوم اور شور شرابے پر برہم ہو گئے، جس کے بعد ان کا ردعمل سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان ممبئی کے علاقے ماہم میں واقع ہندو جا اسپتال مزید پڑھیں
شادی کے بعد رمشا خان سوشل میڈیا سے غائب؟ خوشحال خان نے بھی پروفائل پکچر تبدیل کرلی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے، جہاں اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ اداکارہ نے مبینہ طور پر اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ شوبز ویب سائٹس اور سوشل میڈیا صارفین کے مطابق رمشا خان کا انسٹاگرام پیج اب کھولنے پر ’’یوزر مزید پڑھیں
مومنہ اقبال کی ہراساں کرنے کی شکایت پر این سی سی آئی نے سیاسی شخصیت کو طلب کرلیا
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے ہراسانی اور سائبر بُلنگ کے سنگین الزامات سامنے آنے کے بعد معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اداکارہ کی درخواست پر باضابطہ قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور ان کی مزید پڑھیں