پاکستان کے نامور فلم و ٹیلی ویژن اداکار فیصل قریشی کو ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ان کے اعزاز میں کراچی میں ایک پروقار ٹریبیوٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شوبز انڈسٹری کی بڑی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ یہ تقریب آرٹس مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
رنویر سنگھ پر فلم انڈسٹری میں کام کرنے پر پابندی لگ گئی، اداکار کا ردعمل آگیا
بالی ووڈ میں فلم ڈان 3 کا تنازع اب ایک بڑے انڈسٹریل بحران کی شکل اختیار کرگیا ہے، جہاں فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنی ایمپلائز (FWICE) نے اداکار رنویر سنگھ پر فلمی صنعت میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ فیڈریشن کی جانب سے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ جب تک مزید پڑھیں
سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پیر کے روز اچانک غائب ہونے پر مداح شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ سوشل میڈیا صارفین جب اداکار کی پروفائل کھولنے کی کوشش کر رہے تھے تو انہیں خالی پیج اور سلمان خان کے نام کی جگہ ’انسٹاگرام یوزر‘ لکھا نظر آیا جس کے بعد مزید پڑھیں
ماضی کی مشہور بھارتی اداکارہ کا 30 سال بعد دوبارہ شوبز میں قدم رکھنے کا اعلان
بھارتی سینئر اداکارہ 1980 اور نوے کی دہائی کی مقبول فلم اسٹار میناکشی شیشادری نے تین دہائیوں بعد بھارت واپسی اختیار کرلی ہے اور شوبز انڈسٹری میں دوبارہ سرگرم ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میناکشی شیشادری حال ہی میں بھارت منتقل ہوئی ہیں اور وہ ایک مرتبہ پھر فلمی دنیا مزید پڑھیں
رواں برس کن پاکستانی شوبز شخصیات کو حج کی سعادت حاصل ہوئی؟ روحانی سفر کی تصاویر وائرل
دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اس سال بھی کئی معروف پاکستانی شوبز اور اسپورٹس شخصیات نے فریضۂ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کی، جہاں انہوں نے خانہ کعبہ میں عبادات اور روحانی لمحات کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، جو مزید پڑھیں
ہراسانی کے الزامات پر ارسلان بٹ نے مامیا شاہ جعفر کو قانونی نوٹس بھیج دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کے الزامات سے شروع ہونے والا تنازع اب قانونی رخ اختیار کرگیا ہے، جہاں اداکار ارسلان بٹ نے ساتھی اداکارہ مامیا شاہ جعفر کو باضابطہ قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ ارسلان بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر قانونی نوٹس کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اس معاملے پر پہلی مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ اپنے کپڑوں اور شارٹس پر ہونے والی تنقید کے بعد بھڑک اٹھے
پاکستان کے مقبول اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر ہونے والی عام ٹرولنگ سے زیادہ تکلیف اس بات پر ہوتی ہے کہ کچھ لوگ شوبز ستاروں کو نشانہ بنا کر اپنی کمائی اور کاروبار چلاتے ہیں۔ فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک یوٹیوب پروگرام میں شرکت کی، مزید پڑھیں
خدا کیلیے اپنے بال قربان کرنا بند کریں، علیزے شاہ کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی
اداکارہ علیزے شاہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر مختصر بالوں کے بڑھتے ہوئے ٹرینڈ پر اپنی رائے دے کر نئی بحث چھیڑ دی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں شارٹ ہیئر اسٹائل کا رجحان گزشتہ کچھ عرصے سے تیزی سے مقبول ہوا ہے، جس میں ہانیہ عامر، صحیفہ جبار، سجل علی اور صبور علی جیسی مزید پڑھیں
خواتین سے متعلق رویے پر تنقید، شائستہ جبین نے فردوس جمال کے ساتھ دوبارہ کام سے انکار کردیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے اداکار فردوس جمال کے خواتین کے بارے میں رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ آئندہ کبھی ان کے ساتھ کسی پروجیکٹ میں کام نہیں کریں گی۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے شائستہ جبین نے کہا کہ مزید پڑھیں
’مسجد میں سب کو برابر دیکھا‘، تھلاپتی وجے کے ساتھی اداکار نے اسلام قبول کرلیا
بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جے نے اسلام قبول کرنے کے اپنے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں جا کر پہلی بار انہیں حقیقی معنوں میں احساس ہوا کہ وہاں سب انسان برابر ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار جے نے بتایا کہ مزید پڑھیں