لیگی کارکن پر ہراسانی کا الزام لگانے والی مومنہ اقبال نے خاموشی سے نکاح کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق گردش کرتی خبروں کے درمیان ایک اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ اداکارہ کے قریبی ساتھی حمزہ حبیب نے تصدیق کی ہے کہ دونوں کا نکاح دو روز قبل ہوچکا ہے اور اب وہ صرف منگیتر نہیں بلکہ مومنہ اقبال کے شوہر ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

حج کے سفر پر میک اپ کے دفاع پر کنول آفتاب تنقید کی زد میں

حج کے سفر کے دوران ٹک ٹاکر میک اپ کے دفاع پر کنول آفتاب تنقید کی زد میں آگئیں۔  کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر پاکستان کے معروف ڈیجیٹل کریئیٹرز ہیں، جن کے یوٹیوب پر 32 لاکھ 90 ہزار سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔ یہ جوڑی اپنے فیملی وی لاگز کی وجہ سے خاصی مقبول ہے۔ کنول مزید پڑھیں

اداکارہ نادیہ حسین نے ثاقب چدھڑ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی اداکارہ وماڈل نادیہ حسین نے مومنہ اقبال کے معاملے میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  ماڈل، اداکارہ، ڈاکٹر اور کاروباری شخصیت نادیا حسین خان گزشتہ دو دہائیوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور اپنی بے باک رائے اور دوٹوک مؤقف کے باعث پہچانی جاتی مزید پڑھیں

ببرک شاہ اب بھی وینا ملک کے ساتھ منسلک ہیں، مگر کیسے؟ اداکار کا انکشاف

پاکستانی اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ اُن کی اور سابق اہلیہ و اداکارہ وینا ملک کی ابھی بھی ایک جوائنٹ پراپرٹی ہے۔ ببرک شاہ اور وینا ملک دو ایسے ستارے تھے جنہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز ایک ساتھ کیا۔ انہیں شروع سے ہی دیکھا اور پسند کیا گیا اور ان کی آن مزید پڑھیں

اداکارہ مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے کے درمیان تنازع سے متعلق اہم پیشرفت

اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کے درمیان تنازع سے متعلق درخواست ایف آئی اے کو بھجوا دی گئی۔ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ (ن) کے ایک ایم پی اے کے درمیان مبینہ لڑائی جھگڑے کے معاملے پر تھانہ چونگ میں دی گئی درخواست ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد ایف مزید پڑھیں

اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے کے خلاف قتل کی دھمکیوں، ہراسانی پر تھانے پہنچ گئیں

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے درمیان قانونی تنازعہ شدت اختیار کر گیا، اداکارہ نے ایم پی اے کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ چوہنگ میں درخواست جمع کرا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مومنہ اقبال اپنے وکلاء کے ہمراہ تھانہ چوہنگ پہنچی جہاں انہوں مزید پڑھیں

’امیتابھ شادی کو اپنی سب سے بڑی غلطی کہہ سکتے ہیں‘، جیا بچن کا تبصرہ وائرل

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور سیاست دان جیا بچن نے شادی اور رشتوں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایسا دلچسپ تبصرہ کر دیا جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ گفتگو میں جیا بچن نے جدید دور کے تعلقات، شادی اور خاندانی مزید پڑھیں

روزانہ 35 سپلیمنٹس کا استعمال، کم کارڈیشین کے انکشاف پر ڈاکٹرز نے خبردار کردیا

امریکی ٹی وی اسٹار اور کاروباری شخصیت کم کارڈیشین نے اپنی روزمرہ صحت سے متعلق روٹین کا ایسا راز بتا دیا جس کے بعد طبی ماہرین نے فوری خبردار کرنا شروع کر دیا۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ گفتگو میں کم کارڈیشین نے انکشاف کیا کہ وہ روزانہ مجموعی طور پر 35 غذائی سپلیمنٹس استعمال کرتی ہیں، مزید پڑھیں

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: مریم نواز کا مرتکب شخص کیخلاف سخت ایکشن کا حکم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال ان دنوں ایک سنگین تنازع کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ نے مسلم لیگ (ن) کے رکنِ پنجاب اسمبلی محمد ثاقب چدھڑ پر ہراسانی، دھمکیاں دینے اور اپنے سسرال والوں کو پریشان کرنے کے الزامات عائد کیے تھے، جس کے بعد یہ معاملہ سوشل مزید پڑھیں

بڑھتی عمر کے مسئلے کو ہینڈل کیسے کریں؟ احسن خان کا اداکاروں کو مشورہ

پاکستانی اداکار احسن خان نے شوبز انڈسٹری میں بڑھتی عمر سے متعلق پائے جانے والے دباؤ پر کھل کر بات کرتے ہوئے فنکاروں کو اپنی عمر قبول کرنے اور ہر مرحلے کو اعتماد کے ساتھ جینے کا مشورہ دیا ہے۔ احسن خان، جو اپنی جاندار اداکاری اور ورسٹائل کرداروں کی وجہ سے مداحوں میں بے مزید پڑھیں