اپنے منفرد کانٹینٹ کی وجہ سے مشہور ہونے والی ٹک ٹاکر پیاری مریم دوران زچگی انتقال کرگئیں تاہم ان کے دونوں بچوں حالت خطرے سے باہر ہے۔ پیاری مریم کے شوہر احسن علی نے اہلیہ کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور بتایا تھا کہ اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
برطانوی پارلیمنٹ نے پاکستانی اداکار احسن خان کو ایوارڈ سے نواز دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے خصوصی شیلڈ پیش کی گئی۔ ایوارڈ کی یہ تقریب برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی جہاں ممبرانِ پارلیمنٹ محمد یاسین اور نصرت غنی نے بھی شرکت کی۔ مزید پڑھیں
ہالی ووڈ میں بڑی ہلچل، نیٹ فلکس وارنر بروس ڈسکوری کے حصول کے قریب پہنچ گیا
نیٹ فلکس نے وارنر بروس ڈسکوری کے اسٹوڈیوز اور اسٹریمنگ اثاثوں کے لیے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی ہے، جو تقریباً 28 ڈالر فی شیئر کی قیمت پر کی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پیشکش گزشتہ جمعرات کو جمع کرائی گئی۔ اسی دن پیرا ماؤنٹ نے بھی ایک نئی مزید پڑھیں
ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2025 کا انعقاد‘پاکستانی فنکاروں کی شرکت
گزشتہ روز جدہ کے تاریخی اور دلکش علاقے البلد میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پانچویں ایڈیشن کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ موقع نہ صرف فیسٹیول کی تاریخ بلکہ پاکستان کے لئے بھی ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا کیونکہ پہلی بار اس عالمی فلمی میلے میں پاکستان کا قومی مزید پڑھیں
ہیری پوٹر سیریز کی نئی کاسٹ کے ساتھ جادو کی دنیا میں واپسی، کب ریلیز ہوگی؟
مشہور زمانہ ہیری پوٹر فلم کی ٹی وی سیریز کی صورت میں نئی کاسٹ کے ساتھ جادوئی دنیا میں واپسی ہونے والی ہے۔ ایچ بی او کی ہیری پوٹر ٹی وی سیریز ریبوٹ 2027 میں ریلیز ہونے جا رہی ہے، جس میں فلم سیریز کے اصل ’گولڈن ٹرایو‘ یعنی ہیری پوٹر، ہرمیون گرینجر، اور رون مزید پڑھیں
خالد بن ولید پر بننے والی نئی تاریخی فلم، عرب سینما کی سب سے بڑی پروڈکشن
سعودی عرب میں اسلامی تاریخ کے عظیم سپہ سالار خالد بن ولیدؓ کی زندگی پر بنی فلم کی تیاری تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور پروجیکٹ اب باقاعدہ فلم بندی کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ ممکنہ طور پر ’’دی اَن بروکن سورڈ‘‘ کے عنوان سے ریلیز ہونے والی یہ فلم عرب دنیا مزید پڑھیں
کریتی سینن کے گھر شادی کی تیاریاں شروع، شادی کہاں ہوگی؟
بھارتی اداکارہ کریتی سینن ان دنوں اپنی نئی فلم ’تیرے عشق میں‘ کی کامیابی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، مگر ان کے گھر میں خوشی کی ایک اور وجہ بھی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی بہن نوپور سینن اپنے بوائے فرینڈ گلوکار سٹیبن بین کے ساتھ جلد ہی رشتہ ازدواج میں مزید پڑھیں
ملی سائرس نے چار سال کے تعلقات کے بعد اپنے دوست سے منگنی کرلی
امریکی گلوکارہ اور اداکارہ ملی سائرس نے چار سال تک ساتھ رہنے کے بعد اپنے بوائے فرینڈ میکس مورنڈو سے منگنی کرلی ہے۔ 33 سالہ ملی سائرس کی یہ دوسری شادی ہوگی، جبکہ دونوں کی منگنی کی تصدیق معروف میگزین پیپل نے قریبی ذرائع سے کی ہے۔ گزشتہ دنوں ملی سائرس نے اپنی سالگرہ کی مزید پڑھیں
ملی سائرس کی منگنی: انگوٹھی کی ہوشربا قیمت کیا ہے؟
ملی سائرس کی منگنی نے صرف مداحوں کو خوش ہی نہیں کیا بلکہ ان کی قیمتی انگوٹھی نے سب کو حیران بھی کردیا ہے۔ ریڈ کارپٹ پر پہلی جھلک کے بعد جیولری ماہرین انگوٹھی کی قیمت کا اندازہ لگانے میں مصروف ہیں، اور اندازے واقعی چونکا دینے والے ہیں۔ ملی کی انگوٹھی ڈیزائنر جیکی آئیش مزید پڑھیں
’اسٹرینجر تھنگز 5‘ نے نیٹ فلکس پر ریلیز ہوتے ہی تاریخ رقم کردی
اسٹرینجر تھنگز سیزن 5 اس وقت نیٹ فلکس کی سال کی سب سے ہاٹ ریلیز ثابت ہوئی ہے جس نے صرف 5 دن میں 59.6 ملین ویوز بٹور کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹرینجرز تھنگز سیزن 5 نے ریلیز کے آغاز پر انگلش زبان کی کسی بھی سیریز کی سب سے بڑی اوپننگ مزید پڑھیں