معرکۂ حق کو ایک سال مکمل، شوبز شخصیات کا پاک فوج کو شاندار خراجِ تحسین

معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیات نے پاکستان کی مسلح افواج کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ملکی دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت اور عظیم قربانیوں کو سراہا ہے۔ شوبز ستاروں کا کہنا مزید پڑھیں

مائیکل جیکسن کی بادشاہت آج بھی برقرار، اسٹریمنگ دنیا کے نمبر ون آرٹسٹ بن گئے

کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ ان کی موسیقی کا جادو وقت گزرنے کے باوجود کم نہیں ہوا۔ اپنی وفات کے 17 برس بعد بھی مائیکل جیکسن عالمی اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر دنیا کے سب سے مقبول آرٹسٹ بن گئے ہیں۔ حالیہ عالمی ڈیجیٹل رینکنگ کے مطابق مائیکل جیکسن مزید پڑھیں

جنت مرزا کو فلم میں کاسٹ کرنا بڑی غلطی تھی، سید نور کا چونکا دینے والا اعتراف

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر سید نور نے مشہور ٹک ٹاکر جنت مرزا کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے فیصلے کو تباہ کن تجربہ قرار دیتے ہوئے اس پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک انٹرویو کلپ میں سید نور سے مزید پڑھیں

نمرہ خان کے شوہر کیا کرتے ہیں؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے اپنی دوسری شادی کے بعد بالآخر اپنے شوہر سے متعلق وہ تفصیل بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کردی ہے جس کا سب کو بے چینی سے انتظار تھا۔ اداکارہ نے حال ہی میں پیرس میں ہونے والی اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر مزید پڑھیں

یاسر حسین نے پاکستانی ڈراموں کے معیار میں کمی کی وجہ بھارت کو قرار دے دیا

اداکار، میزبان اور ہدایت کار یاسر حسین نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بدلتے معیار پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر مواد بنانے سے پاکستانی ڈراموں کی اصل شناخت متاثر ہوئی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یاسر حسین نے کہا کہ ماضی میں پاکستانی ڈرامے اپنی مزید پڑھیں

’ہیرا منڈی‘ کا اسکرپٹ لکھنے کی پیشکش ہوئی تھی: خلیل الرحمٰن قمر کا انکشاف

معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ کے لیے انہیں اسکرپٹ لکھنے کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم انہوں نے مختلف وجوہات کی بنا پر یہ آفر مسترد کر دی۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ منصوبہ ’منڈی‘ مزید پڑھیں

ٹام ہالینڈ نے شراب نوشی کیوں چھوڑی؟ اداکار نے زندگی بدل دینے والی وجہ بتا دی

ہالی ووڈ اسٹار ٹام ہالینڈ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2022 میں شراب نوشی ترک کرنے کا فیصلہ اپنی ذہنی اور جذباتی صحت بہتر بنانے کے لیے کیا۔ اسپائیڈڑ مین کے معروف اداکار نے امریکی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ مسلسل شہرت، دباؤ اور عوامی زندگی کے باعث ذہنی تناؤ میں اضافہ مزید پڑھیں

پھول بھیجنے کے بجائے فلسطینیوں کی مدد کریں، زین ملک کے اہلِ خانہ کی مداحوں سے اپیل

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کی علالت کے بعد دنیا بھر سے مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں اور پھولوں کے گلدستوں کا سلسلہ جاری ہے، تاہم اب ان کے اہلِ خانہ نے مداحوں سے ایک مختلف اور انسان دوست اپیل کی ہے۔ زین ملک کی صحت سے متعلق تشویشناک خبروں کے بعد ان مزید پڑھیں

عمران عباس کو بھارت میں کام کے دوران کیا مشکل پیش آئی؟ اداکار کا انکشاف

پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کے دوران زبان اور تلفظ کے فرق سے متعلق اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اردو کے اصل لہجے کو برقرار رکھنا ان کے لیے کئی مواقع پر چیلنج بن گیا تھا۔ ایک حالیہ گفتگو میں عمران عباس نے بتایا مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے

بھارت کے معروف ملیالم اداکار سنتوش کے نائر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 65 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رپورٹس کے مطابق حادثہ منگل کی صبح ریاست کیرالہ کے علاقے ایڈور میں پیش آیا، جہاں ان کی گاڑی سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ان کی اہلیہ بھی شدید زخمی مزید پڑھیں