پاکستان کے متنازع یوٹیوبر رجب بٹ کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم قانونی ریلیف مل گیا، جہاں عدالت نے ان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے فوری طور پر نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چھ صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
’ہر طرف سے الزامات سہتا ہوں‘، دلجیت دوسانجھ نے تنازعات پر خاموشی توڑ دی
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے کینیڈا ٹور کے دوران پیش آنے والے سیاسی تنازعات، خالصتان سے متعلق نعروں اور مسلسل تنقید پر پہلی بار کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جہاں بھی جاتے ہیں، مختلف الزامات ان کا پیچھا کرتے ہیں، لیکن اس مزید پڑھیں
اداکارہ نمرہ خان نے نکاح کی تصاویر شیئر کردیں، دلہے کا چہرہ سامنے آگیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے گزشتہ دنوں اپنی دوسری شادی کی اطلاع دی تھی، لیکن دلہا کا چہرہ ظاہر نہیں کیا تھا، جس کی وجہ سے مداحوں میں تجسس تھا۔ لیکن اب نمرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں دلہے کا چہرہ میں دیکھا مزید پڑھیں
عرب موسیقی کی عظیم آواز خاموش، ہانی شاکر انتقال کر گئے
مصر کے نامور گلوکار ہانی شاکر طویل علالت کے بعد 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، جس سے عرب موسیقی کی دنیا سوگوار ہو گئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانی شاکر کافی عرصے سے صحت کے پیچیدہ مسائل کے باعث فرانس میں زیر علاج تھے۔ ابتدائی طبی بہتری کے باوجود ان کی مزید پڑھیں
کینیڈا میں دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں خالصتان حامیوں کا احتجاج، شو کچھ دیر کے لیے رک گیا
بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کو کینیڈا کے شہر کیلگری میں اپنے لائیو کنسرٹ کے دوران غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جب خالصتان کے حامیوں نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی۔ اوورا ٹور کے دوران بڑی تعداد میں موجود مظاہرین خالصتان کے جھنڈے لہراتے مزید پڑھیں
کپل شرما کے کینیڈا کیفے کے قریب فائرنگ، قتل کی دھمکیاں دی گئیں
بھارتی کامیڈین و اداکار کپل شرما کے کینیڈا میں قائم کیفے کے قریب مبینہ فائرنگ اور قتل کی دھمکیوں کی اطلاعات نے سوشل میڈیا پر تشویش پیدا کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برٹش کولمبیا کے شہر سرے میں واقع ایک قریبی آؤٹ لیٹ کے نزدیک فائرنگ کا واقعہ رپورٹ ہوا، جبکہ بعض سوشل مزید پڑھیں
اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کی خوشخبری سنا دی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے دوسری شادی کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا، جس کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ انسٹاگرام پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی نمرہ خان مزید پڑھیں
علی ظفر ہتکِ عزت کیس، میشا شفیع کو نظرثانی اپیل میں جزوی ریلیف مل گیا
لاہور ہائیکورٹ میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائر ہتکِ عزت دعوے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے میشا شفیع کی اپیل پر سیشن کورٹ کے 50 لاکھ روپے ہرجانے کے فیصلے کو مشروط طور پر معطل کر دیا۔ جسٹس احمد ندیم ارشد نے میشا شفیع مزید پڑھیں
راہول گاندھی کے ساتھ شادی کی افواہیں؟ کنگنا رناوت کا ردعمل آگیا
بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ اور سیاست میں سرگرم کنگنا رناوت نے کانگریس رہنما راہول گاندھی سے متعلق اپنی مبینہ شادی کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت اور گمراہ کن پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ حالیہ دنوں بھارتی سیاست میں مختلف سیاسی شخصیات کے گرد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں مزید پڑھیں
کیا عاشر وجاہت، آریان خان جیسے لگتے ہیں؟
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ عاشر وجاہت کی شکل اور انداز بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان سے ملتا ہے۔ نوجوان اداکار عاشر وجاہت ان دنوں ڈرامہ کفیل میں ’سبک‘ کے کردار کی وجہ سے خوب داد سمیٹ رہے ہیں، ان کی اداکاری اور انداز کو مداحوں مزید پڑھیں