بھارتی سپر اسٹار یش کی فلم ’ٹاکسک‘ ایک بار پھر مؤخر کر دی گئی، جس پر مداحوں نے شدید مایوسی اور غصے کا اظہار کیا ہے۔ فلم میکرز نے سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فلم کو عالمی سطح پر زیادہ بڑے ناظرین تک پہنچانے کے لیے ریلیز ملتوی کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
روس میں پابندی کی شکار فلم کا آسکر ایوارڈ امریکا میں غائب، وجہ بھی سامنے آگئی
روس میں پابندی کی شکار فلم ‘مسٹر نوبڈی اگینسٹ پوٹن’ کو ملنے والا آسکر ایوارڈ امریکا کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر خطرناک قرار دیا گیا، جس کے بعد حیرت انگیز طور پر غائب ہوگیا تاہم ہنگامہ کھڑا ہونے کے بعد ایئرلائن نے برآمد کر لیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک ایئرپورٹ مزید پڑھیں
ثنا یوسف قتل کیس؛ ٹرائل دوسری عدالت منتقلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹِک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرنے کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے جج پر جانبداری اور بدتمیزی مزید پڑھیں
میرے ایک میسج نے ایک عورت ذات کو مشہور کردیا، رجب بٹ کا لاریب ملک پر طنز
اپنی ذاتی زندگی، خاص طور پر طلاق کے معاملے کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک اور نئے تنازعے کا شکار ہو گئے ہیں۔ حال ہی میں فیشن اور لائف اسٹائل انفلوئنسر لاریب ملک کی رجب بٹ سے متعلق ایک پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ چند مزید پڑھیں
بھارتی کامیڈین کے ہاں بچی کی پیدائش
بگ باس 17 کے فاتح اور مشہور کامیڈین منور فاروقی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور وہ دوسری بار والد بن گئے ہیں۔ مشہور اسٹینڈ اپ کامیڈین اور ریئلٹی شو اسٹار منور فاروقی دوسری بار والد بن گئے ہیں، ان کی اہلیہ مہزبین کوٹ والا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جو مزید پڑھیں
عفت عمر کی مالی مشکلات اور رنگت سے جڑی مشکلات پر کھل کر گفتگو
معروف ٹی وی میزبان وماڈل عفت عمر نے پہلی بار اپنی مالی مشکلات اور رنگت سے جڑی مشکلات پر کھل کر گفتگو کی۔ پاکستانی ماڈل، میزبان اور اداکارہ عفت عمر نے ایک حالیہ انٹریو میں اپنے ماضی، مالی مشکلات اور ظاہری رنگت سے متعلق درپیش مسائل پر کھل کر اظہار کیا۔ عفت عمر نے بتایا کہ مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ تبو بھوت بنگلہ کی وجہ سے اکشے کمار سے ناراض؟ ڈائریکٹر کی وضاحت
بالی ووڈ اداکارہ تبو کے بارے میں گردش کرنے والی ان خبروں نے شوبز حلقوں میں توجہ حاصل کی کہ وہ فلم بھوت بنگلہ میں اپنے مناظر کم کیے جانے پر اکشے کمار سے ناراض ہیں۔ رپورٹس میں کہا جا رہا تھا کہ تبو کو فلم میں اپنے کردار کے کئی اہم مناظر حذف کیے مزید پڑھیں
نکاح نامہ خود پڑھوں گی، حق مہر بھی اپنی مرضی سے طے کروں گی، حنا طارق کی دوٹوک رائے
پاکستانی اداکارہ حنا طارق نے شادی، حق مہر اور نکاح نامے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے اس اہم فیصلے میں مکمل آگاہی اور اختیار کو ترجیح دیں گی۔ ڈرامہ سیریل رحمت میں ’پریشے‘ کے کردار سے ناظرین کی توجہ حاصل کرنے والی اداکارہ نے مزید پڑھیں
سپر ہٹ فلم ’عاشقی‘ کے ہیرو شدید مشکل میں، ٹرولرز پیچھے پڑ گئے
فلم عاشقی سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے بالی ووڈ اداکار راہول رائے ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ ان کی نئی فلم نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ہونے والی شدید ٹرولنگ ہے۔ 90 کی دہائی میں اپنی منفرد شخصیت، رومانوی انداز اور مشہور ہیئر اسٹائل کے باعث مزید پڑھیں
’’مذہبی خیالات رکھتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی‘‘، ریم شیخ
بھارتی اداکارہ ریم شیخ نے اپنی ذاتی زندگی، مذہبی وابستگی اور شادی سے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی غیر مسلم شخص سے شادی کا تصور نہیں رکھتیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران ریم شیخ سے سوال کیا گیا کہ اگر انہیں کسی دوسرے مذہب سے تعلق مزید پڑھیں