مس پاکستان ورلڈ اریج چودھری نے مقابلہ حسن میں انتخاب کے طریقہ کار سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ انڈیپینڈنٹ اردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں خود پر ہونے والی تنقید کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی زبان کو روکا نہیں جا سکتا۔ ہر ایک کی اپنی رائے ہوتی ہے اور مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
منشا پاشا نے جبران ناصر سے ازدواجی زندگی میں مشکلات کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا نے شوہر جبران ناصر کیساتھ علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی حالیہ افواہوں کی تردید کرتے ہوئے منشا پاشا نے واضح کیا ہے کہ ان کی اور جبران ناصر کی ازدواجی زندگی میں کسی قسم کا کوئی خلل نہیں ہے اور مزید پڑھیں
شکست خوردہ بھارت کے مصنف جاوید اختر فوج سے متعلق سوالات پر صحافیوں پر بھڑک اُٹھے
بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر ایک حالیہ ویڈیو میں صحافیوں کے سوالات پر غصے کا اظہار کرتے نظر آئے اور سوالات کے جواب دینے سے بچنے کی کوشش کی۔ یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب بھارت کو پاکستان کے ساتھ حالیہ جنگی کشیدگی میں بدترین شکست کا سامنا مزید پڑھیں
بیوٹی انفلوئنسر ٹک ٹاک لائیو کے دوران قتل کر دی گئی
سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلے ریا مارکیز کو ٹک ٹاک لائیو کے دوران فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی 23 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلے ریا مارکیز کو ریاست جالسکو کے شہر زاپوپان میں اس وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جب وہ ایک بیوٹی مزید پڑھیں
وطن کی محبت میں چاہت فتح علی خان نے نیا ملی نغمہ جاری کردیا
پاک بھارت جنگ میں سیز فائر کے بعد چاہت فتح علی خان بھی پیچھے نہیں رہے اور انھوں نے وطن کی محبت میں ایک نیا نغمہ جاری کرکے جنگ میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ چاہت فتح علی خان نے اس بار وطن سے محبت کے اظہار کےلیے نیا ملی نغمہ ’میرے وطن میرے چمن‘ مزید پڑھیں
سلیبرٹی ہونا آسان نہیں یہ ذہنی دباؤ سے بھرپور زندگی ہے، شمعون عباسی
پاکستان شوبز کے اداکار، ہدایت کار اور اسکرین رائٹر شمعون عباسی نے شہرت کو سنبھالنا ایک مشکل کام قرار دے دیا۔ شمعون عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ایکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام میں شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے سلیبرٹی کلچر کے نقصانات پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلیبرٹی بننا اور مشہور مزید پڑھیں
ہانیہ عامر خود سے متعلق جعلی خبروں سے تنگ آگئیں، مداحوں سے فیکٹ چیک کی اپیل
پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب جھوٹی پوسٹس اور افواہوں پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ ان کا ان باتوں سے کوئی تعلق نہیں۔ ہانیہ عامر نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ ان کا صرف ایک ہی انسٹاگرام اکاؤنٹ ہے اور دیگر مزید پڑھیں
جنسی زیادتی کے الزام کے باعث کانز نے ہالی ووڈ اسٹار پر پابندی لگا دی
کانز فلم فیسٹیول نے اداکار تھیو ناوارو مسی کی ریڈ کارپٹ پر شرکت پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کانز نے یہ فیصلہ فلم ڈوسئیر 137 کے اداکار تھیو ناوارو مسی پر جنسی زیادتی اور تشدد کے الزامات کے بعد کیا ہے۔ جن کا تعلق 2018، 2019 اور 2020 کے درمیانی عرصے مزید پڑھیں
بھارتی فلمی دنیا میں رہتے ہیں، حقیقت کیا ہے پاک آرمی نے بتا دیا، بہروز سبزواری
پاکستان شوبز کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بھارت سے معرکہ حق میں شاندار کامیابی سے نوازنے کیلئے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے جنگ میں پاک افواج کی کارکردگی کو خوب سراہا ہے۔ انہوں نے بھارت کیخلاف جنگ میں کامیابی پر یومِ تشکر مناتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا انہوں نے خوشی کا اظہار مزید پڑھیں
پاک فوج نے بھرپور جواب دیکر بھارت کی غلط فہمی دور کردی، جاوید شیخ
بھارتی جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کردیئے اور پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئی۔ شوبز ستارے بھی اپنے وطن اور افواج سے محبت میں کسی سے کم نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں معروف اداکار جاوید شیخ نے بہادر اور دلیر پاک فوج کی تعریف مزید پڑھیں