نامناسب انداز سے چھونے پر اداکارہ سارہ نے ہدایتکار کو سب کے سامنے تھپڑ رسید کردیا تھا

شوبز کی دنیا میں خواتین فنکاروں کے ساتھ ہراسانی کے واقعات نئے نہیں تاہم اب عالمی سطح پر چلنے والی ’’می ٹو مہم‘‘ نے ایسا پلیٹ فارم فراہم کردیا جس کی مدد سے متاثرہ خواتین ان شرمناک واقعات کو بیان کرسکیں۔  مقامی ٹی وی چینل پر ایک انٹرویو کے دوران خوبصورت اداکارہ سارہ عمیر نے مزید پڑھیں

تزئین حسین کی دوسرے شوہر سے ملاقات، محبت اور پھر شادی کی دلچسپ روداد

لیجنڈری مرحوم اداکار طلعت حسین کی بیٹی تزئین نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے اور ایک انٹرویو میں اس بارے میں دلچسپ روداد سنائی ہے۔ تزئین حسین جو کہ اداکاری کے شعبے میں کافی شہرت رکھتی ہیں نے دوسری شادی ایک بینکار سے کی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں تزئین حسین نے انکشاف کیا کہ ان مزید پڑھیں

ٹام کروز اداکاری کے بعد اب کونسے شعبے میں قدم رکھنا چاہتے ہیں؟

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز نے فلمی دنیا میں ایک نئے شعبے کا رخ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشن امپاسیبل سیریز کی نئی فلم مشن امپاسیبل: دی فائنل ریکوننگ کی ریلیز سے قبل لندن میں ایک گفتگو کے دوران انہوں نے میوزیکل فلموں میں کام مزید پڑھیں

بھارتی فلم کے پوسٹر سے ماورا حسین کی تصویر ہٹانے پر امیر گیلانی برس پڑے

بھارتی فلم صنم تیری قسم کے پوسٹر سے ماورا حسین کی تصویر ہٹانے پر ان کے شوہر اداکار امیر گیلانی بھارت پر پھٹ پڑے۔ اداکار امیر گیلانی نے اپنی اہلیہ اور معروف اداکارہ ماورا حسین کو بھارتی فلم صنم تیری قسم کے البم کور سے ہٹانے پر شدید ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے اس اقدام کو افسوسناک قرار مزید پڑھیں

جویریہ سعود نے اپنی والدہ کو ’کول ساس‘ قرار دے دیا

پاکستان شوبز کی اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے اپنی والدہ کو ’کول ساس‘ قرار دے دیا۔ جویریہ سعود حال ہی میں ایک مارننگ شو میں اپنی والدہ کے ساتھ شریک ہوئیں ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر نشر ہونے والے اس پروگرام میں جویریہ نے اپنی والدہ کو "کول ساس” قرار دیا اور ان مزید پڑھیں

سیلینا گومز کی کمپنی مالی بحران کا شکار، ملازمین کو عدم ادائیگی کے بعد فارغ کرنے لگے

معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز اپنی ذہنی صحت کے فروغ کے لیے قائم کردہ کمپنی ’ونڈر مائنڈ‘ کو درپیش مالی مسائل کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔ امریکی جریدے فوربز کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کو ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور صحت سے متعلق سہولیات میں کٹوتی مزید پڑھیں

کانز فلم فیسٹیول میں عریاں لباس پہننے پر پابندی عائد

کانز فلم فیسٹیول نے رواں سال اپنی ریڈ کارپٹ پالیسی میں واضح تبدیلیاں کرتے ہوئے مکمل برہنگی اور غیر معمولی حد تک پُرآرائش یا بڑے سائز کے ملبوسات پر پابندی لگا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام 2022 میں ایک مظاہرہ کرنے والی خاتون کے ٹاپ لیس ہونے اور حالیہ مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف نہ بولنے پر بالی ووڈ اسٹارز کیخلاف مہاراشٹرا پولیس ایکشن میں آگئی

حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور جنگ پر پاکستان کیخلاف خاموشی اختیار کرنے پر مہاراشٹر پولیس نے اپنے ہی فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ جہاں پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کے کئی فنکار پاکستان کیخلاف زہر اُگلتے رہے اور سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلائیں وہیں بھارت کے کچھ بڑے اسٹارز ایسے بھی تھے جنہوں مزید پڑھیں

ڈرامے کے سیٹ پر ساتھی اداکارہ کیساتھ کونسا نامناسب واقعہ پیش آیا؟ اریج چودھری کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ اریج چودھری نے شوٹنگ سیٹ پر جونیئر اداکارہ کے ساتھ پیش آنے والے غیر مناسب واقعے کا انکشاف کردیا۔ اریج چوہدری نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں انکشاف کیا کہ شوٹنگ کے دوران ایک جونیئر اداکارہ کے ساتھ پیش آنے والے غیر مناسب واقعے نے انہیں شدید حیرت اور پریشانی میں مبتلا مزید پڑھیں

دی سمپسنز کارٹون کے تخلیق کار اسٹیو پیپون انتقال کرگئے

امریکی ٹیلی ویژن کی تاریخ کے سب سے مقبول اینیمیٹڈ سیریز ’’دی سمپسنز‘‘ کے ایمی ایوارڈ یافتہ مصنف اسٹیو پیپون 68 سال کی عمر میں داعیٔ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ اسٹیو پیپون کی اہلیہ میری اسٹیفنسن نے اس المناک واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی عرصے سے دل کی بیماری ’کارڈیک مزید پڑھیں