بھارتی اداکارہ نسل پرستانہ بیان دینے پر گرفتار

حیدرآباد: معروف ساؤتھ انڈین اداکارہ کستھوری شنکر کو مبینہ طور پر نسل پرستانہ تبصرے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ کستھوری شنکر حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حامی بھی ہیں۔ بھارتی پولیس نے عدالت سے کستھوری کی قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست خارج ہونے کے بعد انہیں حراست میں لے مزید پڑھیں

سال 2024 کا مس یونیورس کا تاج ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیا

سال 2024 کا مس یونیورس کا تاج ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیا۔ ہفتہ کی شب میکسیکو سٹی میں سالانہ مقابلہ حسن کے فائنل مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں مختلف ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی، مقابلے کا آغاز جمعرات کو ہوا تھا جس کے بعد 120 حسیناؤں میں سے 30 کو شارٹ لسٹ مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ نے تلنگانہ حکومت کی وارننگ کا جواب دے دیا

بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے تلنگانہ حکومت کی جانب سے شراب اور تشدد پر اکسانے والے گانوں سے روکنے پر اپنا ردعمل دے دیا۔ گلوکار نے ہفتہ کی رات حیدرآباد میں کنسرٹ کیا جو انکے دل لومیناٹی ٹور کا حصہ تھا۔ کنسرٹ سے پہلے تلنگانہ حکومت نے ان کے لیے ایک انتباہ جاری کیا مزید پڑھیں

انتخابی ریلی میں گووندا کی طبیعت خراب، ایئر لفٹ کر کے ممبئی اسپتال منتقل

معروف اداکار اور شیو سینا رہنما گووندا کو جلگاؤں میں انتخابی مہم کے دوران اچانک طبیعت بگڑنے پر ممبئی کے اسپتال لے جایا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گووندا مہایوتی اتحاد کے لیے مکتائنگر، بودواڈ، پاچورا، اور چھوپڑا میں انتخابی مہم چلا رہے تھے۔ پاچورا میں عوام سے خطاب کے دوران انہیں سینے اور مزید پڑھیں

فلم ساز ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاری

معروف فلم ساز ودھو ونود چوپڑا نے اپنی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاری کردیا ہے۔  ٹیزر کا آغاز ایک سادہ سوال سے ہوتا ہے: "جب آپ نے پہلا خواب دیکھا تو کیا سوچا تھا؟” یہ سوال ہر دیکھنے والے کو ماضی کی یادوں اور بچپن کے خوابوں کی طرف لے جاتا مزید پڑھیں

ڈان 3 میں ولن کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ڈان‘ فرنچائز کی تیسری فلم ’ڈان 3‘ میں ولن کے کردار کیلئے وکرانت میسی کا نام زیر غور ہے۔ فرحان اختر کی ہدایتکاری میں بننے والی ڈان 3 میں رنویر سنگھ اور کیارا اڈوانی مرکزی کردار ادا کریں گے فلم اس و وقت تیاری کے مرحلے میں ہے جبکہ ولن مزید پڑھیں

دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ ہوگیا

بالی ووڈ  کی خوبرو اداکارہ دیشا پٹانی کے والد، ریٹائرڈ ڈپٹی ایس پی جگدیش سنگھ پٹانی مبینہ طور پر 25 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا شکار ہو گئے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پانچ افراد پر مشتمل ایک گروہ نے انہیں سرکاری کمیشن میں اعلیٰ عہدہ دلانے کا جھانسہ دے کر یہ رقم حاصل مزید پڑھیں

ریاض میں رنگارنگ فیشن شو، جینیفر لوپیز سمیت دیگر گلوکاروں نے سُر بکھیر دیئے

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے فیشن شو میں عالمی شہرتے یافتہ گلوکاروں کی شاندار پرفارمنسز نے دھوم مچا دی۔ یہ فیشن شو ریاض سیزن کے سالانہ تفریحی فیسٹیول کے دوران منعقد کیا گیا، جہاں لبنانی ڈیزائنر کے تخلیق کردہ 300 سے زائد دیدہ زیب ملبوسات پیش کیے گئے۔ اختتامی تقریب میں ماڈلز نے مزید پڑھیں

نیٹ فلکس ڈاؤن، سوشل میڈیا پر شکایتوں کا طوفان آگیا

معروف امریکی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس باکسنگ ایونٹ کے دوران ڈاؤن ہوگیا جس نے شائقین کو مایوس کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس پر جمعہ کے روز مائیک ٹائسن اور جیک پال کے درمیان ہونے والے باکسنگ کے لائیو ایونٹ کے دوران نیٹ فلکس اسٹریمنگ کے مسائل کا شکار ہوگیا جس مزید پڑھیں

فیصل قریشی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں

مشہور پاکستانی اداکار فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ ثناء فیصل کو شوبز انڈسٹری میں ایک پسندیدہ جوڑے کے طور پر جانا جاتا ہے۔  دونوں کو ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے ایک ساتھ دیکھا جا رہا ہے اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔ یہ دونوں اکثر ایک دوسرے کے لیے اپنی محبت کا مزید پڑھیں