پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں ننھی پری کی آمد

بھارتی شوبز انڈسٹری کے جوڑے پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فلم اوم شانتی اوم کی اداکارہ یوویکا چوہدری اور بگ باس سے شہرت پانے والے پرنس نرولا ہفتے کی شام ایک بیٹی کے ماں باپ بن گئے۔ پرنس نے اس خوشخبری کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

دھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد شیئرز ہزار کروڑ روپے میں فروخت

کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد حصص سیرین انٹرٹینمنٹ کے مالک آدار پوناوالا نے بھارتی ہزار کروڑ روپے میں حاصل کرلیے ہیں۔ دھرما پروڈکشن کے حصص خریدنے میں ریلائنس انڈسٹری کے مالک مکیش امبانی اور انٹرٹینمنٹ کمپنی سارے گاما بھی دلچسپی رکھتی تھی، لیکن سیرین انٹرٹینمنٹ نے دھرما پروڈکشن خریدنے میں سبقت حاصل مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی میں 7 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر اپارٹمنٹ لے لیا

بالی ووڈ کے پاور کپل دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی کے پوش علاقے پرابھا دیوی میں بیو مونڈ ٹاورز میں ایک شاندار اپارٹمنٹ کرائے پر لے لیا ہے۔ اس اپارٹمنٹ کا ماہانہ کرایہ 7 لاکھ روپے ہے، جو ان کے شاندار رئیل اسٹیٹ پورٹ فولیو کا نیا اضافہ ہے۔ رپورٹس کے مطابق، یہ مزید پڑھیں

اے آر رحمان: موسیقی کا جادوگر ہندو نوجوان سے مسلمان ’اللہ رکھا‘ کیسے بنا؟

عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان نے اپنی شاندار موسیقی سے دنیا کو متاثر کیا، انہوں نے 23 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا۔ 2000 میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے اسلام کی جانب راغب ہونے کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔ اے آر رحمان نے انٹرویو میں مزید پڑھیں

الو ارجن نے ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟

تامل فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی نئی فلم ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا ہے تفصیلات سامنے آگئیں۔ باہوبلی اور پشپا جیسی بلاک بسٹر فلموں نے نہ صرف باکس آفس کے ریکارڈز توڑے بلکہ ان میں کام کرنے والے اداکاروں نے بھی بھاری معاوضے وصول کیے جس میں الو ارجن سب مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کے رسول اکرمﷺ سے متعلق بیان نے مداحوں کا دل جیت لیا

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے حال ہی میں رسول اکرم ﷺ سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حضور ﷺ کی عزت اور محبت کسی خاص مذہب یا قوم تک محدود نہیں۔  انتخابی مہم کے دوران اپنے مسلمان شوہر فہد احمد کے ہمراہ جلسوں اور ریلیوں میں شرکت کرتے ہوئے سوارا بھاسکر مزید پڑھیں

اے آر رحمان اور انکی گٹارسٹ کی ایک ساتھ طلاق نے سوالات کھڑے کردیئے

معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے 29 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ منگل کی شام جاری ہونے والے بیان میں اس فیصلے کو ’درد اور اذیت‘ بھرا فیصلہ قرار دیا گیا۔  سائرہ بانو کی قانونی مشیر وندنا شاہ نے کہا کہ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیوز کس نے وائرل کی تھیں؟ متھیرا کا انکشاف

پاکستان شوبز کی اداکارہ، ماڈل اور میزبان متھیرا نے اپنی نازیبا ویڈیوز سے متعلق نیا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں متھیرا ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز اور نجی زندگی سے جڑے کئی موضوعات پر گفتگو کی۔ متھیرا سے میزبان نے نازیبا ویڈیوز کے لیک ہونے سے مزید پڑھیں

اے آر رحمان اور سابقہ اہلیہ کے درمیان شادی سے پہلے کیا معاہدہ ہوا تھا؟

عروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے 29 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد علیحدگی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اے آر رحمان کا ایک پرانا انٹرویو وائرل ہو رہا ہے۔ 2012 میں مشہور بھارتی میزبان سیمی گریوال کو دیئے انٹرویو میں اے آر رحمان نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ماہرہ اور ہمایوں کی عمر اب ہیرو ہیروئن بننے کی نہیں رہی، فردوس جمال

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار فردوس جمال کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید اب فلموں یا ڈراموں میں ہیرو ہیروئن کا کردار نبھانے کی عمر کے نہیں رہے۔ سوشل میڈیا پر  سینئر اداکار فردوس جمال کے ایک انٹرویو کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید مزید پڑھیں