شان شاہد بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کی زد میں

پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد نے حال ہی میں اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔ شان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر باتھ روم سے تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بغیر شرٹ نظر آ رہے ہیں، ان تصاویر پر مزید پڑھیں

طلاق کی شرح میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟ حنا بیات نے وجہ بتا دی

پاکستان شوبز کی اداکارہ حنا بیات نے معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاق کی وجہ بتا دی۔ اداکارہ حنا بیات خواجہ نے حال ہی میں ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔  اپنے گہرے تجربات اور مشاہدات کی بنا پر حنا بیات نے معاشرے میں مزید پڑھیں

شان شاہد بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کی زد میں

پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد نے حال ہی میں اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔ شان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر باتھ روم سے تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بغیر شرٹ نظر آ رہے ہیں، ان تصاویر پر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم میں دھماکے دار انٹری کیلئے تیار

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان جلد مشہور ہدایتکار سنجے کیلیٰ بھنسالی کی فلم میں کیمیو رول ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ میں شامل ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں جبکہ فلم میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ مزید پڑھیں

سلمان خان نے والد سلیم خان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیں

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک خاص پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا، جس میں انہوں نے اپنے والد، مشہور اسکرین رائٹر سلیم خان، اور ان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیں۔ سلیم خان، جو اپنی زبردست کہانی نویسی کے ساتھ مزید پڑھیں

ارجن کپور کے نئے ٹیٹو کا مطلب کیا ہے؟ تصویر وائرل

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے اپنی فلم سنگھم کے ریلیز کے دن ایک نیا ٹیٹو بنوایا ہے جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ ارجن کپور نے اپنی یہ ٹیٹو اپنی مرحوم والدہ مونا کپور کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ہندی زبان میں بنوایا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹیٹو مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اسٹار کی مداحوں سے معروف کافی برانڈ کے بائیکاٹ کی اپیل

مشہور ہالی ووڈ اسٹار اور موسیقار مائیکل مالارکی نے مداحوں سے اسٹار بکس کے بائیکاٹ کی اپیل کردی۔ ویمپائر ڈائریز اسٹار مائیکل مالارکی نے انٹرویو کے دوران اسٹاربکس کافی کا کپ دیکھ کر اسے پینے سے انکار کر دیا اور اسے اسٹیج کے سائیڈ پر رکھ دیا۔  مائیکل نے کہا کہ ’مجھے معلوم نہیں تھا مزید پڑھیں

عرفی جاوید کی اپنی سالگرہ پر منفرد انداز میں پوسٹ وائرل

منفرد ملبوسات اور بے باکانہ انداز کی وجہ سے شہرت رکھنے والی مشہور بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار عرفی جاوید نے مداحوں کےلیے اپنی اکیسویں سالگرہ پر منفرد انداز میں تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔ عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلچسپ ویڈیو اور تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انھیں بلیو مزید پڑھیں

صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال کی دعوت دے دی

سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ اور خواتین کے حقوق کی کارکن صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال پر چیٹ کےلیے دعوت دی ہے۔ بھارت کے سپر اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی سے بات چیت کےلیے امریکا میں مقیم صومی علی نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا مزید پڑھیں

ہالی ووڈ فلم میں بولڈ سین کرنے پر احد رضا میر کی وضاحت

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف نوجوان اداکار احد رضا میر نے ہالی ووڈ فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ میں اپنے بولڈ سین کرنے پر وضاحت دے دی۔ حال ہی میں احد ایک پوڈکاسٹ شریک ہوئے جہاں انہوں نے نیٹ فلکس پروجیکٹ ’ریزیڈنٹ ایول‘ میں فلمائے گئے اپنے ایک بولڈ سین پر بات کی۔  احد رضا میر نے مزید پڑھیں