اداکارہ نرگس نے ساتھی فنکارہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا

اسٹیج اداکارہ نرگس نے ساتھی فنکارہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔ اداکارہ نرگس اپنے وکیل زین علی قریشی ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایف آئی اے سربراکرائم کے دفتر میں پیش ہوئیں اور مریم حسین اور عابدہ عثمانی کے خلاف ایف ائی اے  میں مقدمے کی درخواست دائر کر دی۔ اداکارہ نرگس نے مقدمہ مزید پڑھیں

نیٹ فلکس سیریز تنازع : دھنش نے نینتھارا کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

تامل فلم انڈسٹری کے دو مشہور ستاروں، دھنش اور نینتھارا، کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ دھنش نے مدراس ہائی کورٹ میں نینتھارا، ان کے شوہر وگنیش شیون، اور ان کی پروڈکشن کمپنی روڈی پکچرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ دھنش کا دعویٰ ہے کہ نیٹ فلکس کی دستاویزی فلم "نینتھارا: مزید پڑھیں

ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائیکہ اروڑا کی ذومعنی پوسٹ وائرل

بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور کے سنگل ہونے کی تصدیق کے بعد ایک اور ذومعنی پوسٹ شیئر کی ہے جو انٹرنیٹ پر فوراً وائرل ہوگئی۔ ملائیکہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کارٹون کرداروں کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس پر لکھا ہے کہ ’’میرے پاس اس بات کی فکر کرنے کا مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کے نام سے  بچن غائب، ابھیشیک سے علیحدگی کی افواہوں میں پھر شدت

ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب ہونے کے بعد بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی کی علیحدگی کی افواہوں میں دوبارہ شدت آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے نے دبئی کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ جب اداکارہ کو اسٹیج پر آنے کی دعوت دی گئی تو پس منظر میں لگی اسکرین پر ان مزید پڑھیں

بھارتی کامیڈین ویرداس کا ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ پر طنزیہ تبصرہ

نیویارک میں انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ کی میزبانی کرنے والے پہلے بھارتی کامیڈین ویرداس نے شو کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک پر طنزیہ تبصرہ کرکے سب کی توجہ اپنی جانب کرلی۔  ویر داس نے انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز کے پلیٹ فارم کا بخوبی استعمال کرتے ہوئے طنز و مزاح اور عالمی مشاہدات کا مزید پڑھیں

اسما عباس کا سوشل میڈیا صارفین کو تنقید پر سخت جواب

کراچی: پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ اسما عباس نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اپنے بیٹے کے رنگ پر کی جانے والی تنقید پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسما عباس نے اس معاملے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اسما عباس نے کہا مزید پڑھیں

جنید جمشید  نے کتنی شادیاں کی تھیں، بیٹے کے تازہ انکشافات

کراچی: مرحوم نعت خواں اور گلوکار جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید جمشید نے پہلی بار اپنے والد کی شادیوں پر کھل کر بات کی ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران، بابر نے اپنے والد کی زندگی کے کئی پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ بابر جنید جمشید نے انکشاف کیا کہ ان مزید پڑھیں

پہلی فلم ’گنگوتری‘ کے بعد کوئی کام دینے کو تیار نہیں تھا، الو ارجن کا انکشاف

چنئی : تیلگو فلموں کے مشہور اداکار الو ارجن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پہلی فلم کے بعد کیریئر شدید مشکلات کا شکار تھا اور انہیں سوکومار نے سنبھالا دیا۔ چنئی میں منعقدہ پشپا 2 کے گانے "کسک” کی ریلیز تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے 42 سالہ اداکار نے بتایا کہ ان مزید پڑھیں

لوگ صرف اسٹارز کِڈز کو اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں، کریتی سینن

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن کا کہنا ہے کہ لوگ صرف سپر اسٹارز کے بچوں کو ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں جس میں میڈیا کا بھی ایک بڑا کردار ہے کیونکہ میڈیا بھی صرف انہیں ہی فوکس کرتا ہے۔ حال ہی میں کریتی سینن نے 55ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا میں اپنی مزید پڑھیں

گلوکار بادشاہ کے نائٹ کلب کے باہر زور دار دھماکا

بھارتی پنجابی گلوکار اور ریپر بادشاہ کے نائٹ کلب کے باہر زور دار دھماکا ہوا ہے جس کی ذمہ داری بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق چندی گڑھ کے سیکٹر 26 کے علاقے میں صبح سویرے بادشاہ کے نائٹ کلب کے باہر ایک دھماکہ ہوا، جس نے مزید پڑھیں