مشہور زمانہ کورین ویب سیریز اسکوئڈ گیم کے سیزن 2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ اسکوئڈ گیم کے مداحوں کا طویل انتظار ختم کرتے ہوئے میکرز نے سیزن 2 کا شاندار ٹریلر ریلیز کر دیا ہے جس کو ناظرین کی جانب سے بےحد پسند کیا جارہا ہے اور وہ اس کی ریلیز مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ایشوریا رائے کا خواتین کے نام اہم پیغام
مشہور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے خواتین کو ہراسانی کے خلاف آواز بلند کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر خواتین کے نام پیغام جاری کردیا۔ ایشوریا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو معروف برانڈ کے ’اسٹریٹ ہراسمنٹ کے خلاف اسٹینڈ اپ ٹریننگ پروگرام‘ کا حصہ ہے۔ ویڈیو میں ایشوریا نے مزید پڑھیں
بریڈ پٹ بچوں سے ملاقات کیلئے انجلینا جولی کے سامنے درخواست کرنے پر مجبور ہوگئے
ہالی ووڈ کے مشہور اداکار بریڈ پٹ سابقہ اہلیہ اور عالمی شہرت یافتہ اداکارہ انجلینا جولی سے اپنے چھ بچوں سے ملاقات کے لیے درخواست کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انجلینا نے بریڈ کو ان کے بچوں میڈوکس، پیکس، زہارا، شایلو اور 16 سالہ جڑواں بچے نوکس اور مزید پڑھیں
معروف بھارتی ہدایتکار کا بیٹا کار حادثے میں ہلاک
معروف بالی ووڈ ہدایتکار اشونی دھیر کا بیٹا خطرناک روڈ حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 18 سالہ جلاج دھیر، 23 نومبر کو ممبئی کے وِلے پارلے ہائی وے پر ہونے والے ایک خطرناک کار حادثے میں جان کی بازی ہار گیا، حادثے میں جلاج کے ساتھ اس کا ایک دوست، مزید پڑھیں
3 شادیاں کرنے والی ریحام خان نے ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو اپنی شادی کا فیصلہ لینے میں جلد بازی نہیں کرنی چاہیئے۔ ریحام خان نے حال ہی میں اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے اور ساتھ ہی اس پر وضاحت بھی پیش کی ہے۔ ان مزید پڑھیں
شوہر سے طلاق کے بعد جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں، سمانتھا پربھو
تامل فلموں کی سپر اسٹار سمانتھا رتھ پربھو نے اپنے سابق شوہر، اداکار ناگا چیتنیا سے طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ سمانتھا اور 38 سالہ ناگا چیتنیا کی شادی 2017 میں ہوئی تھی تاہم 2021 میں دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی تھی جس پر اس مزید پڑھیں
والد چنکی پانڈے طویل عرصے تک بےروزگار رہے، اننیا پانڈے کا انکشاف
ممبئی – بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد اور مشہور اداکار چنکی پانڈے نے اپنے کیریئر میں شدید مشکلات کا سامنا کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اننیا نے اپنے والد کے کیریئر کے نشیب و فراز اور ذاتی زندگی کے تجربات کو یاد کیا۔ اننیا پانڈے نے بتایا، مزید پڑھیں
رشی کپور نے فلم ’برفی‘ پر بیٹے رنبیر کو کیا مشورہ دیا تھا؟
ممبئی – آنجہانی اداکار رشی کپور نے اپنی صاف گوئی اور بیٹے رنبیر کپور کے فلمی انتخاب پر بےباک رائے دینے کے لیے مشہور تھے۔ رنبیر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد نے نہ صرف ان کی پہلی فلم سانوریا کی ناکامی کی پیشگوئی کی تھی بلکہ برفی جیسی کامیاب فلم پر بھی مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کا انکشاف : "میں بالی وڈ کو چھوڑنے کے قریب تھا!”
دبئی – بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے کیریئر میں ایک ایسا وقت بھی آیا جب وہ فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر چکے تھے۔ دبئی میں منعقدہ گلوبل فریٹ سمٹ کے دوران شاہ رخ نے اپنے کیریئر کے آغاز اور مشکلات سے پردہ اٹھایا۔ مزید پڑھیں
طلاق کے بعد سابقہ اہلیہ اے آر رحمان کے حق میں بول پڑیں
بھارت کے معروف موسیقار اور آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر سے علیحدگی کے بعد اپنا پہلا ردعمل دیا ہے۔ ایک آڈیو بیان میں انہوں نے اپنا تعارف سائرہ رحمان کے طور پر کرایا اور کہا کہ وہ صحت کے مسائل کی وجہ سے چنائی چھوڑ کر ممبئی منتقل مزید پڑھیں