شاہ رُخ خان قتل کی دھمکی کیس میں پیشرفت، ملزم کے انکشافات سامنے آگئے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکی دینے والے وکیل نے دوران تفتیش انکشافات کئے ہیں۔ بھارتی  میڈیا کے مطابق زیر حراست وکیل فیضان خان نے پولیس کو بتایا کہ اس نے آن لائن سرچ کے ذریعے شاہ رخ خان، ان کے بیٹے آریان خان، اور ان کے خاندان کی سیکیورٹی اور مزید پڑھیں

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا پر دوسرے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ ثنا خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے کہ ان کا خاندان اب تین سے چار لوگوں میں تبدیل ہونے والا ہے جس پر وہ اللہ کی بےحد شکرگزار ہیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ مزید پڑھیں

بھارت کا سب سے مشہور اداکار کون ہے؟

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے اداکاروں نے نہ صرف معاوضے اور فلم کے بزنس میں بلکہ عوامی مقبولیت میں بھی بالی ووڈ کے بڑے ستاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور مشہور اداکاروں کی فہرست میں اول نمبر پر براجمان ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساؤتھ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار پربھاس مزید پڑھیں

جاوید شیخ کے ساتھ لڑکیوں سے دوستی کا مقابلہ رہتا تھا، سید نور کا انکشاف

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار سید نور نے اپنی جوانی کے دنوں کے دلچسپ قصے سناتے ہوئے سب کو محظوظ کر دیا۔ حال ہی میں وہ پی ٹی وی کے ایک پروگرام میں مہمان کے طور پر شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ مزید پڑھیں

ہمارے ٹیکس کے پیسے غزہ کے بچوں کے قتل کے لیے نہیں ہیں، امریکی اداکارہ سنتھیا نکسن 

ہالی ووڈ اداکارہ سنتھیا نکسن نے فلسطین کے مظلوم عوام کے حق میں ایک بار پھر آواز بلند کرتے ہوئے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کی جائے۔ اداکارہ نے اپنے حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں غزہ میں ہونے والے مظالم پر شدید دکھ کا اظہار کیا۔ 58 سالہ اداکارہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا نام دنیا کے ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کا نام خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں مشہور پلاسٹک سرجن ڈاکٹر جولین ڈی سلوا کے ذریعے کیے گئے ایک سائنسی مطالعہ کی بنیاد پر شامل مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تمنا بھاٹیا منی لانڈرنگ کیس میں پانچ گھنٹے کی طویل پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سٹے بازی کی ایپ میں نامور شخصیات کے ملوث ہونے کا سراغ لگانے کےلیے تحقیقات کررہی ہے جس نے آئی پی ایل جیسی لیگ میں سٹے بازی مزید پڑھیں

اینڈریو گارفیلڈ کی فلورنس کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

برطانوی اسٹار اینڈریو گارفیلڈ اپنی نئی فلم ”وی لائیو اِن ٹائم” کے پریمیئر میں ساتھی اداکارہ فلورنس پگ کی تصویر کے کٹ آؤٹ کے ساتھ شریک ہوئے۔ دی امیزنگ اسپائیڈر مین سیریز کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار کی اس دلچسپ حرکت سے حاضرین بہت محظوظ ہوئے اور ان کی تقریب میں فلورنس پگ مزید پڑھیں

’’میرا مذاق لوگوں کو برا لگ جاتا ہے‘‘ شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے کنگ خان نے ایک گفتگو کے دوران اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے مذاق لوگوں کو برے لگ جاتے ہیں۔ شاہ رخ خان لوکارنو فلم فیسٹیول کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے لوکارنو میٹس پوڈکاسٹ میں گفتگو کررہے تھے۔ اداکار نے کہا کہ لوگ اب بہت زیادہ حساس ہوگئے، مزید پڑھیں

علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا

پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ ان دنوں تنازعات کی زد میں ہیں جس کی وجہ ان کی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز ہیں جس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ اداکارہ اس تنقید پر جواب دیتی بھی دکھائی دیتی ہیں۔ تاہم اب علیزے کی مزید پڑھیں