بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جوہی چاؤلہ کی بیٹی جانہوی مہتا، آئی پی ایل 2025 کے جدہ میں منعقدہ نیلامی کے دوران سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں اور بھارتی مداحوں نے انہیں ’کرش‘ کا ٹائٹل بھی دے دیا ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کیمپ میں جانہوی کی موجودگی نے شائقین مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستانی ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ان دنوں ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا ایک کے بعد دوسرا واقعہ سامنے آرہا ہے اس سے قبل متھیرا، امشا رحمان اور مناہل ملک کی نامناسب ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی مزید پڑھیں
نمرت کور کی دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں شرکت، گلوکار کا دلچسپ ردعمل
پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ اور بالی ووڈ اداکارہ نمرت کور کی سوشل میڈیا پر دلچسپ بات چیت نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ یہ گفتگو نمرت کے دلجیت کے پونے کنسرٹ میں شرکت کے بعد ہوئی، جو دلجیت کے جاری "دل-لومیناٹی ٹور” کا حصہ تھا۔ نمرت کور نے کنسرٹ کو "ناقابل فراموش” مزید پڑھیں
سعود قاسمی کی نورا فتیحی سے ملاقات، جویریہ نے ویڈیو کیوں وائرل کی؟
پاکستانی اداکار سعود قاسمی اور بالی وڈ کی مشہور ماڈل و اداکارہ نورا فتیحی کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور یہ ویڈیو اداکار کی اہلیہ جویریہ سعود نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں
سہیل احمد کا دلجیت دوسانجھ اور نصرت فتح علی خان کے بارے میں اہم انکشاف
لاہور: پاکستان کے معروف اداکار، کامیڈین اور میزبان سہیل احمد نے حال ہی میں ایک میڈیا ٹاک میں دلجیت دوسانجھ کی محبت اور نصرت فتح علی خان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سہیل احمد نے بتایا کہ جب بھی وہ دلجیت کے سامنے نصرت فتح علی خان کا ذکر کرتے، وہ انتہائی عزت مزید پڑھیں
اداکارہ صاحبہ نے والدہ سے دوری کیوں اختیار کرلی؟ نشو پروگرام میں روپڑیں
شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 8 ماہ سے اپنی بیٹی اداکارہ صاحبہ سے نہیں ملی ہیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں ماضی کی مقبول اداکارہ نشو بطور مہمان شرکت کی، پروگرام میں نشو بیگم سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ماضی کے کسی فیصلے پر نادم مزید پڑھیں
طلاق کی افواہوں کے درمیان ابھیشیک کا ایشوریا کے نام پیغام
مشہور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں اور ذمہ داریوں کی تعریف کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ایشوریا کے شکر گزار ہیں کہ وہ انہیں کام کرنے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرتی ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
ملائکہ اروڑہ نے ارجن سے بریک اپ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کی معروف ڈانسر اور ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑہ کی نئی انسٹاگرام اسٹوری نے مداحوں کو تشویش میں ڈال دیا۔ ملائکہ اروڑہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ریلیشن شپ سے متعلق تین آپشنز تھے، ’رشتے میں‘، ’سنگل‘، اور ’ہا ہا ہا‘ یعنی قہقہے۔ ملائکہ نے مزاحیہ مزید پڑھیں
جب مداح خاتون نے ندا کو یاسر نواز کی بیٹی سمجھا؛ دلچسپ واقعہ ہدایتکار کی زبانی
اداکار اور ہدایت کار یاسر نواز نے ائیرپورٹ پر اپنے ساتھ پیش آنے والا ایک ایسا دلچسپ وقعہ سنایا جسے سُن کے سب کے قہقہے چھوٹ گئے۔ نجی چینل کے پروگرام میں مہمان یاسر نواز نے وزن کم کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میری زندگی کے ایک دلچسپ ترین واقعے نے مجھے وزن کم مزید پڑھیں
فیروز خان اور سابقہ اہلیہ علیزے میں سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری، مداح حیران
پاکستانی اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔ دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے پر بغیر نام لیے تنقید کی، جس سے مداحوں کے درمیان چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔ علیزے سلطان نے انسٹاگرام پر ایک معنی خیز اسٹوری شیئر کی، جس مزید پڑھیں