پاکستان شوبز کی اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ انہیں ان کے ڈرامے بسمل میں وزن کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ حریم فاروق ان دنوں اپنے نئے ڈرامے ’بسمل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے نظر آئیں اس ڈرامے کو ناظرین کی جانب سے بےحد پسند کیا جارہا ہے تاہم مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
دانیہ انور کونسے مشہور اداکار کی بہو ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف
پاکستان شوبز کی اداکارہ دانیہ انور نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کردیا۔ حال ہی میں رئیلٹی شو تماشا کے سیزن 3 میں حصہ لینے والی اداکارہ دانیہ انور نے ایک نجی ٹی وی شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کی اور ماضی میں طلاق کے تجربے اور اس کے مزید پڑھیں
اے آر رحمان اور سائرہ بانو کی طلاق کا معاملہ، بچوں کی کسٹڈی کس کو ملے گی؟
معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کی طلاق کے بعد سے ان سے متعلق کئی خبریں میڈیا میں زیر بحث ہیں۔ 29 سالہ شادی کے بعد دونوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر علیحدگی کا اعلان کیا تاہم طلاق کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا ہے۔ اس معاملے پر مزید پڑھیں
اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ انتقال کرگئیں
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ چل بسیں۔ سویرا ندیم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ میں مداحوں کے ساتھ اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دی جس پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی والدہ کے فوتگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت کی دعائیں کی گئیں۔ سویرا مزید پڑھیں
نامور پاکستانی موسیقار اظہر حسین انتقال کر گئے
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار اظہر حسین انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اظہر حسین کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ اظہر حسین متعدد ساز بجانے کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل کربلا گامے شاہ میں ادا کی جائے گی۔ اظہر حسین کے انتقال پر انڈسٹری کی مزید پڑھیں
ملائکہ اروڑہ نے ممبئی میں شاندار ریسٹورنٹ کھول لیا
بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑہ نے ممبئی میں ریسٹورنٹ کھول لیا۔ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں ایک نئے ریسٹورنٹ ’اسکارلٹ ہاؤس‘ کے ساتھ ہوٹل کی صنعت میں قدم رکھ دیا ہے۔ یہ ریسٹورنٹ ایک 90 سالہ قدیم پرتگالی طرز کے گھر میں قائم کیا مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار نے ایک سال میں 12 ارب روپے کماکر تہلکہ مچادیا
مشہور ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سوفی رین نے حال ہی میں اپنی حیران کن آمدنی کا انکشاف کیا۔ انہوں نے ایک سال کے دوران OnlyFans سے کمائے گئے $43.4 ملین (تقریباً بارہ ارب روپے) کی آمدنی کا اسکرین شاٹ X (سابقہ ٹویٹر) پر شیئر کیا۔ سوفی نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، "ایک سال مزید پڑھیں
اکشے کمار کی نئی کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کی شوٹنگ اختتامی مراحل میں داخل
ممبئی: بھارت کی مشہور کامیڈی فلم سیریز ہاؤس فل کی پانچویں قسط، ہاؤس فل 5، اپنے اختتامی شیڈول میں داخل ہوگئی ہے۔ فلم کی ٹیم نے اس موقع پر ایک یادگار تصویر جاری کی ہے جس میں بالی وڈ کے بڑے ستارے شامل ہیں۔ ہاؤس فل 5 بالی وڈ کی پہلی فلم سیریز ہے جو مزید پڑھیں
عامر خان کے مشورے پر ‘لاہور 1947’ میں جذباتی مناظر شامل، سنی دیول سیٹ پر واپس
ممبئی: سنی دیول اپنی نئی فلم لاہور 1947 کی اضافی شوٹنگ کے لیے دوبارہ سیٹ پر واپس آگئے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر اور بالی وڈ کے اداکار عامر خان نے فلم کی جذباتی شدت کو بڑھانے کے لیے کچھ اضافی مناظر شامل کرنے کی تجویز دی تھی۔ فلم کے ہدایت کار راج کمار سنتوشی ہیں مزید پڑھیں
راشمیکا مندانا کا فلم "پشپا 2” کے سیٹ کو جذباتی الوداع
ممبئی : مقبول اداکارہ راشمیکا مندانا نے اپنی آئیکونک کردار سری والی کے لیے فلم پشپا 2: دی رول کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ شوٹنگ کے اختتام پر راشمیکا نے ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے اپنی گہری وابستگی اور سیٹ چھوڑنے کی اداسی کا اظہار کیا۔ راشمیکا نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا: "پیارے ڈائری، مزید پڑھیں