پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کا کہنا ہے کہ منظر صہبائی نے انہیں اچانک شادی کی پیشکش کی جس پر وہ حیران رہ گئیں تھیں۔ سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی اداکاری اور شادی شدہ زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ منظر صہبائی کی شخصیت مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
جب سلمان خان نے غصے میں رنبیر کپور کو تھپڑ جڑ دیا
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے غصے اور ان کے گرم مزاج ہونے کے بارے میں ہم کئی قصے سن چکے ہیں تاہم اب یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ایک مرتبہ وہ ساتھی اداکار رنبیر کپور کو سب کے سامنے تھپڑ بھی مار چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
نیلم منیر کی شادی کے پہلے فنکشن کی ویڈیو، دلہا کون ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک بیوٹی سیلون کی دلہن تیاری کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے اداکارہ نیلم منیر کے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں جن میں کہا مزید پڑھیں
طلاق کی خبریں جھوٹی؟ ابھیشیک اور ایشوریا نے بیٹی کی سالگرہ ساتھ منائی
بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن نے اپنی بیٹی آرادھیا کی 13ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی، جس کی تصدیق ایک نئی ویڈیو کے ذریعے ہوئی ہے۔ آرادھیا کی سالگرہ کی تقریب، جو ایشوریا رائے نے منعقد کی تھی، میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ تاہم، تصاویر میں ابھیشیک مزید پڑھیں
’دامادوں کو عزت دی لیکن ’بے غیرت‘ نکلے، بشریٰ انصاری غصے سے پھٹ پڑیں
کراچی: پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے شادی اور جہیز کے مسائل پر بات کرتے ہوئے ان افراد کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو جہیز لینے کے باوجود اپنی بیویوں کا خیال نہیں رکھتے۔ یوٹیوب پر شیئر کی گئی اپنی ویڈیو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ والدین بیٹیوں کو بڑے مزید پڑھیں
سلمان خان کی مزاحیہ گفتگو نے دیا مرزا کو حیران کر دیا
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور دیا مرزا کے درمیان ہمیشہ ایک خوشگوار تعلق رہا ہے اور اداکارہ اکثر ان کے بارے میں اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتی رہی ہیں تاہم دیا مرزا نے سلمان خان سے متعلق ایک ایسا واقعہ بتایا ہے جس کو جان کر مداح بھی حیران ہیں۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں
مرزا پور کے منا بھیا کونسی فلم میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں؟
مشہور زمانہ بالی ووڈ ویب سیریز مرزا پور کے مقبول کردار منا بھیا کا کہنا ہے کہ وہ ہارر فلموں میں کام کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اداکار دیویندو نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے خوابوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ سے ایک ہارر فلم میں کام کرنا اور ویمپائر مزید پڑھیں
منال خان ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی کب کریں گی؟
پاکستان شوبز کی اداکارہ منال خان کا کہنا ہے کہ وہ جلد ڈراموں میں واپسی کا ارادہ رکھتی ہیں۔ حال ہی میں منال خان زارا نور عباس کے شو ’واٹ مام سینس‘ میں شریک ہوئیں، انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی ٹی وی انڈسٹری میں واپسی اور مقبول ڈرامہ ’جلن‘ کی کامیابی پر بات کی۔ مزید پڑھیں
’’سلمان خان نے مجھے سیکڑوں افراد کے ہجوم سے بچایا تھا‘‘؛ دیا مرزا کا انکشاف
بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے اپنے انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ایک بار راجھستان میں ان کی فلم ’’تم کو نہ بھول پائیں گے‘‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار سلمان خان نے انھیں سیکڑوں لوگوں کے ہجوم سے بچایا تھا۔ دیا مرزا کی پہلی فلم ’’رہنا ہے تیرے دل میں‘‘ دوبارہ مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کیخلاف خاتون کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج
بھارتی اداکار شرد کپور کے خلاف 32 سالہ خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شرد کپور پر 32 سالہ خاتون نے ہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پروجیکٹ پر بات کرنے کے بہانے اپنے گھر بلایا اور اس دوران مزید پڑھیں