جنوبی کوریا کے 32 سالہ معروف اداکار پارک من جائے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ کورین میڈیا کے مطابق ان کا انتقال 29 نومبر کو چین میں ہوا، جس کی تصدیق ان کی تشہیری ایجنسی نے بھی کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پارک من جائے ایک ماہ کے سرکاری دورے پر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شاہ رخ خان’مفاسا: دی لائن کنگ‘ کے ہندی ورژن میں کونسا اہم کردار ادا کر رہے ہیں؟
=شاہ رخ خان نے ڈزنی کی نئی فلم ’مفاسا: دی لائن کنگ‘ کے ہندی ورژن میں مفاسا کے کردار کو اپنی آواز دی ہے۔ فلم کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے وقت شاہ رخ نے اپنی مشہور فلم ’جوان‘ کے ڈائیلاگ، ’بیٹے کو ہاتھ لگانے سے پہلے، باپ سے بات کر‘ کا موازنہ مفاسا کی شخصیت مزید پڑھیں
شہریار منور نے شادی کا اعلان کردیا، دلہن کون ہے؟
مشہور پاکستانی اداکار و پروڈیوسر شہریار منور نے اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔ شہریار منور نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’میں دسمبر میں شادی کر رہا ہوں اور میری اہلیہ شوبز انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتیں۔ میں دسمبر کے آخر میں شادی مزید پڑھیں
شوہر کو اغوا کیا گیا تھا، بھارتی کامیڈین کی اہلیہ کا انکشاف
مشہور کامیڈین سنیل پال کے مبینہ اغوا کے بعد ان کی اہلیہ سریتا پال نے تصدیق کی ہے کہ وہ محفوظ گھر واپس آ گئے ہیں۔ سریتا نے پولیس میں شوہر کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کروائی تھی۔ کامیڈین کی اہلیہ سریتا نے ای ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’سنیل جی گھر واپس مزید پڑھیں
فلم ’’آنکھیں‘‘ میں بندر کو ہیرو سے زیادہ معاوضہ ملا، چنکی پانڈے کا انکشاف
بھارتی اداکار چنکی پانڈے نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ان کی بلاک بسٹر فلم ’’آنکھیں‘‘ میں کام کرنے والے بندر کو ان سے زیادہ معاوضہ دیا گیا تھا۔ چنکی پانڈے نے نیٹ فلکس پر آن ایئر ہونے والے دی گریٹ انڈین کپل شو میں ساتھی اداکار گووندا کے ساتھ شرکت کے دوران مزید پڑھیں
نیٹ فلکس انڈیا کا روشن خاندان پر دستاویزی فلم ریلیز کرنے کا اعلان
نیٹ فلکس نے حالیہ کامیاب دستاویزی فلموں ’اینگری ینگ مین‘ اور ’دی رومانٹکس‘ کے بعد ایک نئی دستاویزی سیریز ’دی روشنز‘ کا اعلان کیا ہے۔ یہ سیریز بالی ووڈ کے مشہور فلمی خاندان روشن کی وراثت اور سفر کو اجاگر کرے گی، جن میں روشن لال نگراتھ راجیش روشن، راکیش روشن اور ہریتک روشن کی مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
مشہور اداکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کو حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ میں دو اہم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ فہد مصطفیٰ کو ہاؤس آف کامنز کی جانب سے ’ڈائیورسٹی اینڈ کلچرل امپیکٹ ایوارڈ‘ اور ہاؤس آف لارڈز کی جانب مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکار کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہارگیا
مشہور ٹیلی ویژن اداکار یوونراج نیتھرون کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گزشتہ چھ ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور زیر علاج رہنے کے باوجود بیماری کے آگے زندگی کی جنگ ہار گئے۔ وہ اپنی اداکارہ اہلیہ دیپا مورگن اور دو بیٹیوں، ابینایا اور انچنا کو سوگوار چھوڑ گئے مزید پڑھیں
ماہرہ خان کا ڈپریشن کا شکار ہونے کا انکشاف
ماہرہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنی ذہنی صحت کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ ماضی میں شدید ڈپریشن کا شکار رہی ہیں۔ ماہرہ نے بتایا کہ اس مشکل وقت میں انہیں دوستوں، اہل خانہ، اور بیٹے کی مدد کے ساتھ ساتھ ادویات اور روحانی تسکین سے بہت سہارا ملا مزید پڑھیں
فردوس جمال نے اہلیہ سے طلاق کی خبروں کی پھر تردید کر دی
پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر اہلیہ سے طلاق اور خلع کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ حالیہ انٹرویو کے دوران جب ان سے ان کی علیحدگی کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ جذباتی ہوگئے اور کہا کہ ان کے اہل خانہ اور بچوں کے ساتھ تعلق ہمیشہ مزید پڑھیں