گووندا اور کرشنا کے درمیان ناراضگی کی اصل وجہ سامنے آگئی

معروف اداکار گووندا نے آخرکار اپنے بھانجے کرشنا ابھیشیک کے ساتھ 7 سالہ ناراضگی کو ختم کر دیا۔ دونوں کے درمیان تنازعہ کئی سالوں تک خبروں کی زینت بنا رہا۔ حال ہی میں نیٹ فلکس کے شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ پر دونوں نے اسٹیج پر جذباتی گلے لگا کر تمام گلے شکوے دور مزید پڑھیں

تاریخی کیپری سینما اپنے تابناک ماضی کےساتھ قصہ پارینہ بن گیا

کراچی: شہر کے قدیم سنگل ڈیجیٹل اسکرین سینما گھر کیپری اپنے دامن میں تابناک ماضی کےساتھ قصہ پارینہ بن گیا، ایک سال قبل عید کے موقع پرمہنگےترین پروجیکٹربارکو32بی فور کےمیں پیداہونے والی تیکنیکی خرابی کےسبب بندش نےبالآخرسینماگھرکی حیثیت وحلیہ بدل کررکھ دیا،کیپری سینما گھرکےاندرتوڑپھوڑکا عمل شروع کردیاگیا،انہدام کے بعد سینما گھرکی جگہ کثیرالمنزلہ عمارت تعمیرہوگی.  مزید پڑھیں

وکرانت میسی کا شوبز سے وقفہ، حیران کن وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کے مشہور اداکار وکرانت میسی نے شوبز سے غیر معینہ مدت تک کے لیے وقفہ لینے کا اعلان کیا ہے، جس نے ان کے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ اپنی سپر ہٹ فلم ‘بارھویں فیل’ کی کامیابی کے بعد، گزشتہ روز وکرانت نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا: "میں نے مزید پڑھیں

دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں حدیقہ کیانی بھی شامل

برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ "100 خواتین 2024” کی فہرست جاری کی ہے، جس میں پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔ حدیقہ کیانی، جو 1990 کی دہائی سے موسیقی کی دنیا پر راج کر رہی ہیں، نہ صرف اپنی جاندار گلوکاری کے لیے مشہور ہیں بلکہ ان کی مزید پڑھیں

شعلے کی شوٹنگ کا دلچسپ راز: صرف دو منٹ کے منظر کے لیے 23 دن لگے

1975 کی بلاک بسٹر فلم شعلے بھارتی سینما کا ایک سنگ میل سمجھی جاتی ہے۔ حال ہی میں ڈائریکٹر رامیش سپی نے انکشاف کیا کہ فلم کے ایک مشہور منظر کو شوٹ کرنے میں 23 دن لگے، جو امیتابھ بچن اور جیا بچن کے درمیان تھا۔ گووا میں منعقدہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) مزید پڑھیں

دنیا کا امیر ترین کم عمر اداکار کون ہے؟

ہالی ووڈ کے چائلڈ اسٹار ایان آرمیٹیج دنیا کے امیر ترین کم عمر اداکار بن گئے۔ ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’ینگ شیلڈن‘ میں مرکزی کردار نبھانے کیلئے مشہور ایان آرمیٹیج اس وقت 16 برس کے ہیں جو کہ اس وقت دنیا کے امیر ترین کم عمر اداکار کے طور پر جانے جاتے ہیں، جن مزید پڑھیں

وکرانت میسی نے اداکاری کی دنیا کو الوداع کہہ دیا

بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’بارہویں فیل‘ کے اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔  37 سالہ وکرانت نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ خبر شیئر کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ 2025ء میں اپنے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کی گھر سے لاش برآمد

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ شو بھیتا شیوانا اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شوبھیتا شیوانا نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے اور ان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پریانکا کی کامیابی نے اس کے بھائی کو نقصان پہنچایا، والدہ کا انکشاف

بالی ووڈ کو خیرباد کہہ کر ہالی ووڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پریانکا چوپڑا کی والدہ نے حال ہی میں چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں مادھو چوپڑا نے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی پریانکا کی کامیابی سے سب سے زیادہ نقصان ان کے بیٹے اور پریانکا کے چھوٹے مزید پڑھیں

شاہ رُخ خان کی عمر زیادہ ہے انکی ہیروئن نہیں بننا چاہتی، روما مائیکل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور حال ہی میں ڈرامہ’اقتدار‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ روما مائیکل کا کہنا ہے کہ شاہ رُخ خان کے ساتھ کام کرنا شاندار تجربہ ہوگا۔ ایک پوڈکاسٹ میں روما نے بتایا کہ انہوں نے مس گرانڈ انٹرنیشنل میں شرکت اس لیے کی کیونکہ وہ بین الاقوامی مارکیٹ مزید پڑھیں