مشہور بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ فخری کو حال ہی میں نیویارک کے علاقے کوئینز میں دو افراد کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ عالیہ پر اپنے سابق بوائے فرینڈ اور اس کے دوست کو آگ لگانے کے نتیجے میں قتل کرنے کا الزام ہے۔ نرگس فخری نے اس مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پیسوں کے عوض جنازے میں رونے کی آفر ملی، چنکی پانڈے کا دلچسپ انکشاف
بالی وڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے اپنے کیریئر کے آغاز کے دنوں کا ایک دلچسپ واقعہ شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بار پیسوں کے عوض جنازے میں شرکت کر چکے ہیں۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں چنکی پانڈے نے بتایا کہ ان کے کیریئر کے ابتدائی مزید پڑھیں
نرگس فخری کی بہن بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار
بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’راک اسٹار‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالیہ فخری کو نیویارک کے شہر کوئنز میں اپنے سابقہ بوائے فرینڈ اور اس کے دوست کے قتل کے الزام میں حراست مزید پڑھیں
سمندر کنارے یوگا کرنے والی روسی اداکارہ ڈوب کر ہلاک
روس سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ سیاح اور اداکارہ کمیلا بیلیاتسکایا، تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی جزیرے کوہ ساموئی پر یوگا کرتے ہوئے ایک بڑی لہر کی زد میں آکر ڈوب کر ہلاک ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیلا یوگا میٹ پر تھائی لینڈ کے سمندر کے دلکش مناظر کے سامنے مزید پڑھیں
انگش میری مادری زبان ہے، سلمیٰ حسن
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور خاندانی پس منظر کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے۔ شو کے دوران ایک گیم سیگمنٹ کھیلتے ہوئے سلمیٰ حسن نے پہلی مرتبہ اپنی والدہ کے پس منظر اور اپنی مزید پڑھیں
عرفی جاوید نے سالوں بعد ’چِن فلرز‘ ختم کروا دیئے، تصویر وائرل
منفرد فیشن سینس اور بولڈ شخصیت کی وجہ سے مشہور بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے اپنے چہرے سے ’چِن فلرز‘ ختم کروا دیئے۔ ہر بار کچھ نیا کر کے سب کی توجہ سمیٹنے اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والی عرفی جاوید نے حال ہی میں اپنے چِن فلرز ختم کروانے کا فیصلہ مزید پڑھیں
لڑکی پسند آجانے کے بعد فوری اس سے شادی کرلینی چاہیے، منیب بٹ
پاکستان شوبز کے اداکار منیب بٹ کا کہنا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنی اہلیہ ایمن خان کو ان کی کم عمری کی وجہ سے چھوٹی بہن کے طور پر دیکھتے تھے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں منیب بٹ نے اپنی ذاتی زندگی اور شوبز سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
پہلی فلم کی ناکامی کے بعد والد نے ہر ماہ 50 ہزار روپے دیئے، فردین خان
حال ہی میں مشہور سنجے لیلیٰ بھنسالی کی مشہور ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے 14 سال بعد بڑے پردے پر واپسی کرنے والی فردین خان کا کہنا ہے کہ پہلی فلم کی ناکامی کے بعد ان کے والد نے ان کی مالی مدد کی۔ فردین خان ماضی کے مشہور اداکار اور فلمساز فیروز خان کے مزید پڑھیں
یاسر حسین کی خوبصورتی کیلئے سرجری کروانے والے اداکاروں پر کڑی تنقید
پاکستان شوبز کے اداکار اور پروڈیوسر یاسر حسین نے انڈسٹری کے بیوتی سرجریز کروانے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اپنی منفرد شخصیت اور بے باک انداز کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہنے والے یاسر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے ان اداکاروں مزید پڑھیں
قتل کے الزام میں بہن کی گرفتاری پر نرگس فخری کا ردعمل سامنے آگیا
بالی ووڈ کی اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس پر نرگس کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ عالیہ فخری کو نیویارک کے شہر کوئنز میں اپنے سابقہ بوائے فرینڈ اور اس کے دوست کے قتل کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا اور اس سے مزید پڑھیں