رنویر سنگھ سے مشابہت نے میرے کیریئر پر اثر نہیں ڈالا، حماد شعیب

پاکستان شوبز کے اداکار و ماڈل حماد شعیب کا کہنا ہے کہ بھارتی اداکار رنویر سنگھ سے مشابہت نے ان کے کیرئیر پر کوئی اثر نہیں ڈالا انہوں نے محنت سے نام کمایا ہے۔ حماد شعیب حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئے، جس کی میزبانی عمران اشرف کر رہے تھے۔ شو میں حماد مزید پڑھیں

شوبز میں مقام بنانے کیلئے گھر اور والدہ کے زیور گروی رکھے، کاشف محمود

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار کاشف محمود نے شوبز انڈسٹری میں اپنی جدوجہد اور کامیابی کی داستان سنا دی۔ پاکستانی اداکار کاشف محمود نے حال ہی میں ایک پروگرام میں انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کے لیے طویل جدوجہد پر گفتگو کی۔ اداکار نے بتایا کہ انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات بطور ایکسٹرا کی مزید پڑھیں

سلمان اور شاہ رُخ خان کی ملاقات کی ویڈیو وائرل

ؤممبئی میں مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ دیوندرا فڈنویس کی حلف برداری کی تقریب میں بالی ووڈ کے کئی مشہور ستاروں نے شرکت کی۔  اس موقع پر بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان نے ایک دوسرے سے گرمجوشی سے گلے ملتے ہوئے ملاقات کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

بھارت کی سب سے امیر گلوکارہ کون ہیں؟

بھارت میں موسیقی کا شعبہ زیادہ تر فلمی صنعت سے منسلک ہے، جہاں گلوکار فلموں کے لیے گانے پیش کرتے ہیں اور شہرت کے ساتھ ساتھ خوب پیسے بھی کماتے ہیں۔ اگر موجودہ دور کی معروف گلوکاراؤں کی بات کی جائے تو بالی ووڈ میں شریا گھوشال، سنیدھی چوہان، اور نیہا ککڑ جیسی بہترین گلوکارائیں مزید پڑھیں

کرینہ کپور کے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں فیشن کے جلوے، تصاویر وائرل

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے جس میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ ستاروں شرکت نے اس شاندار فیسٹیول کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ فیسٹیول کے پہلے دن، جمعرات کی شب ریڈ کارپٹ پر متعدد مشہور شخصیات نے جلوے بکھیرے جن میں مزید پڑھیں

کمزور جسم کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنی، آریانا گرانڈے

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ آریانا گرانڈے نے جسم پر تبصرہ کرنے کو ’خطرناک‘ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آریانا نے کہا ہے کہ خواتین پر ہمیشہ پرفیکٹ نظر آنے کا دباؤ غیر معمولی ہے اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں گزشتہ دنوں دبلے جسم کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا مزید پڑھیں

ہالی ووڈ فرنچائز ہیری پوٹر کی پہلی ٹی وی سیریز کب ریلیز ہوگی؟

مشہور زمانہ ہالی ووڈ فرنچائز ہیری پوٹر کی پہلی ٹی وی سیریز کی فلمندی کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وارنر برادرز ڈسکوری نے اعلان کیا ہے کہ ہیری پوٹر کی پہلی ٹی وی سیریز کی 2025 کے وسط میں برطانیہ کے لیوسڈن اسٹوڈیوز میں فلمبندی شروع کی جائے مزید پڑھیں

انکت تیواری اور ارجیت سنگھ کا نیا گانا ‘تم کیا ہو’ ریلیز: جان ابراہام اور سنجیدہ شیخ شامل

ممبئی: مشہور گلوکار انکت تیواری اور ارجیت سنگھ کا نیا گانا ‘تم کیا ہو’ ریلیز ہو چکا ہے، جو انکت کے نئے ای پی "انڈرریٹڈ” کا حصہ ہے۔ گانے کی ویڈیو میں اداکار جان ابراہام اور سنجیدہ شیخ کی خوبصورت اداکاری نے دھوم مچا دی ہے۔ ‘تم کیا ہو’، انکت تیواری اور ارجیت سنگھ کے مزید پڑھیں

ناصر ادیب نے ریما خان کو فلم میں کاسٹ نہ کرنے کی حیرت انگیز وجہ بتادی

پاکستان کے معروف مصنف ناصر ادیب نے حالیہ پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا کہ انہوں نے اداکارہ ریما خان کو فلم میں کاسٹ کرنے سے کیوں انکار کیا تھا۔ ناصر ادیب نے بتایا کہ ہدایتکار یونس ملک کو فلم کے لیے دو نئی اداکاراؤں کی ضرورت تھی، اور کاسٹنگ کے دوران ریما کو پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں

"پشپا 2” سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئی

ممبئی: الو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم "پشپا 2: دی رول” نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے۔ فلم نے پہلے دن 175.1 کروڑ روپے نیٹ کمائی کرکے ہندوستانی سینما کی تاریخ میں سب سے بڑی اوپننگ کا ریکارڈ قائم کیا، جو اس سے پہلے ایس ایس راجامولی مزید پڑھیں