سیئول : بی ٹی ایس کے مشہور گلوکار اور عالمی موسیقی کے آئیکون جنگ کوک نے سولو کیریئر میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ جنگ کوک کے گانوں کو اسپاٹیفائی پر 7.79 ارب بار سنا گیا ہے، جس سے ان کی عالمی مقبولیت کا ایک اور ثبوت ملا ہے۔ 1 ستمبر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
مردانہ تسلط کا رجحان معاشرے کو پیچھے لے جاتا ہے، عامر خان
ممبئی : بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے حال ہی میں فلمی دنیا میں مردانہ تسلط (chauvinism) کے بڑھتے رجحان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ بی بی سی ایشیا نیٹ ورک کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں مردانہ تسلط کو اجاگر کرنا ایک ایسا رجحان مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کا ذومعنی بیان: کیا یہ بیٹے اور بہو کے رشتے پر تبصرہ ہے؟
ممبئی : بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر ایک ایسا پیغام شیئر کیا ہے جسے صارفین ان کے بیٹے ابھیشیک بچن اور بہو ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہوں سے جوڑ رہے ہیں۔ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر لکھا: "جو لوگ ہر لفظ میں اپنا مطلب مزید پڑھیں
شازیہ منظور کا حیران کن انکشاف: پشاور کے اداکار نے شادی کے لیے منتیں کیں
لاہور : معروف گلوکارہ شازیہ منظور نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پشاور کے ایک اداکار نے مسلسل ایک ماہ تک انہیں شادی کے پیغامات بھیجے اور اپنی محبت کا اظہار کیا، لیکن گلوکارہ کے نظر انداز کرنے پر مزید پڑھیں
فواد خان اور وانی کپور کی فلم "عابِر گُلال” کی لندن میں شوٹنگ مکمل
پاکستانی اداکار فواد خان اور بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کی رومینٹک کامیڈی فلم "عابِر گُلال” کی شوٹنگ لندن میں مکمل ہوگئی۔ یہ فلم 40 دن کی شوٹنگ کے بعد اہم مرحلہ عبور کر چکی ہے۔ فلم کی ہدایتکاری معروف ڈائریکٹر آرٹی ایس بگڈی نے کی ہے، جو اس سے پہلے "چلتی رہے زندگی” جیسے مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان اور انکے بیٹے کے برانڈ کو دنیا کی بہترین شراب کا ایوارڈ مل گیا
بالی ووڈ کے کنگ رخ خان اور ان کے بیٹے آریان خان کی وسکی برانڈ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اور ان کے بیٹے آریان خان کی وہسکی برانڈ ’D’YAVOL Inception‘ نے حال ہی میں 2024 نیو یارک ورلڈ اسپرٹس مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کی مزید پڑھیں
اداکار احسن خان کیلیے بھارت کے نامور شاعر اور رائٹر جاوید اختر کا شاندار تحفہ
معروف پاکستانی اداکار احسن خان کی بھارت کے لیجنڈری فلم و ڈرامہ مصنف اور شائع جاوید اختر سے دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات دبئی میں ہونے والے ثقافتی فیسٹیول کے موقع پر ہوئی جس میں جاوید اختر نے پاکستانی اداکار کا پرتپاک استقبال کیا اور اُن کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار مزید پڑھیں
ریکھا کے ساتھ کام کرنا خواب پورا ہونے جیسا تھا، ارچنا پورن سنگھ
بالی ووڈ اداکارہ اور ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں کرسی پر راج کرنے والی ارچنا پورن سنگھ نے ریکھا کا ساتھ کام کرنے کو اپنے خواب کی تعبیر قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارچنا پورن سنگھ کے لیے لیجنڈری اداکارہ ریکھا کے ساتھ فلم میں کام کرنا ایک خواب کے حقیقت مزید پڑھیں
شوبز کی دنیا میں کتنا پیسہ ہے؟ صحیفہ جبار خٹک کا انکشاف
اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ اداکاری سے انہیں اتنے پیسے ملتے ہیں کہ ان کا کچن اس سے بمشکل ہی چل سکے۔ پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر، ذاتی زندگی، اور شوبز انڈسٹری کے مزید پڑھیں
اسٹیج پر جانے سے پہلے پینٹ کی زپ چیک کرتا ہوں، سلمان خان
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کہا کہ ہے کہ میں اسٹیج پر جانے سے پہلے اپنی پینٹ کی زپ چیک کرتا ہوں۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان دبئی میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی شاندار پرفارمنس سے مداحوں کو مسحور کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کنسرٹ سے پہلے کی ایک پریس مزید پڑھیں