شاہ رخ خان مداحوں کی شادی میں شرکت کا کتنے کروڑ معاوضہ لیتے ہیں؟ 

ممبئی : بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے حال ہی میں دہلی میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ دُلہن کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے شاہ رخ خان کی موجودگی نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ انسٹاگرام مزید پڑھیں

ایم ایس دھونی نے شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے 2024 میں برانڈز کی دنیا میں شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن جیسے بالی وڈ لیجنڈز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ریسرچ فرم YAM میڈیا کے مطابق، دھونی نے سال 2024 کی پہلی ششماہی میں 42 برانڈز کی نمائندگی کی، جو امیتابھ بچن اور شاہ مزید پڑھیں

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق کے بعد کتنی رقم ادا کی؟ حیران کن انکشافات

بھارت میں کئی معروف شخصیات کی شادیاں اپنی خوبصورتی اور شاہانہ طرز کی وجہ سے مشہور رہیں، لیکن ان میں سے کئی شادیاں علیحدگی پر ختم ہوئیں، اور ان کی طلاقیں بھی مہنگی ترین ثابت ہوئیں۔ ان میں نہ صرف بالی وڈ اسٹارز بلکہ اسپورٹس شخصیات بھی شامل ہیں۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی مزید پڑھیں

ماہرہ خان کا فردوس جمال سے متعلق بیان وائرل

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ خان نے فردوس جمال کے متنازعہ تبصرے کے بعد دلچسپ جواب دے دیا۔ تقریباً دو دہائیوں سے شوبز انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ماہرہ خان نے کئی فلمیں، ڈرامے اور لائیو شوز کیے ہیں۔ اس دوران وہ کئی تنازعات کا بھی شکار رہیں لیکن ہمیشہ تحمل مزاجی مزید پڑھیں

علیزے شاہ نئی میوزک ویڈیو میں نامناسب لباس پر تنقید کی زد میں

  پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ نے ایک بار پھر خبروں میں جگہ بنا لی۔ حال ہی میں علیزے شاہ ایک نئی میوزک ویڈیو ’کنگ‘میں جلوہ گر ہوئی ہیں، جس میں وہ گلوکار یحییٰ اور اسید کے ساتھ پرفارم کرتی نظر آ رہی ہیں تاہم ان کے نامناسب لباس نے انہیں ایک مزید پڑھیں

حافظ قرآن ہوں، گلوکار بلال سعید کا انکشاف

معروف پنجابی گلوکار بلال سعید نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ وہ حافظ قرآن ہیں۔ حال ہی میں بلال سعید نے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ حافظِ قرآن ہیں تاہم بعد میں انہوں نے گلوکاری کو بطور پیشہ اختیار کیا۔  بلال سعید نے بتایا مزید پڑھیں

ایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دی

پاکستان شوبز کی اداکارہ ایمن سلیم نے مداحوں کو جلد بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سُنا دی۔ ایمن سلیم اور ان کے شوہر کامران ملک جلد ہی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ حال ہی میں ایمن سلیم نے ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے مزید پڑھیں

انور مقصود اغوا ہوگئے؟ سوشل میڈیا پر افواہیں

پاکستانی مصنف انور مقصود نے فوج سے متعلق بیان پر معذرت اور اغوا کی خبروں کی تردید کردی۔  معروف مزاح نگار، مصنف اور نقاد انور مقصود نے اپنے حالیہ متنازعہ بیان پر پیدا ہونے والی غلط فہمیوں پر وضاحت دی ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں اپنی تقریر کے دوران، انور مقصود نے مسلح افواج اور مزید پڑھیں

اداکارہ ریکھا کی کُل دولت کتنی ہے؟ حیران کن انکشاف

بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریکھا کی دولت اور قیمتی اثاثوں کی حیران کُن  تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ اداکارہ ریکھا اپنی خوبصورتی، دلکشی اور اداکاری کے باعث آج بھی لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں۔ ان کی محنت، ہنر اور لگن نے انہیں بھارتی فلم انڈسٹری کی سب سے قابل احترام اور مزید پڑھیں

سونو سود اور جیکولین فرنینڈس کی ایکشن تھرلر فلم ’فتح‘ کا ٹیزر جاری

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سونو سود کی سنسنی اور تھرلر سے بھرپور ایکشن فلم ’فتح‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ فلم ’فتح‘ میں سونو سود ہدایتکاری کی دنیا میں بھی ڈینیو کر رہے ہیں جبکہ اس میں وہ بھرپور ایکشن ہیرو کے کردار میں بھی نظر آئیں گے۔ فلم میں جیکولین فرنینڈس بھی مزید پڑھیں